حکومت اور کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان میں کالعدم تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی ایل پی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے جس کی شرائط جلد سامنے لائی جائیں گی۔ اتوار کو اسلام آباد میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں

فوجی افسران کو بغاوت پر اکسانے کے معاملے میں سابق جرنیل کے بیٹے کو پانچ برس قید

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو ملازمت میں توسیع پر تنقیدی خط لکھنے اور اسے دیگر فوجی جرنیلوں کو بھی بھیجنے کے معاملے میں پاکستانی فوج کے ایک ریٹائرڈ میجر جنرل کے بیٹے کو پانچ برس قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ عسکری مزید پڑھیں

پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانے، ٹارگٹ کلنگ اور توہین مذہب کے واقعات میں نمایاں اضافہ

برسلز (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) پناہ کے یورپی اسپورٹ آفس (ای اے ایس او) کی طرف سے جاری کردہ ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متعدد جنگجو گروہ اب بھی پاکستان میں نہ صرف موجود ہیں بلکہ وہ حملے بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پناہ کے امور سے متعلق یورپی یونین کی ایجنسی ای مزید پڑھیں

قندھار: طالبان سپریم لیڈر امیر ہبت اللہ اخونزدہ پہلی بار منظر عام پر آگئے

قندھار (ڈیلی اردو) طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ پہلی مرتبہ عوام کے سامنے آئے ہیں۔ طالبان حکام کے مطابق انہوں نے اتوار کو افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں اپنے حامیوں سے خطاب کیا۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق طالبان حکام نے ملا ہیبت اللہ کے منظر عام پر مزید پڑھیں

پنجگور میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 2 افراد ہلاک، 3 اہلکار زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے ایک بازار میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے مرکزی بازار چتکان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر موٹر سائیکل پہ نصب بارودی مواد کے دھماکہ کے نتیجے مزید پڑھیں

افغان صوبے ننگرہار میں شادی کی تقريب کے شرکاء پر طالبان کی فائرنگ، 2 ہلاک، 10 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے شادی کے ايک تقريب کے دوران موسيقی چلائے جانے پر فائرنگ کر دی۔ Attack on a Wedding Ceremony in Nangarhar Left Two Dead, 10 Injured Read more: https://t.co/weW1eQ33Yf — ShamshadNews (@Shamshadnetwork) October 30, 2021 يہ واقعہ مشرقی صوبے ننگرہار کے سرخ روڈ نامے ضلعے ميں جمعے کو رات گئے مزید پڑھیں

لیبیا سے 140 غیر قانونی تارکین وطن کو بنگلہ دیش واپس بھیج دیا گیا ہے، آئی او ایم

طرابلس (ڈیلی اردو) بین الاقوامی تنظیم برائے ہجرت (آئی او ایم) کے مطابق 140 غیر قانونی بنگلہ دیشی تارکین وطن افراد کو ان کے آبائی ملک واپس بھیج دیا گیا ہے۔ آئی او ایم نے ایک بیان میں کہا کہ آئی او ایم کے رضاکارانہ انسانی واپسی (وی ایچ آر) پروگرام کے دوبارہ شروع ہونے مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کی دولت اسلامیہ (داعش) کیخلاف خفیہ جنگ

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے شہر جلال آباد کے مضافات میں ہر چند دن بعد لاشیں پھینک دی جاتی ہیں۔ ان لاشوں میں سے کچھ کو گولی مار کر یا پھانسی دے کر جبکہ کچھ کا سر قلم کیا گیا ہوتا ہے۔ بہت سی لاشوں کی جیبوں سے ہاتھ سے لکھے نوٹ ملتے مزید پڑھیں

پاکستان: مقتول صحافیوں کے ملزمان کو کٹہرے میں نہ لانے والے ممالک میں شامل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے) کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان ان 12 ممالک کی فہرست میں 9ویں نمبر پر ہے جہاں بڑے پیمانے پر مقتول صحافیوں کے ملزمان گرفتار نہیں ہوسکے۔ CPJ's 2021 Global #ImpunityIndex findings: – Killers of journalists get away with murder in 81% of cases مزید پڑھیں

سعودی عرب اور بحرین نے لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

ریاض (اے ایف پی/اے پی، روئٹرز، ڈی پی اے) سعودی عرب اور بحرین نے لبنان کے سفیروں کو فوری طور سے ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ لبنانی وزیر اطلاعات و نشریات نے سعودی قیادت میں جاری یمن جنگ پر تنقید کی تھی، جس کے بعد یہ سخت قدم اٹھایا گيا۔ سعودی عرب مزید پڑھیں