منشیات کیس: بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کی درخواست مسترد

ممبئی (ڈیلی اردو/بی بی سی) ممبئی کی عدالت نے منشیات کے مقدمے میں بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ضمانت کی درخوات مسترد کرتے ہوئے ان کے جسمانی ریمانڈ میں 7 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔ آریان خان کے ساتھ ارباز مرچنٹ اور منمن دھمیچا کے ریمانڈ میں بھی مزید پڑھیں

کابل: افغان طالبان کا داعش کا مشتبہ ٹھکانہ تباہ کر دینے کا دعویٰ

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کابل میں ایک مسجد پر حملے کے بعد طالبان نے داعش کے ایک مشتبہ ٹھکانے پر کارروائی کرتے ہوئے اسے تباہ کر دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ طالبان فورسز نے دارالحکومت کابل میں اتوار کو ایک مسجد کے باہر ہونے والے بم دھماکے کے چند گھنٹوں بعد دہشت گرد تنظیم داعش مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں 200 مسلح انتہا پسندوں کا چرچ پر حملہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست اترکھنڈ میں ہندو انتہا پسندوں کے چرچ پر حملے میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ڈنڈوں اور لاٹھیوں سے مسلح تقریباً دو سو ہندو بلوائیوں نے روڑ کی شہر کے چرچ پر اتوار کی ہفتہ وار عبادت کے دوران حملہ کیا۔ Members of VHP, Other Right-Wing مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق فوجی افسران کے نام بھی پنڈورا پیپرز میں شامل

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) تحقیقاتی صحافت میں معروف صحافیوں کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلسٹس (آئی سی آئی جے) ‘پاناما پیپرز’ کے بعد ایک اور بڑے مالیاتی اسکینڈل ‘پینڈورا پیپرز’ کو سامنے لے آئی ہے جس میں پاکستان سمیت دنیا کے متعدد موجودہ و سابق سربراہان مملکت، سیاست دانوں، صنعت مزید پڑھیں

راولپنڈی میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی، 2 پولیس اہلکار گرفتار، 12 کلو چرس برآمد

راولپنڈی (ڈیلی اردو) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تھانہ صدر بیرونی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر چھاپہ مارکر دو پولیس اہلکاروں سے منشیات برآمد کرکے انہیں گرفتار کرلیا۔ اے این ایف حکام کے مطابق دو پولیس اہلکاروں علی رضا اور جاوید اقبال کو اڈیالہ روڈ پر چھاپہ مارکر انکی تحویل سے تقریبا بارہ مزید پڑھیں

طالب علم سے بدفعلی کیس: مفتی عزیز الرحمٰن سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی سیسشن کورٹ نے مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سابق رینما شیخ الحدیث مفتی عزیر الرحمٰن اور اس کے 5 بیٹوں سمیت تمام 7 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد نے کیس پر سماعت کی۔ دوران سماعت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوج کا سپاہی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں مبینہ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا سپاہی ہلاک ہوگیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے گھریوم میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملہ کیا۔ سیکیورٹی مزید پڑھیں

پیغمبر اسلامؐ کا متنازعہ خاکہ بنانے والے کارٹونسٹ لارس ولکس ہلاک

سٹاک ہوم (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی) سویڈن کے متنازعہ کارٹونسٹ لارس ولکس پیغمبر اسلام کا متنازعہ خاکہ بنانے کے بعد دھمکیوں کی وجہ سے سخت سکیورٹی حصار میں رہا کرتے تھے۔ اتوار کے روز ایک سڑک حادثے میں وہ ہلاک ہوگئے۔ سویڈن کی میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ متنازعہ کارٹونسٹ لارس ولکس کی مزید پڑھیں

افغانستان: کابل میں قرآن خوانی کے دوران دھماکا، 8 افراد ہلاک اور 20 زخمی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید گاہ مسجد کے قریب میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 8 افراد کے ہلاک اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ طالبان حکام نے کابل کی عید گاہ مسجد کے قریب دھماکے کی تصدیق کی ہے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے مزید پڑھیں

بلوچستان: کیچ میں پولیس فائرنگ سے 10 سالہ بچہ ہلاک، لواحقین کا لاش سمیت احتجاج

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں سنیچر کی صبح مبینہ طور پر پولیس کی فائرنگ سے بچے کی ہلاکت کے بعد لواحقین نے تربت میں لاش سمیت حکومت کے خلاف دھرنا دے دیا ہے۔ لواحقین کا الزام ہے کہ دس برس کے رامز خلیل سینچر کی علی الصبح مزید پڑھیں