افغانستان: جلال آباد میں فائرنگ، صحافی ہلاک، بیٹا شدید زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں افغان صحافی اور لیکچرر سید معروف سعادت بھی شامل ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق ہلاک ہونے والے 2 افراد کا تعلق طالبان مزید پڑھیں

لیبیا میں 4 ہزار تارکین وطن گرفتار، ایک ہلاک، 15 زخمی

طرابلس (ڈیلی اردو) لیبیا کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت طرابلس کے مغربی حصے میں بڑے پیمانے پر چھاپوں کے دوران چار ہزار کے قریب تارکین وطن کو گرفتار کرلیا ہے۔ Situation is still going worse today on refugees, asylum seeker and migrants in Libya pic.twitter.com/3PZMTrKbSl — I'm a Refugee… (@OsmanMo68648074) October 1, 2021 وزارت داخلہ مزید پڑھیں

دہشت گردوں کا علاج صرف نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل کرنا ہے، آصف علی زرداری

کراچی (ڈیلی اردو) سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا علاج صرف نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کرنا ہے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے جوانوں کے درجات کی بلندی کے مزید پڑھیں

افغانستان: ننگرہار میں دھماکا، دو طالبان سمیت چار افراد ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ننگرہار کے شہر جلال آباد میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے، مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہلاک افراد میں 2 طالبان اہلکار بھی شامل مزید پڑھیں

مالی میں دھماکا، اقومِ متحدہ امن مشن کا رکن ہلاک، 4 زخمی

بماکو (ڈیلی اردو) مغربی افریقی ملک مالی میں دھماکے سے اقومِ متحدہ (یو این) امن مشن کا ایک رکن ہلاک ہو گیا، واقعے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے مطابق دھماکا مالی کے شمالی علاقے میں الجیریا کی سرحد کے قریب ہوا ہے۔دھماکے کے نتیجے میں یو این مشن کا رکن مزید پڑھیں

فرانسیسی کیتھولک چرچ میں ہزاروں بچوں سے زیادتی، پادری ملوث نکلے

پیرس (ڈیلی اردو) فرانسیسی کیتھولک چرچ میں بچوں کے ساتھ زیادتی کیسز کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ کے مطابق سال 1950 سے اب تک بچوں کے ساتھ زیادتی کے ہزاروں ملزمان کا تعلق فرینچ کیتھولک چرچ سے رہا۔ Thousands of paedophiles have operated inside the French Catholic Church since 1950, according to head مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بحری مشق نسیم البحر 13 کا آغاز

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے مابین دوطرفہ بحری مشق نسیم البحر 13 کا آغاز ہو گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے مابین دوطرفہ بحری مشق نسیم البحر 13 کا آغاز ہوگیا ہے، بحری مشق نسیم البحر پاکستانی اور سعودی بحری مزید پڑھیں

افغانستان: کالعدم لشکر اسلام کا اہم کمانڈر عمر آفریدی ننگرہار میں ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان میں کالعدم شدت پسند تنظیم لشکر اسلام سے منسلک اہم جنگجو کمانڈر عمر آفریدی کو سرحد پار افغانستان میں نامعلوم افراد نے قتل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ افغانستان کے صوبے ننگرہار کے علاقہ پچیر آگام میں پیش آیا۔ ادھر سیکورٹی ذرائع مزید پڑھیں

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر 3 سال میں توہین مذہب کے 256 کیسز رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر تین سالوں کے دوران توہین مذہب کے 256 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ صرف ایک پر جرم ثابت ہوتے ہوئے سزا سنائی گئی ہے۔ وزرات داخلہ کی جانب سے سینٹ کو جمع کرائی گئی تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: ٹارگٹ کلنگ سمیت 2 مختلف واقعات میں ایک مغوی سمیت 2 افراد ہلاک

میران شاہ (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بدامنی کے دو مختلف واقعات میں ایک مغوی مزدور سمیت دو افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔ زرائع کے مطابق آج شام کے قریب تحصیل بویا لانڈ سید آباد میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ پیش مزید پڑھیں