کوئٹہ میں جھنڈے فروخت کرنے والے دکان پر دستی بم حملہ، ایک نوجوان ہلاک، 7 زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی حکومت کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے قریب دکان پر دستی بم حملے میں ایک نوجوان ہلاک جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر شیرجان اسٹاپ پر ایک دکان کے قریب پاکستانی پرچم فروخت کرنے والی ریڑھی پر مزید پڑھیں

مالی میں دہشت گردوں کا حملہ، 51 شہری ہلاک

بماکو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/روئٹرز) شمالی مالی کے حکام کا کہنا ہے کہ مشتبہ انتہا پسندوں نے کم از کم اکیاون گاوں والوں کا قتل کردیا جبکہ پڑوسی ملک برکینا فاسو میں بارہ فوجی جوان بھی مارے گئے۔ ایک فوجی افسر نے خبررساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ بندوق برداروں نے نائجر کی مزید پڑھیں

اسلام آباد: افغان حکومت بلیم گیم سے باز رہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان قیادت کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ وہ بلیم گیم سے باز رہے اور پاکستان سے تعمیری مذاکرات کرے۔ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل میں افغان نمائندے کے بے بنیاد الزامات مسترد کردیئے۔وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ افغانستان میں ہمارا کوئی مزید پڑھیں

اسلام آباد: شاہ فیصل مدرسہ میں 13 سالہ بچے نے 9 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 13 سالہ بچے نے 9 سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹرجی سیون تھری ٹو کے مدرسہ شاہ فیصل میں 9 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بچے کے ساتھ دو مزید پڑھیں

افغانستان میں فورسز کا آپریشن، 579 طالبان ہلاک، 161 زخمی

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 579 طالبان ہلاک ہوئے ہیں۔ افغان وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران کابل سمیت مختلف صوبوں میں آپریشن کے دوران 579 طالبان ہلاک جبکہ 161 زخمی ہوئے ہیں۔ https://twitter.com/MoDAfghanistan/status/1424602235334545409?s=19 وزارتِ دفاع کے مزید پڑھیں

پنجاب: محرم کے دوران علما سمیت ہائی پروفائل شخصیات کو اضافی سیکیورٹی فراہم

راولپنڈی (ڈیلی اردو) دہشت گرد عناصر کی ہٹ لسٹ پر موجود سیاستدانوں، بیوروکریٹس اور علما سمیت ہائی پروفائل شخصیات کو الرٹ کر دیا گیا ہے اور محرم کے دوران اضافی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) پنجاب انعام غنی نے محرم میں قیام امن مزید پڑھیں

یمن: حوثیوں کی جانب سے جنگ میں جھونکے 640 بچے لڑائی میں ہلاک

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن میں انسانی حقوق کے ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی طرف سے جنگ میں جھونکے 640 بچے ہلاک ہوئے۔ یہ اموات گذشتہ چھ ماہ کے دوران ہوئی ہیں۔ انسانی حقوق گروپ ’میون‘ کی طرف سے مرتب کردہ رپورٹ جسے “بچے بندوقیں مزید پڑھیں

جلاوطن پاکستانیوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے، برطانوی سیکیورٹی حکام

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی سکیورٹی حکام اور یورپی انٹیلی جنس سروسز نے خطے میں رہنے والے پاکستانی جلاوطن افراد کو خبردار کیا ہے کہ ان کی زندگیاں خطرے میں ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ‘افسران نے ان کے شوہر سے سوال کیا کہ کیا کسی نے انہیں ان کی بیوی کو پاکستان واپس جانے مزید پڑھیں

سعودی اتحاد نے حوثی باغیوں کے 2 ڈرونز تباہ کر دیے

ریاض (ڈیلی اردو) عرب اتحادی افواج نے سعودی شہر پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے کی کوشش کو ایک بار پھر ناکام بناتے ہوئے 2 ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا۔ عرب اتحادی افواج کی جانب مزید پڑھیں

شام کے شہر حماہ میں اتحادی افواج کی بمباری، 4 بچے ہلاک، 5 زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام میں اتحادی افواج کے طیاروں نے رہائشی علاقے میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 4 بچے ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صوبے حماہ کے ایک گاؤں پر اتحادی افواج کی بمباری میں ایک گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ حملے میں 4 مزید پڑھیں