کابل: افغان حکومت کی درخواست پر طالبان پر بمباری تیز کر دی، امریکی جنرل

کابل (ڈیلی اردو) امریکا کے افغان مشن کے سربراہ جنرل فرینک میکنزی نے کہا ہے کہ افغان فورسز کی درخواست پر طالبان کے خلاف بمباری تیز کردی ہے۔ رئیس جمهور غنی و جنرال مک کینزی قوماندان فرماندهی مرکزی ایالات متحده امریکا(سنتکام) و هیات همراه اش، در مورد اولویت های نیروهای امنیتی و دفاعی افغانستان و مزید پڑھیں

کراچی: جماعت الدعوہ کے رکن کو 15 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

کراچی (ڈیلی اردو) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ کے لیئے فنڈ اکٹھا کرنے کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو مجموعی طور پر 15 سال 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 12 نے کالعدم تنظیم جماعت الدعوہ مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکا، 4 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں ہونے والے ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جبکہ فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی کو نقصان پہنچا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ترجمان نے بیان میں کہا کہ صبح 7 بجکر 40 منٹ پر مزید پڑھیں

کے ٹو: پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ، جان سنوری اور ہوان پابلو موہر کی لاشیں مل گئیں

اسلام آباد ڈیلی اردو/بی بی سی) دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ کے ٹو کو سردیوں میں سر کرنے کی کوشش کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما علی سد پارہ کی لاش کے ٹو پہاڑ کے ’بوٹل نیک‘ کے قریب مل گئی ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ مزید پڑھیں

افغان سیکیورٹی فورسز سے جھڑپیں، 89 طالبان ہلاک، 82 زخمی‬‎

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان میں اتوار کے اوائل سے لے کر اب تک الگ الگ جھڑپوں کے دوران کم از کم 89 طالبان دہشت گرد ہلاک اور 82 دہشت گردوں زخمی ہوئے ہیں۔ ملک کی وزارت دفاع نے پیر کے روز ایک بیان میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کنڑ، قندھار، ہرات، فراہ، مزید پڑھیں

ایران: قطری وزیر خارجہ کی نومنتخب صدر ابراہیم ریئسی سے اہم ملاقات

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے مہمان قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے ملاقات کی ہے جس کے دوران مختلف امور پر تعاون سے متعلق گفتگو کی گئی ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی نے پیر کے روز ملاقات کی تفصیلات فراہم کیے بغیر بتایا کہ گزشتہ روز دارالحکومت مزید پڑھیں

پاکستان کے 39 جنگجوؤں کی لاشیں اس کے پاس بھیجی ہیں، گورنر ننگرہار کا دعویٰ

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال سے متصل افغان صوبے کنڑ کے ایک فوجی کمانڈر نے اپنے 46 فوجیوں اور پانچ افسروں سمیت پاکستان میں پناہ مانگی ہے۔ تاہم افغانستان کی وزارت دفاع کے ترجمان اجمل شنواری نے اس دعوے کی تردید مزید پڑھیں

تیونس کے صدر نے وزیرِ اعظم کو برطرف، پارلیمنٹ کو معطل کر دیا

تیونس (ڈیلی اردو/وی او اے) تیونس کے صدر نے حکومت کو برطرف اور پارلیمنٹ کو معطل کر دیا ہے جس کے بعد ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ ملک کے بڑے شہروں میں صدر کے اقدام کی حمایت میں شہری سڑکوں پر نکل آئے تاہم مخالفین اسے بغاوت کا نام دے رہے مزید پڑھیں

القاعدہ افغانستان کے 15 صوبوں میں موجود ہے، اقوام متحدہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) سلامتی کونسل کے لیے تیار کردہ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان کے مشرقی، جنوبی اور جنوب مشرقی کے کم سے کم 15 صوبوں میں القاعدہ موجود ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کونسل کو ارسال کردہ ’تجزیاتی معاونت اور پابندیوں کی نگرانی‘ کرنے والی ٹیم مزید پڑھیں

پاکستان نے افغان فوج کے 5 افسروں سمیت 46 فوجیوں کو پناہ دے دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) “رات کو ہر طرف گولیوں کی گونج سنائی دیتی ہے جن علاقوں پر طالبان قابض ہیں وہاں دن کے وقت جنگی طیارے بمباری کرتے ہیں۔ لوگ خوف زدہ اور اپنے مستقبل کے بارے میں فکر مند ہیں۔” یہ کہنا ہے بشیر نادم کا جو گزشتہ 18 برس سے افغانستان مزید پڑھیں