قطر: فضائی حملوں سے متعلق طالبان کی امریکا کو تنبیہ

دوحہ (ڈیلی اردو/این این آئی) طالبان نے کہاہے کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے اور امریکا کو افغانستان میں مزید مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔ عرب ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے دوحہ میں موجود طالبان کے ایک ترجمان نے بتایا کہ افغان حکومت کے ساتھ جنگ مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں حملے کے دوران 12 فوجی ہلاک

اواگا دوگو (ڈیلی اردو/اے ایف پی) برکینا فاسو کے شمال مشرقی علاقے میں گھات لگا کر کیے جانیوالے ایک حملے میں 12 فوجی مارے گئے ہیں۔ وزیر مواصلات اوسینی تمبورا نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ بوکل دی موہون کی بستی توینی کے گاؤں دونکو کے نزدیک ایک مشترکہ فوجی گروپ پر مزید پڑھیں

امریکی بلیک لسٹڈ محمد مخبر ایران کے اول نائب صدر نامزد

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی ڈبلیو) ایران کے قدامت پرست نئے صدر ابراہیم رئیسی نے ایک انتہائی طاقت ور ملکی ادارے کے چیئرمین کو اپنا اول نائب صدر نامزد کیا ہے۔ ایرانی صدر کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ تنظیم پر امریکی پابندیاں عائد ہیں۔ ایران کی مقامی میڈیا میں پہلے سے ہی یہ مزید پڑھیں

افغانستان: بدخشاں کا صدر مقام فیض آباد پر طالبان کا حملہ ناکام، 35 دہشت گرد ہلاک

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان کے شمالی صوبہ بدخشاں کے صدر مقام فیض آباد پر طالبان کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے جس میں طالبان کے درجنوں دہشت گرد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ فوج کی جانب سے اتوار کے روز میڈیا کو بھیجے گئے بیان کے مطابق طالبان دہشت گردوں نے ہفتہ کے روز مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کا مزارِ شریف میں داخل ہونے کا دعویٰ

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز/بی بی سی) طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ ان کے جنگجو پیر کی صبح شمالی شہر مزارِ شریف پر چاروں جانب سے حملے کر دیے ہیں اور کوٹا برگ کے علاقے سے شہر میں داخل ہو گئے ہیں۔ #جزئیات_تازه:در منطقه کود برق شهر مزار شریف نیروی تدافعی مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے ہاتھوں ایک صحافی ہلاک دوسرا اغوا

کابل (ڈیلی اردو/اے پی/رائٹرز) طالبان نے اتوار کو افغان دارالحکومت کابل میں مقامی ریڈیو اسٹیشن کے منیجر کو قتل اور جنوبی صوبے ہلمند میں ایک مقامی صحافی کو اغوا کر لیا۔ تاہم طالبان نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ #Afghan_Journalists and media are frequently under attack.Tofan Umari (in the studio) was killed in Kabul مزید پڑھیں

جاپان: ناگا ساکی پر ایٹمی حملے کے 76 برس مکمل

ٹوکیو (ڈیلی اردو) جاپانی شہر ناگا ساکی میں ایٹمی حملے کے 76 برس مکمل ہونے پر آج خصوصی یادگاری تقریبات کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ 9 اگست سن انیس سو پینتالیس کو امریکا نے اس جاپانی شہر پر جوہری بم گرایا تھا، جس کی وجہ سے بڑی پیمانے پر تباہی پھیلی تھی۔ اس ایک مزید پڑھیں

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دو دھماکے، 2 پولیس اہلکار ہلاک، 23 زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آج ہونے والے دو دھماکوں میں دو پولیس اہلکار ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پہلا دھماکا پولیس وین کے قریب ہوا اور دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق دھماکا اس قدر شدید تھاکہ آواز دور دور مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں القاعدہ کا اہم کمانڈر شیخ وقاص ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم القاعدہ کا انتہائی مطلوب دہشت گرد وقاص شیخ مارا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ڈیرہ درابن روڈ پر پیر زکوڑی شریف قبرستان کے قریب بڑی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، دو سیکیورٹی اہلکار شدید زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں سکیورٹی فورسز کے دو اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی میں سیکیورٹی فورس کی پیٹرولنگ گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، دھماکے میں دو اہلکار نائیک مزید پڑھیں