افغان فورسز کا 18 صوبوں میں آپریشن، 572 طالبان ہلاک، 309 زخمی

کابل (بیورو رپورٹ) افغان وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 صوبوں میں افغان فورسز کے آپریشن کے دوران 572 طالبان ہلاک اور 309 زخمی ہوگئے ہیں۔ https://twitter.com/MoDAfghanistan/status/1424246470157406208?s=19 وزارتِ دفاع کے مطابق افغان فورسز نے ننگرہار، لغمان، غزنی، پکتیا، پکتیکا، قندھار، اروزگان، ہرات، فراہ، جوزجان، سرِ پل، فریاب، ہلمند، نمروز، قندوز، بدخشان، تخار مزید پڑھیں

کراچی: پیپلز پارٹی کی خاتون رہنما ٹارگٹ کلنگ میں قتل

لاہور (ڈیلی اردو) کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے پیپلز پارٹی کی سابق خاتون عہدیدار کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی خمیسو گوٹھ میں 50 سالہ تبسم فاطمہ بروہی پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد نے فائرنگ کی۔ حکام کے مطابق مقتولہ پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: بھارت افغانستان میں خانہ جنگی چاہتا ہے، پاکستانی مندوب منیر اکرم

نیویارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت افغانستان میں خانہ جنگی چاہتا ہے، وہ افغان فورسز کو اسلحہ بھیج رہا ہے تاکہ افغان قیادت اور طالبان کے درمیان مذاکرات نہ ہوں اور افغان امن عمل پایہ تکمیل تک نہ پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں

کابل میں افغان پائلٹ کے قتل کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی

کابل (بیورو رپورٹ) طالبان نے افغان پائلٹ پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ An Afghan Air Force pilot was killed in a magnetic IED blast in Chahar Asiab district in Kabul on Saturday, a security source said. Six civilians were wounded in the explosion, the source added. pic.twitter.com/qvPjwR6iuu — TOLOnews (@TOLOnews) August 7, 2021 غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز کی کارروائی، ایم کیو ایم کے گودام سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ رینجرز نے نیو کراچی میں ایک بند گودام پر چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق بند گودام پر چھاپہ نیو کراچی کے سیکٹر فائیو ای میں مارا گیا، کارروائی کے دوران گودام سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ہوا۔ سندھ رینجرز کے مزید پڑھیں

جاپان: ٹوکیو ٹرین میں چاقو سے حملے میں 10 افراد زخمی، حملہ آور گرفتار

ٹوکیو (ڈیلی اردو) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ریل گاڑی میں دوران سفر چاقو حملے کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق چاقو کے وار سے زخمی ہونے والی 20 سالہ طالبہ کی حالت نازک ہے، جبکہ دیگر کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ Knife attacker on Tokyo commuter train wanted to مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر فائرنگ سے فوج کا سپاہی ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک سپاہی ہلاک ہوگیا ہے۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فائرنگ شمالی وزیرستان کے علاقے غریوم میں مزید پڑھیں

بلوچستان: اے این پی رہنما عبید اللہ کاسی کے قتل میں ملوث 5 ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) بلوچستان کے ضلع پشین میں پولیس کی کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے جن کے متعلق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ افراد عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مقتول رہنما عبید اللہ کاسی کے اغوا اور قتل میں ملوث تھے۔ ترجمان پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان: او آئی سی وفد کا صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے لائن آف کنٹرول کا دورہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے مستقل آزاد کمیشن برائے انسانی حقوق (آئی پی ایچ آر سی) کے 12 اراکین کے وفد نے متنازع ہمالیائی خطے کشمیر کی تقسیمی لائن پر صورتحال کی معلومات حاصل کرنے کے لیے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا۔ OIC-IPHRC delegation visiting مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی بی 52 طیاروں کی طالبان پر بمباری

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/بی بی سی) افغانستان میں طالبان کی جانب سے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے تاہم باضابطہ طور پر تاحال سرکاری سطح پر اس حوالے سے تصدیق نہیں کی گئی۔ تاہم قندوز میں افغان حکام کے ذرائع نے بی بی سی کے نامہ مزید پڑھیں