مقبوضہ کشمیر: ضلع بڈگام میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی

سری نگر (کے ایم ایس/ ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں بھارتی پولیس کے اہلکار شفیع میر نے ڈیوٹی کے دوران خود کو سرکاری رائفل سے گولیاں مار مزید پڑھیں

سعودی عرب، پاکستانی کے قتل کے جرم میں 4 افراد کا سرقلم

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ایک پاکستانی سیکیورٹی گارڈ کے قتل کے جرم میں یمن سے تعلق رکھنے والے 4 افراد کا سرقلم کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے مطابق چاروں یمنی شہریوں کے سرقلم کر دیے گئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق چار افراد نے ایک کمپنی میں سیکیورٹی گارڈ مزید پڑھیں

عراقی سائنسدان داعش کا کیمیائی بم ساز بن گیا، بموں کی تیار میں مدد کا اعتراف

عراق (ویب ڈیسک) عراق میں زیر حراست ایک کیمیائی سائنسدان نے داعش کے ایک انتہائی خطرناک گروپ کے ساتھ کام کرنے اور تنظیم کو کیمیائی بموں کی تیاری میں مدد فراہم کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 49 سالہ سلیمان العفاری عراقی حکومت کے ایک اہم محمکہ میں سرکاری ملازم تھا مگر 2014ء مزید پڑھیں

روسی فضائیہ کا بمبار طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ، 3 افراد ہلاک

ماسکو (ویب ڈیسک) روسی ایئرفورس کا بمبار طیارہ خراب موسم کے دوران ایمرجنسی لینڈنگ کرتے ہوئے تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں عملے کے 3 ارکان ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کا بمبارہ طیارہ ٹی یو 22 ایم 3 مانسک کے ایئرپورٹ پر خراب موسم کی وجہ سے ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش مزید پڑھیں

برطانیہ میں مارشل لاء لگنے کا خطرہ، فوج کو الرٹ رہنے کا حکم

لندن (ویب ڈیسک) بریگزٹ ڈیل نہ ہونے پر برطانیہ میں مارشل لاء لگنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، بریگزٹ پر پارلیمںٹ میں ووٹنگ منگل کو ہوگی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریگزٹ ڈیل نہ ہونے پر برطانیہ میں مارشل لاء لگ سکتا ہے، اندرونی خانہ جنگی ہوئی تو آپشن استعمال کیا جاسکتا ہے، ہنگاموں سے مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان طلبہ کیلئے 1000 اسکالر شپس دینے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی اردو) افغانستان میں نئی نسل کی تربیت کیلیے پاکستان نے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے افغان طلبہ کیلیے رواں سال ایک ہزار اسکالرشپ رکھ دیں۔ پاکستانی سفیر برائے افغانستان زاہد نصر اللہ نے کہا کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے افغان طلبہ کے لیے اس سال ایک ہزار اسکالرشپ رکھی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ ناکام، خاتون دہشت گرد گرفتار

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو ) مزار شریف میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ ناکام، خاتون دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرنیڈ برآمد تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان قونصلیٹ مزار شریف میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے، پولیس نے بیگ میں ہینڈ گرینیڈ لے جانے والی مزید پڑھیں

قطر حماس کو تنخواہوں کی مد میں مزید فنڈ نہیں دے گا: قطری سفیر محمد العمادی

قطر حماس کو تنخواہوں کی مد میں مزید فنڈ نہیں دیگا تاہم فلسطین کی مدد جاری رہی گی: قطری سفیر محمد العمادی غزہ (ویب ڈیسک ) قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ حماس کے ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے کے لیے مزید فنڈز فراہم نہیں کرے گا لیکن ساتھ ہی یہ اعلان بھی کیا مزید پڑھیں

سعودی عرب بیلسٹک میزائل تیار کر رہا ہے، امریکی میڈیا کا انکشاف

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا کے جوہری ماہرین نے سیٹیلائٹ شواہد کی بنیاد پر شبہ ظاہر کیا ہے کہ سعودی عرب بیلسٹک میزائل کی تیاری میں مصروف ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا تھا کہ اگر ایران جوہری ہتھیاروں کی تیاری جاری رکھتا ہے مزید پڑھیں

رم اللہ میں یہودی بلوائیوں اور اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید، 30 زخمی

غزہ (ویب ڈیسک) مقبوضہ فسلطین صیہونی ریاست کا ظلم و بربریت تھم نہ سکی، یہودی بلوائیوں اور اسرائیلی فوج نے رم اللہ میں فائرنگ کر کے ایک فلسطین کو شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے وسطی شہر رم اللہ میں اسرائیلیوں نے جارحیت کی انتہا کردی، صیہونی آباد کاروں نے رم اللہ مزید پڑھیں