فلپائن کے چرچ میں دھماکے، 30 افراد شہید، 81 زخمی

منیلا (ویب ڈیسک) فلپائن کے جزیرے جولو میں رومن کیتھولک چرچ کے قریب یکے دیگرے دو بم حملوں میں 30 افراد شہید جبکہ 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کی صبح جزیرے جولو پر پہلا دھماکا اس وقت ہوا جب مسیحی برادری چرچ میں اپنی عبادت میں مزید پڑھیں

نسل پرستانہ جملہ: آئی سی سی نے سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی عائد کر دی

سنچورین (ویب ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سرفراز احمد پر میچ کے دوران نسل پرستانہ جملے کہنے پر 4 میچز کی پابندی لگا دی۔ اس سے قبل جوہانسبرگ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ایک روزہ سیریز کے چوتھے میچ میں ٹاس کے موقع پر میزبان ٹیم کے کپتان نے مزید پڑھیں

دیوار کے پیچھے دیکھنے والا کیمرا ایجاد

بوسٹن (ویب ڈیسک) امریکی ماہرین نے خاص طور پر آٹومیٹک گاڑیوں اور میدانِ جنگ میں لڑنے والے فوجیوں کیلئے دیوار کی اوٹ سے دوسری جانب دیکھنے کیلئے ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کرلی ہے۔ دی گارجئین یونیورسٹی آف بوسٹن کے ماہرین نے ایک ایسا الگورتھم (سافٹ ویئر) بنایا ہے، جو کسی پوشیدہ شے سے ٹکرا کر مزید پڑھیں

امریکا افغان طالبان مذاکرات، مثبت پیش رفت ہوئی ہے، مگر مکمل اتفاق نہیں‌ ہوا: زلمے خلیل زاد

دوحہ (ویب ڈیسک) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان کے مابین ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے، مگر مکمل اتفاق نہیں‌ ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے مذاکرات کا دور ختم ہونے کے بعد اپنے ٹویٹ میں کیا۔ زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان طویل عرصے بعد جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا

دوحہ (ویب ڈیسک) طالبان اور امریکا کے درمیان دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میں17سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے پر معاہدہ ہو گیا ہے، فریقین افغانستان سے غیر ملکی افواج کے پر امن انخلاء پر متفق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات ختم ہو گئے، مزید پڑھیں

افغان طالبان پاکستان کو امن عمل سے نہیں نکال رہے، میجر جنرل آصف غفور

راولپنڈی (ڈیلی اردو) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ افغان طالبان پاکستان کو امن عمل سے نہیں نکال رہے، ہم نے طالبان کو مذاکرات کی میز پر لاکر اپنا ٹاسک پورا کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے غیر مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، آصف علی اور صاحبزادہ فرحان کی ٹیم میں واپسی ہوئی مزید پڑھیں

بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ، 2 کشمیری شہید

سری نگر (ڈیلی اردو/ کے ایم ایس) بھارت کے یوم جمہوریہ پر مقبوضہ کشمیر سمیت پوری دنیا میں یوم سیاہ منایا جارہا ہے اس موقع پر بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت مزید پڑھیں

نئی دہلی: پیسوں کا تنازعہ، ملزم نے دوست کے ٹکڑے کرکے فلش میں بہادئیے

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی شہر ممبئی میں پیسوں کے تنازعے پر پنٹو شرما نامی شخص نے اپنے دوست کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے فلش میں بہا دئیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے ساتھی کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کرنے اور اسے بیت الخلاء میں بہانے کے الزام میں مزید پڑھیں

آبی تنازعات پر مذاکرات، پاکستانی وفد زیر تعمیر آبی منصوبوں کے معائنے کیلئے کل بھارت روانہ ہوگا

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستانی وفد دریائے چناب پر زیر تعمیر آبی منصوبوں کے معائنے کے لئے کل بھارت جائے گا، جہاں وفد دریائے چناب پر لوئرکلنائی اور پاکل دل کا معائنہ کرے گا، مہر علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان نے بھر پور آواز بلند کی ہے۔ مزید پڑھیں