اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 6 فلسطینی ہلاک، 21 زخمی

بیت المقدس (ڈیلی اردو) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 6 فلسطینی نوجوانوں کو ہلاک اور 21 کو زخمی کردیا۔ Photos of the 6 Palestinians who were killed by Israeli occupation forces during raids in occupied West Bank. pic.twitter.com/5bDP1617vO — PALESTINE SUNBIRD ???????? (@SBPal_Eng) October 25, 2022 عالمی خبر مزید پڑھیں

کشمیر پر جرمنی کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں، جرمن سفیر

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) جرمنی کا کہنا ہے کہ کشمیر پر اس کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور اس پیچیدہ مسئلے کو ‘باہمی طور’ پر حل کیا جانا چاہئے۔ بھارت کا اصرار ہے کہ کشمیر معاملہ میں تیسرے فریق کے لیے کوئی کردار نہیں ہے۔ بھارت نے مسئلہ کشمیر کے حل مزید پڑھیں

ایران میں ایٹمی جوہری توانائی کا ای میل سرور ہیک کرلیا گیا

تہران + لندن (ڈیلی اردو/رائٹرز/تسنیم نیوز) ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے ذیلی اداروں میں سے ایک محکمے کا ای میل سرور بیرون ملک سے ہیک کرکے تمام معلومات آن لائن جاری کی گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ’بلیک ریوارڈ‘ نامی ایرانی ہیکنگ گروپ مزید پڑھیں

کارگل جنگ دہشت گردی تھی، بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی

سرینگر (ڈیلی اردو) بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پیر کو دیوالی کا تہوار فوجیوں کے ساتھ کارگل میں منایا۔ اس موقعے پر متنازع کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول (ایل او سی)کے قریب فوج کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کارگل جنگ کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

میانمار فوج کا فضائی حملہ، 50 علیحدگی پسند ہلاک

ینگون (ڈیلی اردو) میانمار کی ریاست کاچن میں کنسرٹ پر میانمار کی فوج نے فضائی حملہ کیا۔ ینگون سے مقامی میڈیا کے مطابق باغی گروپ کے ترجمان کا دعویٰ ہے کہ حملے میں 50 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے۔  https://twitter.com/mrattkthu/status/1584534848227938304?t=vAduw8YKJzqTf9GG_NFyeQ&s=19 مقامی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ فضائی حملے میں شہری، مقامی گلوکار اور مزید پڑھیں

اسرائیل کا دمشق پر فضائی حملہ

دمشق (ڈیلی اردو) شام کا دارالحکومت دمشق دھماکوں سے گونج اٹھا۔ میڈیا کے مطابق دھماکے ممکنہ اسرائیلی حملہ کے نتیجے میں سنائی دیے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے میزائل حملہ کی بھی اطلاع ہے۔ عرب میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ اسرائیلی جنگی جہازوں نے ایران نواز ملیشیا کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں

صحافی ارشد شریف کی ہلاکت: کینیا کی پاکستان کو تحقیقاتی رپورٹ جلد حوالے کرنیکی یقین دہانی

نیروبی (ڈیلی اردو/وی او اے) کینیا کی پولیس نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی ابتدائی تفصیلات جاری کر دی ہیں جب کہ حکومتِ پاکستان نے متوفی کی میت وطن واپس لانے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ کینیا کی پولیس نے ارشد شریف کی ہلاکت مزید پڑھیں

شمالی اور جنوبی کوریا کی سیکورٹی فورسز میں فائرنگ کا تبادلہ

پیانگ یانگ + سیول (ڈیلی اردو) شمالی اور جنوبی کوریا کی فورسز کے درمیان مغربی ساحل پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر سمندری حدود کی خلاف ورزی کا الزام لگایا۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کا کہنا تھا کہ انہوں نے شمالی کوریا کی ایک کشتی کو سمندری مزید پڑھیں

کینیا میں پاکستانی صحافی ’ارشد شریف‘ کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کردیا

نیروبی (ڈیلی اردو/بی بی سی) کینیا میں حکام کے مطابق پاکستانی صحافی ارشد شریف کی پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ارشد شریف اتوار کی شب کینیا کے دارالحکومت نیروبی کے قریب فائرنگ کے ایک واقعے میں مارے گئے تھے اور پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مزید پڑھیں

برطانوی جاسوس طیارے کے نزدیک روسی جنگی طیارے کا میزائل گر گیا

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز) روسی لڑاکا طیارے نے غیر مسلح برطانوی جاسوسی طیارے کے نزدیک جا کر میزائل گرا دیا تھا۔ برطانوی جاسوس طیارہ بحر اسود پر بین الاقوامی فضائی حدود میں محو پرواز تھا۔ برطانوی وزیر دفاع بین ویلس نے بات بتائی ۔ وزیر دفاع کے مطابق یہ واقعہ 29 ستمبر کو پیش آیا تھا مزید پڑھیں