حوثیوں کا یمن کے الضبہ آئل پورٹ پر ڈرون حملے

صنعا (ڈیلی اردو/این این آئی) یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے ملک کے جنوب مشرق میں حضر موت گورنری کے شہر مکلا میں الضبہ آئل پورٹ پر دو ڈرونز سے حملہ کر دیا۔ حضر موت کے گورنر مبخوت بن ماضی نے ایک ویڈیو بیان میں تصدیق کی ہے کہ دو بوبی پھنسے ہوئے مزید پڑھیں

بھارت: اتر پردیش میں چلتی ٹرین میں نماز پڑھنے پر 4 مسافروں کے خلاف مقدمہ درج

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹرین کے اندر نماز ادا کرنے والے 4 مسلمانوں کے خلاف مقمہ درج کر دیا گیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق اترپردیش کے رکن اسمبلی دیپ لعل نے ستیاگڑھ ایکسپریس کی ویڈیو شیئر کی جس میں چار افراد ٹرین کے اندر نماز مزید پڑھیں

صومالیہ میں ہوٹل پر خودکش کار بم حملہ، 4 افراد ہلاک، 8 زخمی

موغادیشو (ڈیلی اردو) صومالیہ کے شہر کسمایو میں ہوٹل پر دہشت گرد حملہ ہوا ہے۔ موغادیشو سے صومالی میڈیا کے مطابق ایک حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ہوٹل کے دروازے سے ٹکرائی۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 8 زخمی ہوئے۔ موغادیشو سے سیکیورٹی حکام کے مطابق آخری مزید پڑھیں

جاپان کا کابل میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

ٹوکیو (ڈیلی اردو) جاپان نے ایک سال بعد افغانستان میں سفارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، جاپانی وزیر خارجہ کے مطابق افغانستان کے ساتھ محدود سفارتی تعلق قائم کرتے ہوئے کابل میں جاپانی سفارت خانے نے محدود سرگرمیاں شروع کی ہیں۔ ٹوکیو میں پریس کانفرنس میں جاپانی وزیر خارجہ یوشی ماسا ہیاشی کا مزید پڑھیں

روس کی جانب سے یوکرین پر فضائی اور میزائل حملوں کا نیا سلسلہ شروع

کیف + ماسکو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) روس کی جانب سے یوکرین کے کئی شہروں پر میزائل حملوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ حکام نے شہریوں سے فضائی حملوں سے محفوظ رہنے کے لیے شیلٹرز میں پناہ لینے کی اپیل کی ہے۔ روس نے یوکرین کے متعدد شہروں پر نئے سرے سے مزید پڑھیں

ایران میں مظاہرے جاری: اسپیس ایکس کے ذریعے انٹرنیٹ سروس مہیا کرنیکی امریکی کوشش

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے/رائٹرز/سی این این) سی این این نیوز چینل کے مطابق وہائٹ ہاؤس ارب پتی ایلن مسک کے ساتھ ایران میں اسپیس ایکس کی سیٹیلائٹ انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے لئے بات چیت کر رہا ہے. Large number of Iranian diaspora (mostly from European countries) have gathered in #Berlin today مزید پڑھیں

طالبان سے بات چیت کیلئے ہمیں کسی تیسرے ملک کی ضرورت نہیں، تھامس ویسٹ

واشنگٹن ڈی سی (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان امریکہ کا اہم شراکت دار ہے۔ اور ہم مل کر کام کرتے رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار افغانستان کے لیے امریکہ کےخصوصی نمائندے اور نائب معاون وزیرِ خارجہ تھامس ویسٹ نے وائس آف امریکہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً دو ہفتے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/رائٹرز) فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فورسز کی کارروائی کے دوران گولی لگنے سے فلسطینی نوجوان ہوگیا۔ JENIN: The funeral procession of slain Palestinian youth Salah Briki, 19, who was shot dead last night in an Israeli raid on Jenin, north of مزید پڑھیں

کابل میں طالبان فورسز کا آپریشن، داعش کے 6 مبینہ جنگجو ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان فورسز نے جانب سے آپریشن کیا گیا جس میں داعش کے 6 مبینہ جنگجو مارے گئے۔ طالبان فورسز نے افغان دارالحکومت کابل میں رات بھر کی کارروائی کے دوران دولت اسلامیہ (داعش) کے چھ ارکان کو ہلاک کر دیا ترجمان قاری یوسف احمدی کے مطابق آئی مزید پڑھیں

ایک ماہ کے دوران بھارتی فوج کا دوسرا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ یہ ایک ماہ کےدوران بھارتی ہیلی کاپٹر گرنے کا دوسرا واقعہ ہے، حادثے کا شکار ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر میں پنچ افراد سوار تھے۔ گوہاٹی کے ڈیفنس پی مزید پڑھیں