سوڈان میں نسلی فسادات میں 170 سے زائد افراد ہلاک

خرطوم (ڈیلی اردو) سوڈان کی جنوبی ریاست بلیو نیل میں 2 دن جاری رہنے والے نسلی فسادات میں 170 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ Two Sudanese officials tell @AP that tribal clashes in the country's southern province of Blue Nile have killed 170 people over the past two days. The clashes are the latest in مزید پڑھیں

احتجاج کرنے پر گرفتار کی جانے والی خواتین سے طالبان کا سلوک انتہائی ظالمانہ تھا، ہیومن رائیٹس واچ

نیو یارک (ڈیلی اردو) حقوق انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ افغانستان میں جن خواتین کو طالبان کے قبضے کے خلاف احتجاج کر نے کے جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔ انہیں حراستی تحویل کے دوران اذیتیں دی گئیں اور بد سلوکی کا نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا

پیرس (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان سن 2018 سے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں تھا۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر راجا کمار نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا اعلان کیا۔ کمار مزید پڑھیں

امریکی ایف 35 اے لڑاکا طیارہ اڑان بھرنے کے دوران تباہ

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی ایف۔35 اے لڑاکا طیارہ ہل ایئر فورس بیس کے رن وے پر اڑان بھرنے کے دوران تباہ ہو گیا جبکہ پائلٹ کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ امریکی ٹی وی سی این این کے مطابق امریکی ریاست یوٹاہ کے جنوب میں واقع  ہل ایئر فورس بیس کے رن وے پر مزید پڑھیں

یوکرین ڈرون حملے: یورپی یونین ایران پر نئی پابندیاں عائد کرے گی

برسلز (ڈیلی اردو/رائٹرز/ڈی پی اے/اے پی/اے ایف پی) یورپی یونین کے سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ ایران پر پابندیوں کا نیا پیکج یوکرین میں حالیہ ڈرون حملوں کے جواب میں تیار کیا گیا ہے۔ تاہم ایران نے روسی افواج کو اسلحہ فراہم کرنے کی تردید کی ہے۔ یورپی یونین کے چار سفارت کاروں اور ایک مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کا پیرس کی مرکزی مسجد کا دورہ

پیرس (ڈیلی اردو) فرانس کے دارالحکومت پیرس کی مرکزی مسجد کی تعمیر کی صد سالہ تقریب پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مسجد کا دورہ کیا۔ فرانسیسی صدر نے اس قدیم مسجد میں فرانس کے مسلمان فوجیوں کے ناموں کی تختی کی نقب کشائی کی اور مسجد کے امام کیمس ایڈین حافظ کو فرانس کے مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی حملوں میں ایرانی ڈرونز کا استعمال، امریکا اور یورپ کا سلامتی کونسل میں بحث کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ، برطانیہ اور فرانس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ روس کی جانب سے یوکرین میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کے مسئلے کو زیر بحث لائے۔ ایرانی سفارت کاروں نے منگل کے روز بتایا کہ اس اقوام متحدہ کو دی گئی درخواست میں یہ مزید پڑھیں

شامی کیمپوں سے 55 داعشی جنگجوئوں کی فرانس واپسی

دمشق + پیرس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) شام کے پناہ گزینوں میں موجود 55 فرانسیسی شہریوں کو ان کے آبائی وطن بھجوا دیا گیا ہے۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق شام میں کردوں کے زیر انتظام کیمپوں میں موجود فرانسیسی شہریوں اور ان کے بچوں کی وطن واپسی کے لیے آپریشن کیا گیا اور مزید پڑھیں

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں فوجی یونٹ بند کردیا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا نے مشرق وسطیٰ میں قائم اپنا فوجی یونٹ بند کردیا۔ عرب میڈیا نے امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے حوالے سے بتایا کہ امریکا نے مشرق وسطیٰ میں قائم اپنی فضائیہ کا یونٹ بند کردیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق امریکی فوجی یونٹ نے سعودی عرب، عراق اور افغانستان میں فوجی اڈوں کی مزید پڑھیں

حماس کی بشارالاسد سے ملاقات، 10 برس بعد شام سے تعلقات بحال

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطینی تحریک حماس نے کہا ہے کہ شام کے صدر بشارالاسد سے وفد کی تاریخی ملاقات کے بعد اس نے شامی حکومت کے ساتھ تعلقات بحال کرلیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اسرائیل کے ساتھ مشترکہ دشمنی کی وجہ سے حماس طویل عرصے تک شام کے مزید پڑھیں