عراق نے کردستان میں سیاحوں پر حملوں کا الزام ترکی پر عائد کردیا

بغداد + انقرہ (ڈیلی اردو) عراق نے ترکی پر کردستان کے علاقے میں فضائی حملے کرنے کا الزام عائد کیا ہے جس میں کم از کم آٹھ سیاح ہلاک ہو گئے تھے۔ تاہم ترکی نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک “دہشت گردانہ حملہ” ہو سکتا ہے۔ عراق میں مقامی مزید پڑھیں

نوپور شرما کے قتل کے ارادے سے سرحد پار کرنے والا پاکستانی شہری گرفتار، بھارتی پولیس کا دعویٰ

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) انڈیا کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک پاکستانی شہری کو گرفتار کیا ہے جس نے مبینہ طور پر انڈیا کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابق ترجمان ’نوپور شرما کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے‘ بین الاقوامی سرحد عبور کی ہے۔ مزید پڑھیں

ایران نے مائیک پومپیو، جون بولٹن سمیت 61 سرکردہ امریکی شخصیات پر پابندیاں لگا دیں

تہران (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی) تہران نے بیرونی ملکوں سے سرگرم مجاہدین خلق جیسے ایران مخالف گروپوں کی مدد کرنے کے الزام میں 61 مزید امریکیوں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایران نے جن امریکیوں کو بلیک لسٹ کیا ہے ان میں سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے سے 9 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا

غزہ (ڈیلی اردو/اے پی پی) اسرائیلی فورسز نے فلسطین کے مغربی کنارے کے کئی علاقوں سے 9 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے ہیبرون کے قصبے دورا، نابلس کے بیتا، بیت لحم میں وادی فوکین، رام اللہ میں الجزلون کیمپ پر دھاوا بول دیا۔ اس دوران مزید پڑھیں

یمن میں متحارب فریق جنگ بندی میں 6 ماہ کی توسیع کریں، اقوامِ متحدہ

ُجنیوا (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ نے یمن کے متحارب فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ بندی میں چھ ماہ کی توسیع کریں۔ اگر ایسا ہوا تو یہ گزشتہ سات سال سے جاری تنازع میں سب سے طویل جنگ بندی ہوگی۔ فریقین پر جنگ کے خاتمے کے لیے بھی عالمی دباؤ میں اضافہ ہو مزید پڑھیں

افغانستان: قندوز میں طالبان اسپیشل فورسز کا آپریشن، داعش کے 3 حملہ آور ہلاک، 5 گرفتار

کابل (ڈیلی اردو) افغان اسپیشل فورسز نے افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں عالمی شدت پسند تنظیم داعش کے ٹھکانے پر آپریشن کیا۔ کابل سے افغان طالبان حکام کے مطابق آپریشن کے دوران داعش کے 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ According to the Taliban senior official, the group’s special forces’ operation in northern Afghanistan’s مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں فوجی کیمپ میں دھماکا، کیپٹن سمیت 2 افراد ہلاک

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کے کیمپ میں بم دھماکے سے دو فوجی افسر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زیر انتظام کشمیر کے علاقے پونچھ میں بھارتی فوج کے کیمپ میں گرینیڈ دھماکے میں ایک کیپٹن اوراس کا نائب ہلاک ہوگئے۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب بھارتی فوجی مزید پڑھیں

امریکی ریاست انڈیانا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 4 افراد ہلاک

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کی ریاست انڈیانا کے شاپنگ مال میں ملزم نے اندھا دھند فائرنگ کرکے چار افراد کو ہلاک کردیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق فائرنگ میں دو افراد زخمی بھی ہوئے، قریب موجود شہری نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو گولی مار دی۔ BREAKING: A man with مزید پڑھیں

غداری کے الزامات: یوکرین کے صدر نے سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل برطرف کردیا

کیف (ڈیلی اردو) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے غداری کے الزامات کے تحت ملک کی طاقت ور سیکیورٹی ایجنسی (ایس بی یو) کے سربراہ اور پراسیکیوٹر جنرل کو اُن کے عہدوں سے برطرف کر دیا ہے۔ ایس بی یو کے سربراہ ایوان بکانوف اور پراسیکیوٹر جنرل ارینا وینیڈکٹوا کی برطرفی کا اعلامیہ صدر زیلنسکی مزید پڑھیں

دو بھائیوں کی مسخ شدہ لاشیں ملنے کے بعد تیسرے کو بیرون ملک بھیجا مگر وہاں بھی پراسرار موت نے آ لیا، فیصل کریم بلوچ

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ’دو بھائیوں کی جبری گمشدگی اور پھر اُن کی مسخ شدہ لاشیں ملنے کے بعد میرے تیسرے بھائی ثاقب کریم بلوچ بیرون ملک چلے گئے تاکہ وہ وہاں اپنی زندگی کسی خوف اور خطرے کے بغیر گزار سکیں لیکن ایسا ممکن نہ ہو سکا اور وہاں بھی انھیں پراسرار موت مزید پڑھیں