فلپائن کی یونیورسٹی میں فائرنگ، میئر سمیت 3 افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار

منیلا (ڈیلی اردو) فلپائن میں ایک یونیورسٹی میں مسلح شخص نے تقریب تقسیم اسناد میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک سابق میئر کو قتل کردیا جب کہ فائرنگ سے مزید دو افراد بھی ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹز کے مطابق فائرنگ کا غیر معمولی واقعہ ’اتینیو ڈی منیلا یونیورسٹی‘ میں پیش آیا۔ قانون کے طلبا مزید پڑھیں

کیا جرمنی دہشت گردانہ حملے روکنے میں کامیاب رہا؟

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) جرمنی میں طویل عرصے سے سیاسی اور مذہبی انتہا پسندی کو جمہوریت کے لیے شدید خطرہ سمجھا جاتا رہا ہے۔ ملک میں انسداد دہشت گردی کا مرکز قائم ہے جہاں خفیہ ادارے اور پولیس مسلم دہشت گردوں کے حملے روکنے کے لیے سرگرم ہیں۔ 19 دسمبر 2016 کے روز جرمنی مزید پڑھیں

ہواوے کمپنی امریکی فوجی تنصیبات کی جاسوسی کر سکتی ہے، ایف بی آئی

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی خفیہ ایجنسی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی کمپنی ہواوے کے آلات کے ذریعے امریکا کے فوجی اڈوں کی جاسوسی کا امکان ہے۔ ایف بی آئی کا کہنا ہے کہ ہواوے کے موبائل فون ٹاورز امریکی محکمہ دفاع اور اسٹریٹجک کمانڈ مزید پڑھیں

افغان طالبان اور مقامی شیعہ گروہ میں لڑائی، ہزاروں افراد بے گھر

کابل (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) جب گزشتہ ماہ جب شمالی افغانستان میں طالبان اور ان سے الگ ہونے والے گروہ کے جنگجوؤں کے درمیان لڑائی شروع ہوئی تو زہرہ اور اس کے خاندان کو تشدد سے بھاگنے کے لیے پہاڑوں کی طرف فرار ہونا پڑا۔ کئی دنوں تک وہ کٹھن راستوں پر چلتے مزید پڑھیں

جرمنی: مسلم شدت پسندی کا شبہ، ایئرپورٹ کے تین اہلکار معطل

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) جرمن شہر ڈوسلڈورف کے ایئرپورٹ پر کام کرنے والے تین افراد کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ان افراد پر شبہ تھا کہ وہ مسلم شدت پسند ہو سکتے ہیں اور خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔ جرمنی کے ڈوسلڈورف ایئرپورٹ پر کام کرنے والے تین افراد پر مزید پڑھیں

حکومت اور علماء پر بغیر ثبوت الزام قابل سزا ہو گا، طالبان رہنما کا فرمان

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں، جس کو طالبان اسلامی امارت کا نام دیتے ہیں، طالبان کے راہنما مولوی ہیبت اللہ اخوندزادہ نے کہا ہے کہ امارت کے خلاف بنا ثبوت الزامات لگانے کی ممانعت ہو گی۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان جاری کیا ہے مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف عالمی عدالت میں مقدمہ آگے بڑھانے کا فیصلہ

دی ہیگ (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت نے میانمار کی حکومت کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے الزام پر مبنی مقدمے پر کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلے دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے مزید پڑھیں

مالی میں فوجی کیمپ پر خودکش حملہ

بماکو (ڈیلی اردو/ شِنہوا) مالی کے قصبے کاٹی میں ایک فوجی کیمپ پر حملے کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے۔ مالی کی مسلح افواج نے ویب سائٹ پر ایک بیان میں بتایا کہ مسلح افواج نے کاٹی کیمپ پر دہشت گردوں کے حملے کو بھرپور طریقے سے پسپا کردیا۔ بیان کے مطابق حملہ مقامی مزید پڑھیں

فلسطین کے سابق نائب وزیر اعظم کی گاڑی پر فائرنگ، ناصر الدین الشاعر شدید زخمی

غزہ (ڈیلی اردو) حماس سے تعلق رکھنے والے فلسطین کے سابق نائب وزیراعظم ناصر الدین الشاعر فائرنگ کے واقعے میں شدید زخمی ہوگئے۔ مغربی کنارے کے علاقے نابلوس میں ناصر الدین پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوئے۔ ناصرالدین کو نابلوس کی نَجاہ یونیورسٹی میں لیکچرار ہیں، فائرنگ کے بعد انہیں مزید پڑھیں

سعودی عرب: اسرائیلی صحافی کے مکہ مکرمہ میں داخلے پر ہنگامہ

ریاض + تل ابیب (ڈیلی اردو) اسرائیلی صحافی کی جانب سے سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس ترین مقام “مکہ مکرمہ” میں غیر مسلموں کے داخلے پر مکمل پابندی کی خلاف ورزی کئے جانے پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔ اسرائیلی صحافی کی اس حرکت نے شدید آن لائن ردعمل کو جنم دیا اور ممکنہ طور پر مزید پڑھیں