بھارت میں لاؤڈ اسپیکر سے اذان اور حلال گوشت پر پابندی کے مطالبات

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائدکیے جانے کے بعد ریاست کے ساحلی علاقوں میں ہندوؤں کے ایک مذہبی تہوار کے موقع پر مسلم دکان داروں کے بائیکاٹ کی بھی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کرناٹک میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، بیت المقدس سے 38 فلسطینی گرفتار

غزہ (ڈیلی اردو/آئی این پی) مقبوضہ بیت المقدس میں قائم وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی جانب سے شائع کردہ ایک رپورٹ کے مطابق رمضان کے مقدس مہینے کے آغاز سے لے کر اب تک قابض اسرائیلی فوج نے القدس سے 38 فلسطینی روزہ داروں کو گرفتار کیا ہے۔ ایک بیان میں انفارمیشن مرکز نے بتایاکہ مزید پڑھیں

جوہری مذاکرات معطل: ایران نے 15 امریکیوں پر پابندی لگا دی

تہران (ڈیلی اردو) ایران نے ویانا جوہری مذاکرات میں تعطل پر 15 امریکی عہدیداروں پر پابندیاں لگا دیں۔ پابندیوں میں امریکا کے سابق آرمی چیف جنرل کیسی، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی، افغانستان میں امریکی فوج کے سابق کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر اور مئی سابق امریکی سفیر شامل ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کا مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ ایک سیاہ فام خاتون امریکی سپریم کورٹ کی جج مقرر

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی سینیٹ نے جمعرات کے روز پہلی سیاہ فام سپریم کورٹ کی جج کیٹانجی براؤن جیکسن کی تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ 51 برس کی کیٹانجی براؤن جیکسن اس سے پہلے امریکی اپیلز کورٹ کی جج رہ چکی ہیں، جب کہ وہ وفاقی بینچ کا بھی نو برس کا مزید پڑھیں

یوکرین میں صحت کے مراکز پر 100 سے زائد حملے ہوئے، عالمی ادارۂ صحت

نیو یارک (ڈیلی اردو/وی او اے/اے ایف پی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے یوکرین میں جاری روسی جنگ میں صحت کی خدمات کے مراکز پر 100 سے زائد حملوں کی تصدیق کی ہے۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق مطابق ادارے کے سربراہ ٹیڈروس اہیڈہانم گبریئسس نے ایک پریس مزید پڑھیں

بھارت: پجاری کی مسلم خواتین کو اغوا اور ریپ کی کھلی دھمکی

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) مندر کے ایک پجاری نے مبینہ طور پر مذہب اسلام کی توہین کے ساتھ ہی مسلم خواتین کو ریپ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس معاملے کی تفتیش کا حکم دیا گیا ہے اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ بھارتی ریاست اتر پردیش مزید پڑھیں

یوکرین پر حملہ: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت ختم کردی

جنیوا (ڈیلی اردو/رائٹرز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت ختم کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین میں روس پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کےالزام میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت ختم کردی۔ خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

ایک ‘جعلی’ امریکی ایجنٹ کا پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سے تعلقات کا دعویٰ

واشنگٹن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی/اے پی) امریکی سیکرٹ سروس نے دو افراد کو گرفتارکیا ہے ان میں سے ایک نے پاکستانی خفیہ ایجنسی سے تعلقات کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ خود کو وفاقی سکیورٹی اہلکار ظاہر کرکے صدر بائیڈن کی حفاظت پر مامور سیکرٹ سروس تک رسائی کی کوشش کررہے تھے۔ یہ بات مزید پڑھیں

بھارت: بی جے پی لیڈر کے خلاف لکھنے پر پولیس نے صحافیوں کو برہنہ کردیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما کے خلاف خبریں شائع کرنے پر مدھیہ پردیش کی پولیس نے صحافیوں کو تھانے میں بلا کر نیم برہنہ کر دیا۔ متعلقہ تھانے کے انچارج اور سب انسپکٹر کو معطل کر دیا گیا ہے۔ صحافیوں کی متعدد تنظیموں اور سول سوسائٹی نے بھارت مزید پڑھیں

شام میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ، دو امریکی فوجی زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے مشرقی علاقے میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں دو امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔ امریکی حکام کے مطابق راکٹ حملے میں دونوں اہلکاروں کو معمولی زخم آئے ہیں۔ اس علاقے میں یہ امریکی افواج پر اس سال تیسرا حملہ ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک اہلکار کو طبی مزید پڑھیں