جنگ کے سبب 45 لاکھ سے زائد یوکرینی باشندے ملک چھوڑ چکے ہیں، اقوام متحدہ

جنیوا (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے مطابق یوکرین پر روسی حملے کے آغاز کے بعد سے اب 45 لاکھ سے زائد یوکرینی باشندے جان بچانے کے لیے اپنا ملک چھوڑ چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے مطابق سب سے زیادہ 25 لاکھ یوکرینی ہمسایہ ملک پولینڈ پہنچے مزید پڑھیں

مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں چار فلسطینی خواتین ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی/ڈی پی اے) اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ اس کی فوج نے مغربی کنارے میں دو مختلف واقعات میں چار فلسطینی خواتین کو ہلاک کر دیا۔ حالیہ دنوں میں تشدد میں اضافہ ہوا ہے اور 22 مارچ سے اب تک چار حملوں میں 16 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

روس فوج نے مشرقی یوکرین میں نئے حملے شروع کر دیے

کییف (ڈیلی اردو/وی او اے) روسی افواج نے اتوار کے روز مشرقی یوکرین میں حملے کیے اور ایک اسکول اور رہائشی عمارتوں پر گولہ باری کی۔ مقامی علاقے لوہانسک کے حکام نے اطلاع دی کہ رہائشیوں سے کہا گیا کہ وہ دیر کیے بغیر علاقے سے نکل جائیں۔ لوہانسک کے گورنر سیریہی ہیڈائیک کے مطابق مزید پڑھیں

رام نومی تہوار: بھارت کے کئی ریاستوں میں فرقہ وارانہ تصادم

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) ہندوؤں کے تہوار ‘رام نومی‘ کے موقع پر بھارت میں اتوار کو کئی ریاستوں میں فرقہ وارانہ تصادم کے واقعات پیش آئے۔ دہلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں سبزی اور گوشت خوری کے تنازعے میں متعدد طلبہ زخمی ہوگئے۔ ہندوؤں کے بھگوان رام کے جنم دن کی مناسبت سے مزید پڑھیں

سری لنکا: ہسپتالوں سے دوائیں تقریباً ختم ہوچکی ہیں، ڈاکٹروں کی تنبیہ

کولمبو (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے ایف پی) سری لنکا میں ڈاکٹروں نے متنبہ کیا کہ زندگی بچانے والی دوائیں تقریباً ختم ہوچکی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے اقتصادی بحران کے سبب اس سے کہیں زیادہ اموات ہوسکتی ہیں جتنی کورونا وائرس کی وبا سے ہوئی تھیں۔ سری لنکا 1948 میں اپنی آزادی کے مزید پڑھیں

امریکا جوہری مذاکرات میں نئی شرائط عائد کر رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اِرنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے مذاکرات میں نئی شرائط عائد کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اِرنا‘ نے بتایا کہ ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر مزید پڑھیں

ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو کے مشرق میں باغیوں نے کئی دیہات پر قبضہ کرلیا

برازاویلے (ڈیلی اردو) افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلک کانگو کے مشرق میں ایم ٹوئنٹی تھری نامی مسلح تحریک کے باغیوں نے کئی دیہات پر قبضہ کر لیا ہے۔ یہ بات مقامی ذرائع نے نیوز ایجنسی اے ایف پی کو بتائی۔ اس دوران وِیرُونگا نیشنل پارک کے قریب ان باغیوں اور حکومتی فورسز کے مابین شدید لڑائی مزید پڑھیں

کیف کے نزدیک ایک اجتماعی قبر سے درجنوں یوکرینی شہریوں کی لاشیں دریافت

کییف (ڈیلی اردو) ایک یوکرینی افسر نے رائیٹرز کو بتایا کہ کیف کے نزدیک بوزووا گاؤں میں ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں درجنوں یوکرینی شہریوں کی لاشیں موجود تھیں۔ حکام کے مطابق یہ قبر گاؤں بوزووا میں ایک پیٹرول سٹیشن کے قریب پائی گئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی مرنے والوں مزید پڑھیں

افغان طالبان کی پہلی کامیابی، روس میں سفارت کار کی تقرری کی منظوری

ماسکو (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) افغانستان میں حکمران طالبان کو عالمی سطح پر پہلی مرتبہ ایک ایسی کامیابی مل گئی ہے، جو انہیں اب تک حاصل نہیں ہو سکی تھی۔ روس وہ پہلا ملک بن گیا ہے، جس نے اپنے ہاں طالبان کے ایک سفارت کار کی تقرری کی اجازت دے دی ہے۔ افغان دارالحکومت کابل مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون ہلاک

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطین کے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون ہلاک ہوگئیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ مغربی کنارے کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی فورسز فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں خاتون ہلاک ہوگئیں۔ Israeli soldiers kill Palestinian woman in West مزید پڑھیں