کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کا ہیلی کاپٹر تباہ، پاکستانی افسران سمیت 8 اہلکار ہلاک

نیو یارک + راولپنڈی (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ امن مشن کانگو میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان ایوی ایشن یونٹ کو یو این امن مشن کانگو میں حادثہ پیش آیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مزید پڑھیں

لیبیا کے صحرائی شہر میں تارکین وطن کی مبینہ اجتماعی قبریں

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے تفتیشی ماہرین نے کہا ہے کہ وہ ان رپورٹوں کی تصدیق کرنے کی کوشش میں ہیں کہ لیبیا میں تارکین وطن کی اسمگلنگ کے بڑے مراکز میں مبینہ طور پر غیر ملکیوں کی اجتماعی قبریں موجود ہیں۔ U.N. investigators are seeking to verify reports of mass graves thought مزید پڑھیں

افغانستان: چینی سرمایہ کاری کی امید میں طالبان بدھا کے مجسمے بحال کرنے لگے

کابل (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان کے طالبان حکمران کابل کے باہر غاروں میں بدھا کے قدیم مجسموں کی حفاظت کے لیے کام کر رہے ہیں۔اس کی ایک وجہ ان کی یہ امید ہے کہ وہ اس مقام کو ترقی دینے کےلیے چینی سرمایہ کاری حاصل کر سکتے ہیں۔ ان غاروں کے بارے میں خیال مزید پڑھیں

بحرین میں باحجاب خاتون کو روکنے پر بھارتی ہوٹل کو بند کر دیا

منامہ (ڈیلی اردو) بحرین میں باحجاب خاتون کو داخلے کی اجازت نہ دینے پر بھارتی ہوٹل کو بند کردیا گیا۔ The restaurant manager in Bahrain, an Indian Hindu, refused entry to a hijab-wearing Muslim woman. Bahrain authority decided to close down the restaurant. Hindu right-wing stupidity has no limits. pic.twitter.com/4F7cHQyejH — Ashok (@ashoswai) March 26, مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کو کام کرنے سے روک دیا

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں طالبان نے بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کیلئے نئی ہدایات جاری کردی  ہیں۔ These are the employees of the foreign ministry of Afghanistan who were barred today by the Taliban for not having long beards and hats. pic.twitter.com/U4V6Olpl85 — Tajuden Soroush (@TajudenSoroush) March 28, 2022 غیر ملکی خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

پولینڈ: جاسوسی کا الزام، 45 روسی سفارت کار ملک بدر

وارسا (ڈیلی اردو) پولینڈ میں روس کے سفیر سیرگئی آندریئف نے آج پیر کے روز بتایا کہ وارسا حکومت کی طرف سے ملک بدر کیے گئے 45 روسی سفارت کار اب پولینڈ سے رخصت ہو چکے ہیں۔ انہوں نے ایک خبر رساں ادارے کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ پولینڈ نے گزشتہ ہفتے روسی انٹیلیجنس مزید پڑھیں

میکسیکو میں فائرنگ، 19 افراد ہلاک

میکسیکو سٹی (ڈیلی اردو) میکسیکو میں ریاستی اٹارنی جنرل کے دفتر کے مطابق کل اتوار کے روز ملک کے وسطی حصے میں ایک خونریز واقعے میں انیس افراد کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ At least 19 people killed in armed attack in western Mexicohttps://t.co/iX7kUFngOC — BBC News (World) (@BBCWorld) March 28, 2022 مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان میں وائس آف امریکہ اور بی بی سی کی نشریات پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) افغانستان میں طالبان نے نجی ٹیلی وژن اسٹیشنز کو وائس آف امریکہ (وی او اے) اور برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کے نیوز پروگرام دکھانے سے روک دیا ہے۔ طالبان کی جانب سے یہ پاپندی ان پابندیوں کا حالیہ تسلسل ہے جو گزشتہ اگست سےان کے اقتدار سنبھالنے مزید پڑھیں

داعش کا اسرائیل میں دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

یروشلم (ڈیلی اردو/بی بی سی) شدت ہسند تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ (داعش) نے 2017 کے بعد پہلی مرتبہ اسرائیل کے اندر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ اسرائیل کے شمالی شہر ہدیرا میں 27 مارچ کو اس حملے میں دو پولیس افسر ہلاک ہوئے ہیں۔ اسرائیلی پولیس کے مطابق حملہ آور اسرائیلی عرب مزید پڑھیں

بھارت: پنچایت کے ’فیصلے‘ پر خاتون پر سرعام تشدد کی وائرل ویڈیو، 2 ملزمان گرفتار

نئی دہلی (ڈیلی اردو/بی بی سی) بھارتی کی شمالی ریاست بہار کے ضلع مدھے پورہ میں ایک خاتون پر سرعام تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون سر پر ساڑھی کا پلو لیے کھڑی ہے اور اس کے ارد گرد کھڑے مرد مقامی زبان میں غصے میں باتیں کر مزید پڑھیں