جرمنی یوکرین کو طیارہ شکن میزائل فراہم کریگا

برلن (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/روئٹرز) جرمنی جنگ زدہ ملک یوکرین کو سابقہ سوویت دور کے طیارہ شکن میزائل فراہم کرے گا۔ برلن حکومت نے فوری طور پر اس رپورٹ کی ابھی تصدیق نہیں کی۔ جرمن وزارت اقتصادیات کے ذرائع کے حوالے سے یوکرین کو میزائل فراہم کرنے کی یہ رپورٹ سامنے آئی ہے۔ اس رپورٹ مزید پڑھیں

روسی فوجیوں نے یوکرین کے پہلے بڑے شہر خرسون پر قبضہ کر لیا، کئی دیگر اہم شہروں کا محاصرہ

ماسکو + کیف (ڈیلی اردو/اے پی/ڈی پی اے/روئٹرز/اے ایف پی) روس نے یوکرین کے شہر خرسون کو اپنے کنٹرول میں لے لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ خارکیف اور ماریوپول میں زبردست شیلنگ ہورہی ہے اور کییف پر مکمل حملہ ہوا چاہتا ہے۔ بین الاقوامی عدالت نے روس کے خلاف جنگی جرائم کی تفیش شروع کردی مزید پڑھیں

500 مہاجرین مراکش سے اسپین میں داخل ہو گئے

میڈرڈ (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریبا پانچ سو مہاجرین مراکش سے اسپین میں داخل ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ گزشتہ روز اسپین کے میلیلا انکلیو پر تقریبا 2500 تارکین وطن نے اچانک دھاوا بول دیا تھا۔ ان میں زیادہ تر افریقی تارکینِ وطن تھے۔ Some 2,500 migrants, refugees try to cross Spain’s Melilla border https://t.co/fde0zcc7It — مزید پڑھیں

کوئی پاکستان کے بری، بحری، اور فضائی حدود کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، شیخ رشید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی پاکستان کے بری، بحری، اور فضائی حدود کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 3 مارچ پاکستان کے گہرے پانیوں میں پانچویں دفعہ مداخلت کرنے کی کوشش کی ہے، ایک سال مزید پڑھیں

کلبھوشن کی گرفتاری نے ثابت کیا دہشتگردی میں بھارت کا ہاتھ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کی گرفتاری نے ثابت کیا کہ پاکستان میں دہشتگردی میں بھارت ملوث ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا ٹویٹ میں کہنا تھا کہ 6 سال قبل آج کے دن پاکستان آرمی نے ہندوستان کے حاضر سروس آفیسر مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی کے اینٹی سب میرین یونٹ نے بھارتی آبدوز کی پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

ایران کی خلا میں سیٹیلائٹ لانچنگ کی ایک اور کوشش ناکام

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران کو ، جو ان دنوں اپنے جوہری معاہدے کو بچانے کے لیے ویانا میں عالمی طاقتوں سے مذاکرات کے حتمی مراحل میں ہے، خلا میں سیٹلاٹ پہنچانے کے لیے راکٹ لانچنگ کے ایک اور تجربے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے میکسار مزید پڑھیں

رومانیہ میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 8 اہلکار ہلاک

بخارسٹ (ڈیلی اردو) رومانیہ میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 8 فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدھ کے روز یہ ہیلی کاپٹر مشرقی رومانیہ میں ایک لاپتا لڑاکا طیارے اور اس کے پائلٹ کی تلاش کے لیے نکلا تھا جو گر کر تباہ ہوگیا۔ A dark مزید پڑھیں

یوکرین کا 5 ہزار 8 سو 40 روسی فوجی مارنے کا دعویٰ

ماسکو + کیف (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے میں اب تک تقریباً 6 ہزار روسی فوجی مارے گئے ہیں۔ جاری کیے گئے ایک بیان میں یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس بموں اور راکٹوں کے حملوں سے یوکرین فتح مزید پڑھیں

یوکرین جنگ اور فوجیوں کی ہلاکتوں کی رپورٹنگ بند کی جائے، روس کا آزاد میڈیا کو انتباہ

ماسکو (ڈیلی اردو/رائٹرز/اے ایف پی/اے پی) روس کے میڈیا ریگولیٹرز آزاد میڈیا اداروں کو خبردار کررہے ہیں کہ وہ فوجیوں کی ہلاکتوں سمیت یوکرین کی جنگ کے بارے میں منفی رپورٹنگ نہ کریں۔ روس کے میڈیا ریگولیٹر روسکو منڈازور نے نوبل انعام یافتہ دیمتری موراتوف کے زیر انتظام چلنےوالے نوویا گزیٹ، کرنٹ ٹائم اور ایک مزید پڑھیں