امریکی ماڈل جیجی حدید کا فلسطین کیلئے امداد کا اعلان

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) جہاں دنیا روس یوکرین تنازع پر خاصی منقسم دکھائی دیتی ہے وہیں ایک بین الاقوامی میگزین ووگ کو فیشن کی دنیا کی ایک عام سی خبر چھاپنے پر خاصی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ووگ کے لیے صورتحال اس وقت خراب ہوئی جب انھوں نے امریکی ماڈل جیجی حدید مزید پڑھیں

روسی جارحیت: یوکرین سے 20 لاکھ افراد کی نقل مکانی

کییف (ڈیلی اردو/اے پی) یوکرینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ روسی جارحیت کے دو ہفتے مکمل ہونے سے قبل ہی اب تک 20 لاکھ افراد ملک سے انخلا کر چکے ہیں۔ یوکرینی حکام کی جانب سے یہ اعداد و شمار ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب روسی افواج نے یوکرینی شہر ماریوپول کا مزید پڑھیں

سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کی موت طبعی تھی، تھائی لینڈ پولیس کی تصدیق

بینکاک (ڈیلی اردو/بی بی سی) تھائی لینڈ کی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلوی کرکٹر شین وارن کی موت طبعی تھی۔ تھائی لینڈ پولیس کے ایک سینیئر اہلکار نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق 52 سالہ شین وارن کی موت کی وجوہات طبعی تھیں اور ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جو ظاہر مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی نوجوان ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی فوج نے ایک اور نوجوان فلسطینی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ فوج کے مطابق مشتبہ نوجوان ایک اور فلسطینی کے ساتھ مل کر ابودیس کے علاقے میں قائم ایک فوجی پوسٹ پر پٹرول بم پھینک رہا تھا۔ یہ علاقہ یروشلم کے مشرق میں واقع ہے۔ دوسرا نوجوان مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی طرف سے پشاور شیعہ جامع مسجد دھماکے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پشاور شیعہ جامع مسجد بم دھماکے کے قصور واروں کو سزا دلانے کے لیے تمام ملکوں سے پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی اپیل کی۔ پاکستان نے اس اپیل کے لیے چین اور متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پشاور مزید پڑھیں

افغانستان: ہرات میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو ذبح کردیا گیا

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے شمال مغربی صوبہ ہرات میں نامعلوم افراد نے ایک ہی گھرانے کے پانچ افراد کو نہایت بے دردی سے قتل کردیا اور اْن کے سر تن سے جدا کر دیئے۔ Provincial officials of the Islamic Emirate of Afghanistan in the western Herat province said that five members of a family مزید پڑھیں

امرتسر: بارڈر سیکیورٹی فورس کے ہیڈکوارٹر میں فائرنگ، کیپٹن سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک، 6 زخمی

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ہیڈکوارٹر میں ایک اہلکار نے اپنے ساتھی اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کیپٹن سمیت 5 اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر امرتسر کے علاقے خاصہ میں واقع بارڈر سیکورٹی فورس کے مزید پڑھیں

روس اور یوکرین کی جنگ مذہب سے کیسے جڑی ہے؟

کیف (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/اے پی) روسی فوج چوبیس فروری کو یوکرین میں داخل ہونے کے بعد سے شدید جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ یوکرین اور روس کی سیاسی تاریخ گرہوں اور الجھاؤ کا شکار رہی ہے۔ روسی اور یوکرینی تاریخ میں جہاں سیاسی پیچیدگیاں پائی جاتی ہیں وہاں مذہبی مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے فلسطینی حملہ آور ہلاک

یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اتوار کو اس حملہ آور نے یروشلم کے پرانے حصے میں ایک پولیس افسر پر چاقو سے حملہ کر دیا تھا۔ https://twitter.com/AlexDeeb9/status/1500467950083620865?t=0zkc0-jsiZUiHdI0Rt8P0Q&s=19 اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں برقرار

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے تدارک کی نگرانی کرنے والے ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ یعنی نگرانی کی فہرست میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اکیس فروری سے فرانس کے دارالحکومت پیرس مزید پڑھیں