پیرس: متحدہ عرب امارات بھی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل

پیرس (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نےمتحدہ عرب امارات کو بھی گرے لسٹ میں شامل کرلیا۔ ایف اے ٹی ایف کے مطابق متحدہ عرب امارات فیٹف کے ایکشن پلان کو نافذ کرنے کے لیےکام کرے گا جب کہ اماراتی حکومت منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستان کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا دورہ منسوخ کردیا

لندن (ڈیلی اردو/پی این آئی) پاکستان اور روس میں بڑھتے تعلقات پر برطانیہ نے ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف کا دورہ منسوخ کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا دورہ برطانیہ منسوخ ہو گیا ہے انہوں نے رواں ہفتے برطانیہ کا دورہ مزید پڑھیں

چین نے دفاعی بجٹ 229 بلین ڈالر تک بڑھا دیا

بیجنگ (ڈیلی اردو/اے پی) چین سن 2022 میں 7.1 فیصد اضافے کے ساتھ اپنے دفاعی اخراجات کو 229 بلین ڈالر تک بڑھا رہا ہے۔ گزشتہ سال چین نے اپنے بجٹ میں 6.8 فیصد اضافہ کیا تھا۔ چین کا یہ حالیہ اعلان اس ملک کی طاقت ور فوج میں مزید سرمایہ کاری کا اشارہ ہے۔ چین مزید پڑھیں

یوکرین کے وزیر خارجہ کا روسی فوجیوں پر ’ریپ‘ کا الزام

کیف (ڈیلی اردو/اے ایف پی) یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیترو کولیبا نے روسی فوجیوں پر خواتین کی ریپ کا الزام عائد کیا اور ماسکو کو جارحیت کی سزا دینے کے لیے خصوصی ٹریبونل کے قیام کے مطالبے کی حمایت کی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق دیمیترو کولیبا نے لندن کے چیتھم مزید پڑھیں

انتہائی خفیہ زندگی بسر کرنے والے طالبان رہنما سراج الدین حقانی پہلی بار منظرِ عام پر آگئے

کابل (ڈیلی اردو/ڈی پی اے/نیوز ایجنسیاں) سراج الدین حقانی کا اس طرح کھلے عام ایک عوامی تقریب میں شریک ہونا دراصل اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ افغانستان پر قبضے کے بعد طالبان کی اعتماد میں اضافہ ہو چکا ہے۔ انتہائی خفیہ زندگی بسر کرنے والے طالبان کے اہم ترین رہنما سراج الدین مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا پشاور خودکش حملے کے ذمہ داران کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پشاور دھماکے کو ’خوفناک‘ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے اور واقعے میں ملوث ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک ٹوئٹ میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ عبادت گاہیں، عبادت کے لیے ہوتی ہیں مزید پڑھیں

کشمیر: ریڈیو پاکستان سے بات کرنے پر حریت رہنما غلام احمد ڈار گرفتار

سری نگر (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے رہنما غلام احمد ڈار کو اشتعال انگیز بیانات دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ حریت کے نائب چیئرمین ان چند علیحدگی پسند رہنماؤں میں سے تھے جنہیں اب تک جیل نہیں بھیجا گیا تھا۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں مزید پڑھیں

امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر بھی پابندی لگا دی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر بھی پابندی لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پابندی کی زد میں آنے والی کمپنیوں میں روسی فوج کے لیے لڑاکا طیارے تیار کرنے والی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ جنگی گاڑیاں، الیکٹرانک وار فیئر نظام، مزید پڑھیں

روس یوکرین تنازع: پاکستان اور بھارت بظاہر ایک صفحے نظر آ رہے ہیں

جنیوا (ڈیلی اردو/بی بی سی) اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرارداد 141 ووٹوں سے منظور کر لی ہے۔ اس قرارداد کی مخالفت میں تو پانچ ووٹ آئے مگر 35 ممالک نے سرے سے اس ووٹنگ میں حصہ ہی نہیں لیا جن میں انڈیا اور پاکستان بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

فوری جنگ بندی کیلئے یوکرین، روس مذاکرات کا دوسرا دور جاری

ماسکو (ڈیلی اردو/وی او اے) یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کے مشیر، میخائلوف پوڈولک نے جمعرات کو ایک ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ ان کے وفد کے اس وقت روس کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں جن کا مقصد موجودہ بحران کو ختم کرنا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یوکرین عارضی صلح اور فوری جنگ مزید پڑھیں