مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان ہلاک، 10 افراد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان محمد ابو صالح ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوجیوں نے مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار بحرین میں اسرائیلی فوج کا اعلیٰ افسر تعینات

منامہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بحرین نے اسرائیلی بحریہ کے اعلیٰ افسر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعیناتی خطے میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی افسر کو تعینات کیا مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں فرانسیسی فضائی حملوں میں 40 جنگجو ہلاک

پیرس (ڈیلی اردو) افریقی ملک برکینا فاسو میں فرانسیسی فوج نے جنگجوؤں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 40 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/AfricisOrg/status/1492612564169154567?t=BRBjyQ71smv563PUz0ta8A&s=19 عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی فوج کے جنرل کمانڈر نے بتایا کہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر برکینا فاسو میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں کو مزید پڑھیں

یوکرین تنازع: امریکی آبدوز کو روسی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

ماسکو (ڈیلی اردو) مشرق بعید میں پیسیفک جزائر کے نزدیک امریکی آبدوز کی جانب سے روسی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی گئی۔ امریکی آبدوز کی جانب سے کی جانے والی خلاف ورزی پر روسی وزارت دفاع نے امریکی فوجی اتاشی کو طلب کرلیا ہے۔ اس حوالے سے روسی فوج کا کہنا ہے کہ امریکی مزید پڑھیں

فلپائن میں مسلم حریف قبائل کے درمیان جھڑپیں، 9 افراد ہلاک

منیلا (ڈیلی اردو/اے ایف پی) جنوبی فلپائن میں ہفتے کے روز جیپوں کے قافلے پر گھات لگا کر کیے جانے والے ایک حملے میں نوافراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ دو مسلم حریف قبائل کے مابین جھگڑے کے سبب پیش آیا۔ Nine people got killed in an ambush here on Saturday morning مزید پڑھیں

بھارت میں تحریک طالبان انڈیا کا قیام، کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے بعد بھارت میں تحریک طالبان انڈیا کے نام سے ایک نئی جماعت کا وجود سامنے آگیا، ٹی ٹی آئی نے نامعلوم مقام پر ایک میٹنگ کے بعد ٹویٹر پیغام میں بھارت میں کاروائیاں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ https://twitter.com/Tehreek_e_TTI/status/1491668093050966019?t=J7SMWIA4-ZEexTfxpaMNAg&s=19 ذرائع کا کہنا ہے ٹی ٹی آئی “را”  کا مزید پڑھیں

روس یوکرائن پر کسی بھی وقت حملہ کرسکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس

واشنگٹن (ڈیلی اردو/اے ایف پی/اے پی/ڈی پی اے/روئٹرز) امریکا کی انٹلیجنس کی تازہ اطلاعات کے مطابق روس اولمپکس مقابلے ختم ہونے سے پہلے ہی یوکرائن پر حملہ کرسکتا ہے۔ اس دوران امریکا اور یورپی ملکوں نے اپنے شہریوں کو جلد از جلد یوکرائن چھوڑ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

شام میں داعش پھر سے سر اٹھا رہی ہے، کرد جنگجو کمانڈر

دمشق (ڈیلی اردو/اے پی) شمال مشرقی شام میں متحرک امریکی حمایت یافتہ کرد گروپ سیریئن ڈیموکریٹک فورس کے کمانڈر مظلوم عابدی نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ پھر سے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فوری اور موثر سکیورٹی اقدامات نہ کیے گئے تو حالات ایک بڑے خطرے مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے اقوام متحدہ کیلئے کام کرنے والے دو صحافیوں کو گرفتار کرلیا

جنیوا (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کیلئے کام کرنے والے دو غیرملکی صحافیوں کو مبینہ طور پر کابل میں حراست میں لے لیا گیا تاہم طالبان نے اس معاملے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے پناہ گزین (یواین ایچ سی آر) کے مطابق یو این کے اسائنمنٹ پرکابل میں موجود دو مزید پڑھیں

طالبان، داعش خراسان کے سربراہ کو پکڑ کر ایک کروڑ ڈالر انعام حاصل کرسکتے ہیں، امریکا

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی حکومت نے افغانستان کے طالبان حکمرانوں کے ساتھ داعش کے خراسان دھڑے کا مقابلہ کرنے کے منصوبوں پر متعدد مرتبہ بات چیت کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں ایک نیوز بریفنگ میں امریکی عہدیدار نے کہا کہ طالبان، داعش خراسان کے سربراہ اور اس کے ساتھیوں کو پکڑنے کے لیے مزید پڑھیں