شام: الحسکہ جیل پر داعش کا حملہ، 18 اہلکار اور 16 حملہ آور ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شامی شہر الحسکہ کی ایک جیل پر داعش کے ایک حملے کے نتیجے میں کرد سکیورٹی فورسز کے اٹھارہ اہلکار مارے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ شمالی شام میں واقع اس جیل میں ہزاروں مشتبہ جہادی قید ہیں، جنہیں آزاد کرانے کی خاطر داعش کے جنگجوؤں نے جمعرات کو رات گئے یہ مزید پڑھیں

صومالی صحافی محمد معلمو پانچویں بار خودکش حملے میں زخمی ہوگئے

موغادیشو (ڈیلی اردو/بی بی سی) گذشتہ دنوں صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہونے والے خودکش بم حملے میں ایک ایسے شخص کو نشانہ بنایا گیا جو اس سے پہلے چار مختلف خودکُش حملوں میں بال بال بچے تھے۔ بی بی سی ورلڈ سروس افریقہ کی مدیر میری ہارپر نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے مزید پڑھیں

یمن میں امریکی ڈرون حملہ، اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی ہلاک

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں جزیرہ نما عرب میں القاعدہ کا اہم کمانڈر صالح بن سلیم بن عبید مارا گیا ہے۔ خفیہ مانیٹرنگ گروپ سائٹ کا کہنا ہے کہ یمن میں ایک امریکی فضائی حملے کے نتیجے میں جزیرہ نما عرب میں القاعدہ کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہو مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کے متعدد کروز اور بیلسٹک میزائل کے حملے ناکام بنا دیے، یو اے ای

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن میں فعال حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات پر نئے حملوں میں کروز اور بیلسٹک میزائلوں کا اسعتمال بھی کیا ہے۔ اس خلیجی ملک کے اقوام متحدہ میں سفیر نے مزید کہا ہے کہ ان ایران نواز باغیوں نے ڈرون حملے بھی کیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ کچھ حملوں کو مزید پڑھیں

یورپی یونین نے کابل سفارت خانہ کھول لیا، افغان میڈیا

کابل (ڈیلی اردو) یورپی یونین نے افغانستان میں باضابطہ طور پر اپنا سفارت خانہ کھول لیا ہے۔ ترجمان افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے نمائندوں کے ساتھ ملاقاتوں اور افہام و تفہیم کے بعد کابل میں سفارت خانہ کھولا گیا۔ یورپی یونین کے خارجہ امور کے ترجمان پیٹر اسٹینو کا اس مزید پڑھیں

اسرائیلی پولیس اپنے ہی شہریوں کی جاسوسی میں ملوث نکلی

تل ابیب (ڈیلی اردو) ایک اسرائیلی اخبار ’کیلکالسٹ‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے متنازعہ ’پیگاسس اسپائی ویئر‘ سے اپنے ہی شہریوں کی سائبر جاسوسی شروع کردی ہے۔ اس انکشاف کے بعد اسرائیلی حکومت نے مقامی پولیس کے خلاف تفتیش کا آغاز کردیا ہے اور اس حوالے سے اٹارنی جنرل اسرائیل، اویشائی میندلبلت مزید پڑھیں

شام: الحسکہ جیل پر داعش جنگجوؤں کا حملہ، کئی قیدی ہلاک، متعدد فرار

دمشق (ڈیلی اردو/ڈی پی اے) انسانی حقوق کے ایک نگراں ادارے کی اطلاعات کے مطابق داعش کے حملے کے بعد کچھ قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ تاہم جس کرد فورسز کے زیر انتظام اس جیل کا نظم و نسق ہے اس کا کہنا ہے کہ فرار کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ https://twitter.com/IdlibEn/status/1484427252469227521?t=LPcLcq-IAY_QZyQkAhkL8Q&s=19 شام مزید پڑھیں

افغان صوبے کنڑ میں فائرنگ سے طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک، 8 زخمی

کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان کے صوبہ کنڑ میں فائرنگ کے نتیجے میں طالبان کمانڈر سمیت 6 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔ افغان خبر رساں ایجنسی کے مطابق فائرنگ واقعے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی، مقامی حکام کے مطابق مارے جانے والوں میں طالبان کمانڈر کا بیٹا بھی شامل ہے۔ مزید پڑھیں

افریقی ملک لائبیریا کے چرچ پر حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 29 افراد ہلاک

منروویا (ڈیلی اردو/روئٹرز) مغربی افریقی ملک لائبیریا میں چرچ کی دعائیہ تقریب کے دوران ڈکیتوں کے حملے میں بھگدڑ مچنے سے بچوں اور خواتین سمیت 29 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے روئٹرز کے ہلاکتوں میں اضافے کا امکان ہے جبکہ واقعہ بدھ اور جمعرات کے درمیان رات کو پیش آیا۔ Stampede at Liberia مزید پڑھیں

بھارت کا براہموس سپرسونک کروز میزائل کا تجربہ

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت نے براہموس سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق براہموس سپرسونک کروز میزائل کے نئے ورژن کا تجربہ اڑیسہ کے ساحل پرکیا گیا۔ براہموس سپرسونک میزائل میں نئی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔ بھارت نے 11 جنوری کو بھی بحریہ کے لئے استعمال ہونے والے مزید پڑھیں