فرانس: جعلی دستاویزات اور منی لانڈرنگ کا الزام، 11 پاکستانی گرفتار

پیرس (ڈیلی اردو) فرانسیسی پولیس کی جانب سے پیرس کے مضافاتی علاقے میں گرفتار کیے گئے گیارہ افراد کا تعلق پاکستان سے بتایا گیا ہے۔ ان تمام افراد کے خلاف جعلی دستاویزات بنانے اور ان کے استعمال سے جعلی کمپنیاں قائم کرنے کے علاوہ تارکین وطن کو غیر قانونی طریقے سے ملازمت دینے، منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

شام میں 4 سال قبل ڈیم حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، نیو یارک ٹائمز

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں چار سال قبل ڈیم پر حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، واشنگٹن نے لاکھوں افراد کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا تھا۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق امریکی افواج نے شام کے شمالی علاقے رقہ میں ایسے ڈیم کو تباہ کیا جو نو مزید پڑھیں

سعودی فوجی اتحاد کی یمن کی جیل پر فضائی حملے کی تردید

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی زیرقیادت اتحاد نے ہفتے کو یمن کے باغیوں کے زیر قبضہ شمالی علاقے کی ایک جیل پر فضائی حملہ کرنے کی تردید کی ہے جس میں امدادی گروپوں کے مطابق تارکین وطن، خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 100 افراد ہلاک ہوئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی مزید پڑھیں

شام: کرد فورسز اور داعش کے درمیان جونریز جھڑپیں، 28 اہلکار اور 56 جنگجو ہلاک

دمشق (ڈیلی اردو) شمالی شامی علاقے الحسکہ میں کرد فورسز کے زیر قبضہ جیل پر داعش کے جنگجوؤں کے حملے کے بعد سے شروع ہونے والی خونریز جھڑپیں تیسرے روز بھی جاری ہیں۔ شامی مبصر گروپ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق اب تک اس پرتشدد سلسلے میں قریب 90 افراد ہلاک ہو چکے مزید پڑھیں

ہرات: منی بس دھماکے میں شیعہ ہزارہ کمیونٹی کے 7 افراد ہلاک، 9 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں شیعہ اقلیتی برادری ہزارہ کے اکثریتی علاقے میں منی بس میں بم دھماکے سے 4 خواتین سمیت 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکام نے بتایا کہ بم منی بس کے فیول ٹینک سے جوڑ مزید پڑھیں

بھارت مخالف پروپیگنڈے کا الزام، 40 پاکستانی یو ٹیوب چینلز اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے جمعے کو یہ اعلان کیا ہے کہ ملک میں مزید 35 یوٹیوب چینلز، دو ویب سائٹس اور پانچ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بلاک کیا گیا ہے۔ حکام کا دعوی ہے کہ یہ چینلز اور اکاؤنٹس پاکستان سے چلائے جا رہے تھے اور ان مزید پڑھیں

یمن کی جیل پر سعودی فضائی حملوں میں 100 سے زائد قیدی ہلاک، 200 زخمی

صنعاء (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) یمن میں حوثی گروپ کی ایک جیل پر سعودی عرب کی قیاد ت میں اتحادی فورسز کی ایک فضائی کارروائی میں جمعے کے روز سو سے زائد قیدی ہلاک و زخمی ہو گئے۔ اقوام متحدہ نے تحقیقات کا مطالبہ کردیا دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے سعودی اتحادی فورسز مزید پڑھیں

کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کا مبینہ کمانڈر افغانستان میں ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی ( بی ایل اے ) کا مبینہ کمانڈر رزاق مندلی افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کابتانا ہے کہ کالعدم تنظیم کا کمانڈر رزاق مندلی لین دین کے تنازع پر افغان صوبے کنڑ میں مارا گیا، مبینہ دہشتگرد بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے احمد وال کا رہائشی مزید پڑھیں

تیونس: بحیرہ روم میں 11 تارکین وطن ڈوب گئے

تیونس (ڈیلی اردو) تیونس سے یورپ جانے کی کوشش میں گیارہ مہاجرین بحیرہ روم میں ڈوب گئے ہیں۔ At least 11 migrants died after their boat sank off the coast of Tunisia on Wednesday. Among the victims was a girl about 10 years old. 21 people were rescued. https://t.co/4vDieb6UNQ — InfoMigrants (@InfoMigrants) January 21, 2022 مزید پڑھیں

شمالی بحر ہند: ایران، چین اور روس کی بحری مشقیں

تہران (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے ایف پی) ایران، چین اور روس کی بحری افواج شمالی بحر ہند میں تیسری فوجی مشقوں میں مصروف ہیں۔ یہ بات ایرانی سرکاری میڈیا نے جمعے کے روز بتائی۔ ایرانی بحریہ کے ریئر ایڈمرل مصطفیٰ تاجلدینی نے بتایا کہ ان میرین سکیورٹی بیلٹ 2020 بحری فوجی مشقوں میں ایرانی مسلح افواج اور مزید پڑھیں