یمن میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، حاملہ خاتون صحافی ہلاک، شوہر زخمی

صنعا(ڈیلی اردو) یمن میں اسپتال جاتے ہوئے حاملہ خاتون صحافی کی کار دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق اور ان کے شوہر شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کی حاملہ خاتوں صحافی ریشا عبداللہ بچے کو جنم دینے اپنی کار میں اسپتال جا رہی تھیں کہ مزید پڑھیں

پناہ گزینوں کا بحران شدید: پولینڈ کی سرحد پر 15 ہزار فوجی تعینات کر دیئے گئے

وارسا (ڈیلی اردو) پولینڈ کی سرحد پر پناہ گزینوں کا بحران مزید شدت اختیار کر گیا اور 15ہزار فوجی سرحد پر تعینات کردیئے گئے ہیں۔ پولینڈ حکام کے مطابق مزید سینکڑوں افراد نے بیلاروس سے پولینڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔ روس نے پناہ گزینوں کے موجودہ مزید پڑھیں

چین میں تیار جدید ترین بحری جہاز پاکستان ​بحریہ کے سپرد

بیجنگ (ڈیلی اردو) پاک بحریہ کے پہلے ٹائپ 054A/P فریگیٹ پی این ایس طغرل کی کمشننگ کی تقریب چین کے ہوڈونگ ژہنگوا (HZ) شپ یارڈ میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پی این ایس طغرل پاکستان نیوی کے لیے تعمیر کیے جانے والے 4 ٹائپ 054 مزید پڑھیں

فلسطینی عسکری تنظیم حماس نے 3 افراد کو سزائے موت دیدی

غزہ (ڈیلی اردو) فلسطینی عسکری تنظیم اور غزہ پٹی کی منتظم حماس نے تین افراد کو موت کے سزا سنا دی۔ ان میں سے دو پر اسرائیل کی معاونت کا الزام تھا جب کہ ایک شخص کو منشیات کے کاروبار کے جرم میں سزائے موت دی گئی۔ اس سے قبل حماس نے اکتوبر کے آخر مزید پڑھیں

اسرائیلی میزائل حملے میں دو شامی فوجی زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) شامی عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک اسرائیلی میزائل حملے میں دو شامی فوجی زخمی ہو گئے ہیں۔ شامی خبر رساں ادارے سانا کے مطابق ملک کے وسطی اور ساحلی حصوں میں اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے کیے گئے۔ شامی بیان کے مطابق اسرائیل کی جانب سے فائر کیے گئے مزید پڑھیں

پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے شادی کرلی

برمنگھم (ڈیلی اردو) پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے شادی کرلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے نکاح کی تصدیق کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے لکھا کہ آج کا دن میری زندگی کا سب سے قیمتی دن ہے،میں اور اسیر زندگی بھر کے لئے ہمسفر بن گئے ہیں۔ Today marks a مزید پڑھیں

یمن: حوثیوں کی عدالت نے ‘بے حیائی’ پر مقامی ماڈل کو 5 سال قید کی سزا سنا دی

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن میں جواں سال ماڈل کو بے حیائی پھیلانے کے الزام میں سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حوثی فورسز نے 20 سالہ ماڈل انتصار الحمادی کو فروری میں حراست میں لیا تھا اور ان پر بے حیائی پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ Houthi-run court jails Yemeni model مزید پڑھیں

بنگلادیش کے سابق چیف جسٹس کو 11 سال قید کی سزا

ڈھاکا (ڈیلی اردو) بنگلا دیش کے سابق چیف جسٹس کو منی لانڈرنگ اور اعتماد توڑنے کے کیس میں 11 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی عدالت نے سابق چیف جسٹس سریندر کمار سنہا کو ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی، سریندر کماران دنوں شمالی امریکا میں مزید پڑھیں

فرانسیسی چرچ جنسی زیادتی کے متاثرین کو زرتلافی دینے پر راضی

پیرس (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو/اے ایف پی/روئٹرز) فرانس کے کیتھولک چرچ نے پادریوں کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والے متاثرین کو زرتلافی ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے لیے چرچ کے اثاثے فروخت کیے جائیں گے اور اگر ضرورت پڑی تو بینک سے قرض لیا جائے گا۔ فرانسیسی بشپس نے ایک تحریری مزید پڑھیں

روسی صدر پوٹن سے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ کی ملاقات

ماسکو (ڈیلی اردو/اے پی/وی او اے) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کے ساتھ علاقائی تنازعات اور تعلقات کے بحران سے متعلق گفتگو کی ہے۔ یہ بات کریملن نے پیر کے دن بتائی ہے۔ امریکی سفارت خانے نے بتایا ہے کہ سی آئی اے کے سربراہ، ولیم برنز نے مزید پڑھیں