فلپائن میں سرکردہ باغی رہنما ’ ’جارج میڈلوس‘ ‘ ہلاک

منیلا (ڈیلی اردو) فلپائن میں ایک اہم باغی رہنما کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ فلپائن کی فوج نے اس باغی کمانڈر جارج میڈلوس کی ہلاکت کو ایک جرات مندانہ چھاپہ مار کارروائی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ فلپائن کے باغی گوریلا لیڈروں کا کہنا ہے کہ یہ حملہ گھات لگا کر کیا گیا۔ جارج میڈلوس مزید پڑھیں

ایتھوپیا: باغیوں کا اہم شمالی شہروں پر قبضے کا دعویٰ

عدیس ابابا (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی/روئٹرز) ایتھوپیائی حکام نے عوام سے تیگرائی میں ان انتہا پسندوں کے خلاف مسلح جد وجہد میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے جنہوں نے اہم شہروں پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ امہارا کی صوبائی حکومت نے خطے میں ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا ہے۔ تیگرائی مزید پڑھیں

یمن: حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملوں میں 10 شہری ہلاک، 25 زخمی

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے حوثی باغیوں کے دو بیلیسٹک میزائلوں کے حملے میں کم از کم دس شہریوں کی ہلاکت اور 25 دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ حملہ یمن کے وسطی صوبے مارب میں قائم دار الحدیث نامی ایک مذہبی تعلیمی ادارے کی عمارت پر ہوئے۔ دارالحدیث مارب کے علاقے العامود مزید پڑھیں

اسرائیل کی تاریخ میں سب سے بڑی فضائی جنگی مشقوں میں بھارت بھی شریک

یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل رواں ہفتے بھارت سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مل کر ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی جنگی مشقیں کرے گا۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی فضائیہ کے سربراہ بھی مشقوں میں شریک ہوں گے۔ It was a pleasure to host our strong allies from the مزید پڑھیں

جاپان: ٹوکیو میں جوکر کا روپ دھارے شخص نے چاقو مار کر 17 افراد کو زخمی کردیا

ٹوکیو (ڈیلی اردو/بی بی سی) جاپان کے شہر ٹوکیو میں جوکر کا روپ دھارے ایک 24 سالہ نوجوان نے ایک ٹرین میں مسافروں پر چاقو سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی شام کو پیش آیا جب اکثر لوگ شہر میں ہیلووین مزید پڑھیں

سری نگر: راجوڑی میں دھماکا، لیفٹیننٹ سمیت دو بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارتی کشمیر کے ضلع راجوڑی میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک دھماکے میں بھارتی فوج کے ایک افیسر سمیت دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔ Salute the Indian Army bravehearts Lt Rishi Kumar and Sep Manjit Singh, who made the supreme sacrifice in line of duty along the Line of Control in مزید پڑھیں

یمن: عدن ایئرپورٹ کے قریب دھماکا، 12 افراد ہلاک، 25 زخمی

صنعا (ڈیلی اردو) یمن کے عارضی دارالحکومت عدن میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق یمنی عہدیدار کا کہنا تھا کہ عدن ایئرپورٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 12 شہری ہلاک ہوئے اور 25 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ شناخت ظاہر مزید پڑھیں

شام: دمشق کے مضافات میں اسرائیلی میزائل حملے

دمشق (ڈیلی اردو) شام کے حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے دمشق کے مضافات میں راکٹ داغے گئے، جس کے نتیجے میں دوفوجی زخمی ہوئے۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق شام کے سرکاری میڈیا نے نام ظاہر کیے بغیر فوجی عہدیداروں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ شام کی فضائیہ مزید پڑھیں

قندھار: طالبان سپریم لیڈر امیر ہبت اللہ اخونزدہ پہلی بار منظر عام پر آگئے

قندھار (ڈیلی اردو) طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوند زادہ پہلی مرتبہ عوام کے سامنے آئے ہیں۔ طالبان حکام کے مطابق انہوں نے اتوار کو افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں اپنے حامیوں سے خطاب کیا۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق طالبان حکام نے ملا ہیبت اللہ کے منظر عام پر مزید پڑھیں

افغان صوبے ننگرہار میں شادی کی تقريب کے شرکاء پر طالبان کی فائرنگ، 2 ہلاک، 10 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے شادی کے ايک تقريب کے دوران موسيقی چلائے جانے پر فائرنگ کر دی۔ Attack on a Wedding Ceremony in Nangarhar Left Two Dead, 10 Injured Read more: https://t.co/weW1eQ33Yf — ShamshadNews (@Shamshadnetwork) October 30, 2021 يہ واقعہ مشرقی صوبے ننگرہار کے سرخ روڈ نامے ضلعے ميں جمعے کو رات گئے مزید پڑھیں