ایرانی فورسز نے امریکی بحریہ کی آئل ٹینکر پر قبضے کی کوشش ناکام بنادی

تہران (ڈیلی اردو) ایرانی فورسز نے امریکی بحریہ کی آئل ٹینکر پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ نے بحیرہ عمان میں ایران کے تیل بردار بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا جبکہ امریکہ آئل ٹینکر سے تیل دوسرے بحری جہاز میں منتقل کرنا چاہتا تھا جس مزید پڑھیں

شام: دمشق کے نواح میں عسکری ٹھکانوں پر اسرائیلی فضائیہ کا بڑا حملہ

دمشق (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے پی/روئٹرز) اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک نواحی علاقے پر بدھ کو نصف شب کے بعد فضائی حملہ کرتے ہوئے متعدد میزائل داغے۔ اس حملے کی وجہ سے بعض بنیادی ڈھانچوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی جانی اتلاف کی فی الحال اطلاعات نہیں ہیں۔ شام کے سرکاری ٹیلی مزید پڑھیں

کابل میں داعش کا ملٹری ہسپتال پر حملہ، بدری فورس کے سربراہ سمیت 25 افراد ہلاک، 50 زخمی

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عالمی دہشت گرد تنظیم داعش خراسان کے حملے میں طالبان کی بدری 313 فورس کے سربراہ مولوی حمداللہ رحمانی ہلاک ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق دارالحکومت کابل کے سردار محمد داؤد خان ملٹری ہسپتال میں داعش کے جنگجوؤں نے حملہ کیا۔ اس دورام ملٹری اسپتال کے قریب دھماکے مزید پڑھیں

بلغاریہ نے ترک سرحد پر فوجی تعینات کر دیے

صوفیہ (ڈیلی اردو) بلغاریہ نے مہاجرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ترکی کے ساتھ اپنی سرحد پر 350 فوجی تعینات کر دیے ہیں۔ اس ملک کے وزیر دفاع جورجی پنایوٹوف نے اس کی تصدیق کی ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق رواں سال 6500 سے زائد افراد نے غیر قانونی طور پر بلغاریہ اور مزید پڑھیں

کابل میں ملٹری ہسپتال پر حملہ، 25 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کابل (ڈیلی اردو/روئٹرز/بی بی سی/ڈی پی اے) کابل میں ایک ملٹری ہسپتال کے داخلی دروازے کے نزدیک دو بم دھماکے اور شدید فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد کی ہلاکت اور 50 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ابتدائی طور پر دہشت گردی کے ان واقعات کے نتیجے میں مزید پڑھیں

فلپائن میں سرکردہ باغی رہنما ’ ’جارج میڈلوس‘ ‘ ہلاک

منیلا (ڈیلی اردو) فلپائن میں ایک اہم باغی رہنما کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ فلپائن کی فوج نے اس باغی کمانڈر جارج میڈلوس کی ہلاکت کو ایک جرات مندانہ چھاپہ مار کارروائی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ فلپائن کے باغی گوریلا لیڈروں کا کہنا ہے کہ یہ حملہ گھات لگا کر کیا گیا۔ جارج میڈلوس مزید پڑھیں

ایتھوپیا: باغیوں کا اہم شمالی شہروں پر قبضے کا دعویٰ

عدیس ابابا (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے/اے ایف پی/روئٹرز) ایتھوپیائی حکام نے عوام سے تیگرائی میں ان انتہا پسندوں کے خلاف مسلح جد وجہد میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے جنہوں نے اہم شہروں پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔ امہارا کی صوبائی حکومت نے خطے میں ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا ہے۔ تیگرائی مزید پڑھیں

یمن: حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل حملوں میں 10 شہری ہلاک، 25 زخمی

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن کے حوثی باغیوں کے دو بیلیسٹک میزائلوں کے حملے میں کم از کم دس شہریوں کی ہلاکت اور 25 دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ حملہ یمن کے وسطی صوبے مارب میں قائم دار الحدیث نامی ایک مذہبی تعلیمی ادارے کی عمارت پر ہوئے۔ دارالحدیث مارب کے علاقے العامود مزید پڑھیں

اسرائیل کی تاریخ میں سب سے بڑی فضائی جنگی مشقوں میں بھارت بھی شریک

یروشلم (ڈیلی اردو/وی او اے) اسرائیل رواں ہفتے بھارت سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مل کر ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی جنگی مشقیں کرے گا۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی فضائیہ کے سربراہ بھی مشقوں میں شریک ہوں گے۔ It was a pleasure to host our strong allies from the مزید پڑھیں

جاپان: ٹوکیو میں جوکر کا روپ دھارے شخص نے چاقو مار کر 17 افراد کو زخمی کردیا

ٹوکیو (ڈیلی اردو/بی بی سی) جاپان کے شہر ٹوکیو میں جوکر کا روپ دھارے ایک 24 سالہ نوجوان نے ایک ٹرین میں مسافروں پر چاقو سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی شام کو پیش آیا جب اکثر لوگ شہر میں ہیلووین مزید پڑھیں