افغانستان کے وزیر دفاع ملا یعقوب پہلی بار منظر عام پر آگئے

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع ملا یعقوب پہلی بار منظر عام پر آگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان کے بانی ملا عمر کے بیٹے ملا یعقو ب کی پہلی ویڈیو طالبان نے جاری کردی ہے۔ ملامحمد یعقوب مجاهد، سرپرست وزارت دفاع در مراسمی امروز درشفاخانه‌ی سردار محمد داوودخان گفت باید مزید پڑھیں

پاکستان میں طالبان حکومت کے چار سفارت کار تعینات

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت نے پاکستان میں افغان سفارت خانے سمیت تینوں افغان قونصل خانوں میں سفارت کار تعینات کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان چار میں سے تین سفارت کاروں نے اپنے کام کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں افغان سفارتخانے اور دو مزید پڑھیں

عراق: داعش کا شیعہ قبیلے بنو تمیم پر حملہ، 11 ہلاک، 6 زخمی

بغداد (ڈیلی اردو/اے پی/اے ایف پی) عراقی دارالحکومت بغداد کے شمال میں ایک گاؤں پر ہونے والے حملے میں کم از کم 11 شہری ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی حکام نے حملے کی ذمہ داری مبینہ شدت پسند اسلامی تنظیم اسلامک اسٹیٹ پر عائد کی ہے۔ عراق میں سکیورٹی حکام نے 26 اکتوبر منگل کے روز مزید پڑھیں

کرم میں سرحد پار سے حملہ، دو پاکستانی فوجی ہلاک

راولپنڈی (نمائندہ ڈیلی اردو) افغانستان سے دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق قبائلی ضلع کرم کے علاقے میں افغان دہشت گردوں نے پاک افغان سرحد پر باڑ عبور کرنے کی کوشش کی۔ پاک مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست

شارجہ (ڈیلی اردو/بی بی سی/وی او اے ) پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے دوسرے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر گروپ ٹو میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ A late blitz from Asif Ali and Shoaib Malik helped Pakistan continue their momentum مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے شاہ عبداللہ کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، سابق انٹیلیجنس اہلکار

اوٹاوا (ڈیلی اردو/بی بی سی) سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلیجنس اہلکار سعد الجبری نے الزام عائد کیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 2014 میں اس وقت کے سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ کو قتل کرانے کی بات کی تھی۔ سعد الجبری نے جو اس وقت کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم کی کامیابی کا جشن منانے پر کشمیری طلبہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ

سری نگر (ڈیلی اردو) بھارتی کشمیر میں بھارت کے خلاف پاکستان کی کامیابی کا جشن منانے والے میڈیکل کالجز کے دو طلبہ کے خلاف انسداد دہشت گردی کے مقدمات دائر کردیے گئے۔ الجزیزہ کی رپورٹ کے مطابق طلبہ سری نگر میں گورنمنٹ میڈیکل کالج اور شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ میڈیکل سائنسز میں زیر تعلیم ہیں۔ مزید پڑھیں

بھارت: تریپورا میں مساجد پر حملے، حکومت کا تحفظ فراہم کرنے کا اعلان

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) بنگلہ دیش میں قرآن کی مبینہ توہین کی خبروں کے بعد بعض مندروں پر حملے ہوئے تھے۔ بھارت میں شدت پسند ہندو تنظیموں نے اس کے خلاف تریپورا میں کئی روز تک مظاہرے کیے۔اس دوران متعدد مساجد پر حملوں کی اطلاعات ہیں۔ Hindutva groups attack Muslims, mosques across Tripura. Wave مزید پڑھیں

نائیجیریا میں نمازِ فجر کے دوران مسجد پر حملہ، امام سمیت 18نمازی ہلاک

نائیجیریا (ڈیلی اردو) افریقہ کے ملک نائجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد کے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 18 نمازی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست نائیجر کے علاقے مزاکوکا کی ایک مسجد میں نماز فجر کے دوران مسلح افراد گھس آئے اور مزید پڑھیں

ترک صدر اردوان نے مغربی سفارت کاروں کی ملک بدری کا فیصلہ واپس لے لیا

انقرہ (ڈیلی اردو) ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایک مشترکہ بیان میں جیل میں موجود سماجی رہنما کی حمایت کے بعد 10 مغربی سفرا کو ملک سے بے دخل کرنے کی دھمکی سے پیچھے ہٹ گئے۔ رپورٹس کے مطابق ترک صدر کا یہ بیان مسئلے پر امریکا سمیت کئی متعلقہ ممالک کے اسی طرح مزید پڑھیں