فلسطین: اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، بے حرمتی اور لوٹ مار

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) کل منگل کے روز اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے باب رحمت پر دھاوا بولا اور مسجد کے اندر گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج اور پولیس کے اہلکاروں نے مسجد میں گھس کر وہاں پر موجود سامان اٹھا کر باہر مزید پڑھیں

چین میں اویغور مسلمان خواتین کی جبری نسبندی کا انکشاف

بیجنگ (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک نئی رپورٹ میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ چینی حکومت صوبہ سنکیانگ میں رہنے والے اویغور مسلمانوں کی آبادی پر قابو پانے کے لیے اس برادری کی خواتین کی نس بندی کرا رہی ہے یا انھیں مانع حمل آلات کے استعمال پر مجبور کر رہی ہے۔ چینی امور کے مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارت کی گولہ باری، پاکستانی شہری ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) بھارتی فوج کی ایل او سی پر اشتعال انگیز فائرنگ اور گولہ باری سے ایک پاکستانی شہری ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی فائرنگ سے تلواری گاؤں کا نوجوان ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

پی آئی اے کی یورپ جانے والی تمام پروازیں 6 ماہ کیلئے منسوخ

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او ای) وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کی جانب سے پاکستانی پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار دینے کے بعد ایک اور آفٹرشاک میں یورپین یونین کی ایئر سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پاکستان ایئرلائن کا یورپی ممالک کے لیے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ 6 ماہ کے لئے معطل کردیا ہے، مزید پڑھیں

ایران: تہران کے سینا اطہر ہسپتال میں دھماکا، 19 افراد ہلاک، متعدد زخمی

تہران (ڈیلی اردو) تہران میں ہونے والے زور دار دھماکے میں ہلاک افراد کی تعداد میں اضافے کے بعد 19 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے باعث 19 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تہران میں مزید پڑھیں

ایران: صحافی روح اللہ زم کو سزائے موت کا حکم

تہران (ڈیلی اردو/وی او اے) ایران کی ایک عدالت نے اس صحافی کو موت کی سزا سنا دی ہے جنہوں نے 2017 میں ملک میں معاشی اصلاحات کے لیے احتجاج میں آن لائن خبریں دینے کے ساتھ ساتھ مظاہرے منظم کرنے کے لیے ‘ٹیلی گرام’ کا استعمال کیا تھا۔ روح اللہ زم گزشتہ برس تک مزید پڑھیں

نائیجیریا فضائی حملہ میں بوکوحرام کے درجنوں جنگجو ہلاک

ابوجا (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مغربی افریقی ملک نائجیریا کی شمال مشرقی ریاست برونو میں فوج کے فضائی حملے میں بوکوحرام کے درجنوں عسکریت پسند مارے گئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق نائجیرین فوج کے ترجمان جان ایننشے نے بتایا کہ فوج نے ریاست برونو کے مقام ورشیل میں بوکوحرام کے ایک کیمپ کو نشانہ مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ نے مالی میں امن مشن کی میعاد میں توسیع کردی

نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مغربی افریقی ملک مالی میں اپنے امن مشن (ایم آئی این یو ایس ایم اے) کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت اب امن مشن 30 جون 2021 تک وہاں قیام کر سکے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت میرا تختہ الٹنے کا منصوبہ بنارہا ہے، نیپالی وزیر اعظم کے پی اولی

کٹھمنڈو (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) نیپال کے وزیر اعظم کھڑگ پرساد شرما اولی نے الزام لگایا ہے کہ بھارت ان کا تختہ الٹنے کے منصوبے بنارہا ہے، نئی دہلی نے تاہم اس الزام پر ابھی کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔ نیپالی وزیراعظم کا یہ تازہ بیان دونوں پڑوسی ملکوں کے تعلقات میں بڑھتی ہوئی خلیج مزید پڑھیں

ایران: زاہدان میں دہشت گردوں کا حملہ، افسر سمیت دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک

تہران (ڈیلی اردو) ایران کے صوبہ زاہدان میں حکام کے مطابق دہشت گردوں کے ایک حملے میں ایک افسر سمیت دو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق کورین کے علاقے گلوکہ میں گھات لگا کر کیے گئے ایک حملے میں افسر سمیت دو ایرانی سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب کالعدم مزید پڑھیں