کورونا وائرس: سری لنکا سے 100 روز بعد کرفیو اٹھا لیا گیا

کولمبو (ڈیلی اردو) سری لنکا نے ملک سے کرفیو مکمل طور پر اٹھا لیا ہے جیسے 18 مارچ میں نافذ کیا گیا تھا۔ اپریل میں حکام نے اس کرفیو کو صرف رات کے وقت تک کے لیے محدود کر دیا تھا۔ اتوار کو جب کرفیو ہٹایا گیا تو حکام کا کہنا تھا کہ وہ ملک مزید پڑھیں

چین نے لداخ میں مزید 3 مقامات پر کنٹرول حاصل کرلیا، 2 بھارتی فوجی ہلاک

بیجنگ (ڈیلی اردو) لداخ میں بھارت کو مسلسل ہزیمت کا سامنا، چین نے ایل اے سی پر مزید تین ٹیکٹیکل پوزیشنز پر کنٹرول حاصل کرلیا جس میں دولت بیگ اولڈی، گلوان ویلی کے اہم حصے شامل ہیں، بھارتی فوج پینگانگ میں فنگرٹو تک محدود ہو کر رہ گئی۔ چینی فوج نے علاقے میں مشقیں بھی مزید پڑھیں

غزہ میں متعدد مقامات پر اسرائیل کے فضائی حملے

غزہ (ڈیلی اردو) اسرائیل نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر متعدد مقامات پر وحشیانہ بمباری کی ہے تاہم اس بم باری کے نتیجے میں کسی قاسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ The Israeli strikes in Gaza tonight. pic.twitter.com/7Cv6BPzvA2 — Muhammad Smiry ???????? (@MuhammadSmiry) June 26, 2020 مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق مزید پڑھیں

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 5 لاکھ سے تجاوز کر گئیں، 1 کروڑ 82 ہزار متاثر

واشنگٹن (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5 لاکھ  ایک ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 82 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔  کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 54 لاکھ 58 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ 57 ہزار مزید پڑھیں

یورپی یونین کا امریکا، برازیل اور روسی شہریوں پر سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا اعلان

برسلز (ڈیلی اردو) یورپی یونین ممالک کے درمیان ان محفوظ ممالک کی حتمی فہرست پر اتفاقِ رائے نہیں ہو سکا جن کے شہریوں کے لیے جولائی سے سرحدیں کھولی جا رہی ہیں۔ امریکہ، برازیل اور روس کے شہریوں پر پابندی برقرار رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ یورپی سفارت کاروں نے غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈ: گلاسگو میں چاقو سے حملہ، 3 افراد ہلاک

لندن (ڈیلی اردو) اسکاٹ لینڈ میں چاقو حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک پولیس افسر زخمی ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چاقو حملے کا واقعہ اسکاٹ لینڈ کے علاقے گلاسگو میں پیش آیا۔ برطانوی میڈیا نے اس حوالے سے کہا کہ اسکاٹش پولیس فیڈریشن نے چاقو حملے میں آفیسر کے مزید پڑھیں

روس نے امریکی فوجیوں کی ہلاکت کیلئے طالبان کو انعام کی پیش کش کی، نیویارک ٹائمز

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکی انٹیلی جینس کے عہدے داروں کا کہنا ہے کہ روس کے فوجی انٹیلی جنیس یونٹ نے خفیہ طور پر طالبان سے منسلک عسکریت پسندوں کو افغانستان میں اتحادی افواج اور امریکی فوجیوں کو ہدف بنا کر ہلاک کرنے کے بدلے انعام و اکرام دینے کی پیش کش کی تھی۔ مزید پڑھیں

بھارت: آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 107 افراد ہلاک

نئی دہلی (ڈیلی اردو) شمالی انڈیا کی دو ریاستوں میں حالیہ دنوں میں آسمانی بجلی گرنے کے درجنوں واقعات میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ریاست بہار کی ڈزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ان کی ریاست میں 83 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 20 دیگر زخمی افراد ہسپتالوں میں موجود ہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 2 فوجی افسران اور 15 طالبان ہلاک

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 2 فوجی افسران اور 15 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ر ساں ادارے کے مطابق صوبہ بغلان کے علاقہ بندئع غوری میں طالبان نے ایک فوجی کیمپ پر اچانک دھاوا بول دیا۔ افغان مزید پڑھیں

کوسووو صدر ہاشم تھاچی سمیت 9 افراد کیخلاف جنگی جرائم کی فرد جرم عائد

ہالينڈ (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) دی ہیگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والے ایک خصوصی ٹریبیونل نے کوسووو کے صدر ہاشم تھاچی اور نو دیگر افراد پر سن 1988 سے 1999ء تک لڑی جانے والی جنگ میں جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کی فرد جرم عائد کر دی ہے۔ جنوب مشرقی یورپ میں واقع مزید پڑھیں