امریکی جنگی جہاز ایف 35 اے سے ایٹم بم گرانے کا تجربہ

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے جدید ترین ایف تھرٹی فائیو اے جنگی طیارے سے ایٹم بم فرضی طورپر گرانے کی تصاویر جاری کردی گئیں۔ روسی میڈیا کے مطابق ایف تھرٹی فائیو اے لائٹننگ ٹو اسٹیلتھ طیارے نے مشق کے دوران تھرمو نیوکلیئر گریویٹی بم گرایا۔ Here Are The First Photos Of The F-35A Jets Dropping مزید پڑھیں

اسرائیلی فضائی حملوں میں دو شامی فوجی ہلاک، چار زخمی

دمشق (ڈیلی اردو) اسرائیلی فضائی حملوں میں دو شامی فوجی ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے۔ شامی حکام کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کل منگل کے روز اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں کم سے کم دو فوجی ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی جنگی مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کا اپنی حکومت گرانے کی سازش ناکام بنانے کا دعوٰی

واشنگٹں (ڈیلی اردو) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت گرانے کی سازش ہوئی جو ناکام بنا دی گئی، ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایف بی آئی کو رنگے ہاتھوں پکڑا، جیمز کومے اور ڈپٹی ڈائریکٹر مک کیب کو برے افراد قرار دے دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور دعویٰ، کہتے مزید پڑھیں

جاسوسی اور تخریب کاری الزامات: بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے 50 فیصد عملے کو نکل جانے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارت نے ایک اور پاکستان مخالف قدم اٹھا لیا۔ پاکاتانی ناظم الامور کو طلب کر کے بھارت نے پاکستان نئی دہلی میں ہائی کمیشن کے اسٹاف میں 50 فیصد کمی کا مطالبہ کردیا۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے اراکین پر جاسوسی اور تخریب کاری میں ملوث ہونے کے الزامات لگا دیئے۔ بھارت مزید پڑھیں

سعودی عرب کا ‘حوثی باغیوں کے 8 بیلسٹک میزائل اور 3 ڈورن حملے’ ناکام بنانے کا دعویٰ

ریاض (ڈیلی اردو) سعودی عرب کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے فضائی دفاعی نظام نے حوثی باغیوں کے سعودی شہروں ریاض، نجران اور جازان پر کیے گئے آٹھ بیلسٹک میزائل اور تین ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ Yemen's Houthi movement said it launched a large missile and drone attack in مزید پڑھیں

اس سال صرف ایک ہزار مقامی افراد حج کریں گے: سعودی حکومت کا اعلان

ریاض (ڈیلی اردو/وی او اے) سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس حج شیڈول کے مطابق ہو گا لیکن کرونا وائرس کے باعث مملکت میں مقیم افراد کو محدود تعداد میں حج کی اجازت ہو گی۔ سعودی عرب کے وزیرِ حج نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے سبب رواں سال فریضۂ حج مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کے حملوں میں ایک ہفتے میں 300 اہلکار ہلاک اور 550 زخمی ہوئے

کابل (ڈیلی اردو) افغانستان میں طالبان نے گزشتہ ہفتے کے دوران تقربیا تین سو افغان سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ طالبان نے پچھلے ہفتے کے دوران 32 صوبوں میں 422 حملے کئے جن کے نتیجے میں 291 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور مزید پڑھیں

کینیڈا میں پولیس کی فائرنگ سے ذہنی مریض پاکستانی ہلاک

ٹورنٹو (ڈیلی اردو) کینیڈا میں پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری ہلاک ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے شہر مسیساگا میں پولیس نے فائرنگ کرکے پاکستانی نژاد کینڈین شہری اعجاز چوہدری کو ہلاک کردیا۔ کینڈین پولیس کے تفتیشی افسر کے مطابق 62 سالہ اعجاز چوہدری ذہنی مریض تھا اور ان مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیل کو ایران پر حملے کیلئے گرین سگنل دیا تھا، جان بولٹن

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کو ایران پر حملے کا مثبت اشارہ دے دیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جان بولٹن کی کے چند اقتباسات لیک ہوگئے جس میں انہوں لکھا کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی زخمی، پانچ گرفتار

رام اللہ (ڈیلی اردو) مغربی کنارے میں رام اللہ کے مشرق میں المغیر قصبے میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں کے دوران تین فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے۔ فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی نے کہا کہ قابض اسرائیلی فوجیوں نے گاؤں میں فلسطینی نوجوانوں پر ربڑ کے خول میں لپٹی دھاتی گولیاں اور اشک آور گیس کے گولے مزید پڑھیں