متحدہ عرب امارات کا اسرائیل سے تعلقات کے قیام پر زور، حماس کی شدید مذمت

غزہ (ڈیلی اردو) متحدہ عرب امارات کی حکومت اور اس کے ریاستی حواری صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی بدستور مہم چلا رہے ہیں۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے متحدہ عرب امارات کی اسرائیل سے دوستانہ تعلقات کے لیے لابنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے باور مزید پڑھیں

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپ: مزید دو عسکریت پسند ہلاک

سرینگر+ اسلام آباد (ڈیلی اردو/وائس آف امریکا) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ہفتے کو علی الصبح مشتبہ عسکریت پسندوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان چار الگ الگ مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔ عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ان میں سے ایک جھڑپ کے دوران، جو جنوبی ضلع کلگام کے نپورہ زاڈورہ گاؤں میں ہوئی، دو مزید پڑھیں

چین نے بھارت کے توسیع پسندانہ کوششوں کو ناکام بنادیا

بیجنگ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) چین نے بھارت کے توسیع پسندانہ کوششوں کو ناکام بنادیا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت صورتحال کو معمول پر لانے کیلئے بات چیت پر آمادہ ہوگیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوئا چنائنگ نے بیجنگ میں برینفنگ کے دوران کہا بھارتی افواج کو لداخ کے مزید پڑھیں

مصر میں سفاک شوہر نے بیوی اور دو بچیوں سمیت پانچ افراد ذبح کر دیئے

قاہرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) مصر میں ایک ہی خاندان کے دو بچوں اور خواتین سمیت پانچ افراد کو بے رحمی کے ساتھ ذبح کر کے انہیں قتل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں ایک خاندان کے بے دردی کے ساتھ قتل کے واقعے نے پوری قوم کو ہلا کر مزید پڑھیں

انڈیا نیپال سرحد پر فائرنگ، ایک بھارتی شہری ہلاک، چار زخمی

کھٹمنڈو (ڈیلی اردو) بھارتی ریاست بہار کے ضلع سیتامڑھی میں انڈیا نیپال سرحد پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ انڈیا اور نیپال کی سرحد پر ریاست بہار کے ضلع سیتامڑھی میں پیش آیا۔ مقامی حکام نے فائرنگ سے ایک شخص کے ہلاک جبکہ چار افراد مزید پڑھیں

فلپائن: انسداد دہشتگردی بل کی مخالفت میں ہزاروں افراد کا احتجاج

منیلا (ڈیلی اردو) فلپائن میں انسداد ِدہشت گردی بل کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے، مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ دارالحکومت منیلا میں ہزاروں افراد نے یوم آزادی کے موقع پر انسدادِ دہشت گردی کے نئے بل کے خلاف شدید احتجاج کیا، مظاہرین نے حکومت کے خلاف پلے کارڈ اٹھا مزید پڑھیں

ترکی کے 2 بحری جہاز اور 4 فوجی طیارے جنگی سازو سامان لے کر طرابلس پہنچ گئے

انقرہ + طرابلس (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ترکی کی حکومت لیبیا میں قومی وفاق حکومت کی مدد کے لیے جنگجو اور بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ترکی نے طرابلس کی عسکری مدد کے لیے ایئر پُل کھول دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترک حکومت کی طرف مزید پڑھیں

افغانستان: کابل کی شیر شاہ سوری مسجد میں دھماکا، امام سمیت چار افراد ہلاک

کابل (بیورو رپورٹ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے میں امام سمیت چار افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں واقع شیر شاہ سوری جامع مسجد میں ایک بم حملے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں سے ایک مزید پڑھیں

ناروے: مسجد پر فائرنگ کرنے والے نوجوان کو 21 سال قید

اوسلو (ڈیلی اردو/بی بی سی) ناروے کی ایک عدالت نے ایک شخص کو اپنی نوعمر سوتیلی بہن کو قتل کرنے اور ایک مسجد پر فائرنگ کرنے کے الزام میں 21 سال قید کی سزا سنائی ہے جس میں سے کم از کم 14 سال کی سزا پوری کرنا ہوگی۔ Norway court jails gunman Philip Manshaus مزید پڑھیں

جارج فلائیڈ کی ہلاکت: القاعدہ کی ناراض امریکیوں کو اپنا ہمدرد بنانے کی کوشش

واشنگٹن (ڈیلی اردو/بی بی سی) کالعدم شدت پسند تنظیم القاعدہ سے منسلک لوگ امریکہ میں جاری بد امنی کا مسلسل فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایسا کرنے کے لیے وہ خود کو مسلم اور غیر مسلم افراد کے سامنے ’مظلوموں کے ساتھی‘ کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔ شدت پسند تنظیم کے مزید پڑھیں