پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے چین کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: ترجمان چینی دفتر خارجہ

بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکلنے کی خاطر دہشت گردی کی مالی معاونت روکنے کے لئے بہت کوششیں کیں۔ چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے چین مزید پڑھیں

کررونا وائرس: پاکستان نے زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائد کردی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کررونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشے کے تحت بلوچستان حکومت نے پاکستانی زائرین کے ایران جانے پر پابندی عائد کردی، تفتان میں موجود 100 سے زائد زائرین کو واپس کوئٹہ بلا لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے کررونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشے کے تحت پاکستانی زائرین مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، خاتون زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (ڈیلی اردو) اسرائیلی پولیس فورس نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے قریب باب الاصباط میں فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ اسرائیلی میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا کہ باب الصباط پت تعینات اسرائیلی پولیس افسر نے مبینہ طور پر چاقو سے حملی کرنے کی کوشش کرنے والے مزید پڑھیں

دہشت گرد عام طور پر مسلمان ہی ہوتے ہیں، مائیکل او لیری

ڈبلن (ڈیلی اردو) آئرلینڈ کی فضائی کمپنی ریان ائیر کے سربراہ نے مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے اپنے نفرت انگیز بیان میں کہا ہے کہ ’دہشتگرد تو عام طور پر مسلمان ہی ہوتے ہیں‘۔ فرانسسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق آئرش ائیرلائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مائیکل مزید پڑھیں

ایران میں کررونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق

تہران (ڈیلی اردو) ایران میں کررونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متاثرین کی تعداد 18 ہوگئی، وائرس سے متاثرہ مریضوں کو ایران کے شہر قُم کے ایک ہسپتال میں الگ تھلگ رکھا گیا ہے جبکہ شہر کے تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کررونا وائرس مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف: دہشت گردوں کی فنڈنگ پر ایران بلیک لسٹ، پاکستان کو بلیک لسٹ سے بچنے کیلئے 4 ماہ کی مہلت دینے کا اعلان

پیرس (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے 5 روزہ اجلاس کے بعد ایران کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ Iran has yet to ratify the UN’s Terrorist Financing and Palermo Conventions. As a result, the FATF calls on all countries to مزید پڑھیں

بھارت: بنگلور میں ‘پاکستان زندہ باد’ کا نعرہ لگانے والی طالبہ پر بغاوت کا مقدمہ درج، جیل منتقل

نئی دہلی (ڈیلی اردو) بھارت کے شہر بنگلور میں ایک خاتون پر متنازع شہریت بل کے خلاف مظاہرے کے دوران پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے پر بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ #WATCH The full clip of the incident where a woman named Amulya at an anti-CAA-NRC rally in Bengaluru raised slogan مزید پڑھیں

پارلیمانی انتخابات: ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے ووٹ کاسٹ کردیا

تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) ایران میں پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں آج ووٹنگ کا عمل جاری ہے، ملک بھر میں 55 ہزار پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کی 290 نشستوں کیلئے 7 ہزار 150 امیدوار میدان میں ہیں، جبکہ 5 کروڑ 80 لاکھ افراد ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں پہلے جنگ بندی ہوگی، پھر امن معاہدے پر دستخط ہوں گے: سہیل شاہین

دوحہ (ڈیلی اردو) افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا سے معاہدے پر دستخط اس مہینے کے آخر تک متوقع ہیں۔ قطر میں موجود طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ امریکا طالبان معاہدے پر دستخط کا اعلامیہ جلد جاری کیا جائے گا۔ سہیل شاہین کے مطابق دونوں جانب سے مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے دفاعی اور سیکورٹی ماہرین کے ورکنگ گروپ کا 9واں اجلاس اختتام پذیر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) شنگھائی تعاون تنظیم کے دفاع اور سیکورٹی ماہرین کے ورکنگ گروپ کا دو روزہ نواں اجلاس جمعرات کے روز اسلام آباد میں ختم ہوگیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اجلاس کی میزبانی پاکستان نے کی جو شنگھائی تعاون تنظیم کے دفاع اور سیکورٹی تعاون منصوبے مزید پڑھیں