بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی امتیاز علی شہید

راولپنڈی (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے کیانی سیکٹر اور لیپہ وادی میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا سپاہی امتیاز مزید پڑھیں

امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے پر دستخط فروری کے آخر تک متوقع

واشنگٹن (ڈیلی اردو) افغانستان میں قیام امن کی کوششوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، افغان طالبان کا کہنا ہے کہ امریکا سے معاہدے پر دستخط اس مہینے کے آخر تک متوقع ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے قطر میں موجود طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل مزید پڑھیں

جرمنی: فرانکفرٹ میں فائرنگ کے دو واقعات میں 8 افراد ہلاک، 6 زخمی

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کے شہر فرانکفرٹ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 8 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے دونوں واقعات شیشہ بارز میں ہوئے اور دونوں واقعات میں ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ مقامی پولیس نے فائرنگ کے واقعے میں 8 مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کا نام فی الحال گرے لسٹ میں رہنے کا امکان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/این این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے منی لانڈرنگ، ٹیرر فنانسنگ کیخلاف پاکستانی کوششوں کا اعتراف کرلیا، پاکستان بلیک لسٹ نہیں ہوگا، نام فی الحال گرے لسٹ میں رہنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چین، ملائشیا اور ترکی سمیت دوست ممالک کی حمایت حاصل ہے، پاکستانی وفد نے ایف اے مزید پڑھیں

امریکی حکام ایران سے کسی بھی وقت بات چیت کیلئے تیار ہیں، مائیک پومیو

ادیس ابابا (ڈیلی اردو/اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران سے کسی بھی وقت بات چیت کرنے کے لئے تیار ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق مائیک پومپیو گزشتہ روز سعودی عرب روانگی سے پہلے افریقی ملک ایتھوپیا کے دارلحکومت ادیس ابابا میں میڈیا سے گفتگو کر مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکا کے افغان مفاہمتی عمل کے لیے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف اجلاس: پاکستان کیلئے اچھی خبر کی امید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا 6 روزہ اجلاس آج سے پیرس میں شروع ہوگا، پاکستانی وفد مذاکرات میں شرکت کےلیے پیرس پہنچ گیا۔ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے پاکستان کو نکالنے یا رکھنے کا فیصلہ اجلاس میں کیا جائے گا۔ پاکستان کے لیے اچھی خبر مزید پڑھیں

عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے پاک فوج کے جنرل سے قریبی تعلقات کا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی اردو) عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاک فوج کے ریٹائرڈ جنرل شاہد عزیز کے کالعدم تنظیم کے ساتھ قریبی تعلقات تھے اور وہ پاکستان کے خفیہ اداروں کی حراست میں انتقال کرچکے ہیں۔ مشرف دور میں اہم ترین عہدوں پر رہنے والے جنرل (ر) مزید پڑھیں

پاکستان بھارت کو شکست دے کر کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان نے کبڈی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔ پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جانے والا کبڈی لمحہ بہ لمحہ سنسنی خیز رہا، تاہم فتح کا تاج پاکستان کے سر پر سج گیا۔ میچ کے پہلے ہاف میں بھارتی کھلاڑیوں نے بہترین داؤ مزید پڑھیں

ایران: امریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے: صدر حسن روحانی

تہران (ڈیلی اردو/ارنا) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ میں آکر مذاکرات کے لیے تیار نہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روحانی کا کہنا تھا کہ ایران کو دباؤ میں لانے کے لیے امریکا ہر ممکن کوشش کرچکا ہے لیکن اسے کام یابی حاصل نہیں ہوسکی۔ امریکا مذاکرات کے لیے دباؤ مزید پڑھیں