مقبوضہ کشمیر میں دستی بم کے حملے میں 2 اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر کے اتوار بازار میں گرنیڈ حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورس کے 2 اہلکاروں سمیت 9 شہری زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنت نظیر وادی کے دارالحکومت میں تعطیل کے روز لگائے جانے والے پُر ہجوم اتوار بازار میں نامعلوم افراد سینٹرل مزید پڑھیں

مظفر آباد: بھارتی فوج کی ستوال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ سے ایک شہری شدید زخمی

مظفر آباد (ڈیلی اردو) کنٹرول لائن پر ستوال سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلااشتعال فائرنگ کرکے دانستہ طور پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ بلااشتعال فائرنگ میں مدارپور گاؤں کا 45 سالہ رہائشی شدید زخمی ہوا، جسے ضروری طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

عرب لیگ نے امریکی منصوبہ ‘صدی کی ڈیل’ مسترد کردیا

قاہرہ (ڈیلی اردو) عرب لیگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیش کردہ ’مشرقِ اوسط امن منصوبہ‘ مسترد کردیا ہے اور اس کو فلسطینیوں کے لیے یکسر غیرمنصفانہ قراردیا ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ میں ہفتے کے روز اپنے ہنگامی اجلاس میں امریکی صدر ٹرمپ کے پیش مزید پڑھیں

فلسطینی صدر محمود عباس کا امریکا اور اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان

قاہرہ (ڈیلی اردو) فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل سے سیکیورٹی سمیت ہر طرح کے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کے دوران اپنے خطاب میں فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل سے سیکیورٹی سمیت ہر طرح کے تعلقات ختم مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ جنوری میں 21 کشمیریوں کو شہید، 3 خواتین کی عصمت دری

سری نگر (ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ جنوری میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں 21 کشمیریوں کو شہید کیا۔ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ وادی میں پرامن مظاہرین پر بھارتی پولیس اور پیرا ملٹری عملے کی جانب سے پیلٹ، گولیوں اور آنسو گیس کے گولوں کی فائرنگ سے 14 افراد شدید مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ نے میانمار سمیت چھ ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میانمار سمیت مزید چھ ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی صدر کی جانب سے جمعے کو جاری کیے گئے حکم نامے میں میانمار کے علاوہ نائیجیریا، کرغزستان، ایریٹریا، سوڈان اور تنزانیہ شامل ہیں۔ ان میں سے چار افریقی ممالک جب کہ تین میں مسلمانوں مزید پڑھیں

افغانستان میں ایرانی مداخلت بڑھ رہی ہے: امریکی کمانڈر جنرل

کابل  (ڈیلی اردو) ایسے میں جب مشرق وسطیٰ بھر میں ایران خطرے کی علامت بن چکا ہے، ایک اعلیٰ امریکی کمانڈر نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایرانی سرگرمیوں میں تیزی آ چکی ہے، جس سے وہاں تعینات فوج کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ وائس آف امریکا کے مطابق مشرق وسطیٰ کے لیے چوٹی مزید پڑھیں

افغانستان: امریکا کے فضائی حملے میں حزب اسلامی کا سرکردہ کمانڈر اہلخانہ سمیت ہلاک

کابل (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) افغانستان میں امریکا کے فضائی حملے میں کار سوار حزب اسلامی کے کمانڈر غلام ربانی اہلخانہ سمیت ہلاک ہوگئے ۔ امریکی فضائیہ نے صوبے قندوز کے ضلع دشت آرچی میں ایک کار کو نشانہ بنایا گیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی فضائیہ نے صوبے قندوز کے ضلع دشت آرچی میں ایک مزید پڑھیں

یمن میں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ سربراہ قاسم الریمی سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک

صنعاء (ڈیلی اردو) یمن میں امریکا کے ایک فضائی حملے میں القاعدہ کے مقامی سربراہ قاسم الریمی سمیت متعدد جنگجو ہلاک ہوگئے۔ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ امریکی فوج نے بغیر پائلٹ ڈرون طیارے کی مدد سے یمن کے صوبہ مآرب کی ‘وادعی عبیدہ’ کے مقام پر القاعدہ جنگجوئوں کے ایک ٹھکانے پر بمباری مزید پڑھیں

46 سال بعد برطانیہ یورپی یونین سے الگ ہوگیا

برسلز + لندن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) برطانیہ نے یورپی یونین کو خیر باد کہہ دیا، یورپی یونین سے علیحدگی کے موقع پر برسلز میں اہم عمارتیں برقی قمقہوں سے وشن کردی گئیں۔ ادھر بریگزٹ کے مخالفین نے رات گئے مظاہرہ کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے موقع پر مزید پڑھیں