ہلمند: طالبان نے غیر ملکی ہیلی کاپٹر مار گرایا، پائلٹس سمیت 6 فوجی زخمی

کابل (نمائندہ ڈیلی اردو) افغان طالبان نے رومانیہ کا ہیلی کاپٹر گرانے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس واقعے میں متعدد غیر ملکی فوجی مارے گئے ہیں۔ رومانیہ فوج کی جانب سے ہیلی کاپٹر گرنے کی تصدیق کی گئی ہے تاہم اسکی وجوہات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔ فوج نے مزید پڑھیں

ترکی میں 6.8 شدت کا زلزلہ، 21 افراد جاں بحق، 1015 زخمی، عمران خان کا اظہار افسوس

انقرہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) ترکی میں 6.8 شدت کے زلزلے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی، 1015 سے زائد افراد زخمی ہیں جبکہ 30 افراد لاپتہ ہیں، زلزلے کے باعث کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ ترکی کے مشرقی علاقوں میں 6.8 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز مزید پڑھیں

خطرناک کررونا وائرس پاکستان پہنچ گیا

ملتان (ڈیلی اردو) دنیا کے خرناک ترین کرونا وائرس کی پاکستان آمد ہو گئی۔ کورونا وائرس کے شبہ میں چینی شخص نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا، کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد مسافر کو آئی سولیٹ وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ملتان میں دنیا کے خطرناک ترین کورونا وائرس کی پاکستان میں انٹری۔ مشتبہ مزید پڑھیں

ایرانی میزائل حملوں میں 34 امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئیں: پینٹاگون کی تصدیق

واشنگٹن (ڈیلی اردو) پینٹاگون نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر ایران کے حالیہ میزائل حملوں میں کم از کم 34 امریکی فوجی دماغی طور پر زخمی ہوئے، جن میں سے 17 اب بھی طبی نگرانی میں ہیں۔ اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی حملے میں مزید پڑھیں

ترکی میں 6.8 شدت کا خوفناک زلزلہ، متعدد عمارتیں تباہ، ہلاکتوں کا خدشہ

انقرہ (ڈیلی اردو) ترکی کے مختلف علاقوں میں 6.8 شدت کا خوفناک زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں عمارتیں گر کر تباہ ہو گئی ہے۔ اب تک چار افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئیں ہیں۔ #Tuquia By @BombayMunna Photos arrived from eastern #Turkey #Elazig #Earthquacke of 6.8 magnitudes on this evening. https://t.co/8Av7N2ePF5 مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے خارجہ امور کے سینیئر نائب وزیر کی ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپان کے خارجہ امور کے سینیئر نائب وزیر کاناسوگی کینجی نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جاپان کے سینیئر نائب وزیر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی مزید پڑھیں

جرمنی: ٹاؤن ہال میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

برلن (ڈیلی اردو) جرمنی کے علاقے ٹاؤن ہال میں جمعہ کے روز ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر کے چھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ‏جرمنی کے جنوبی حصے میں ٹاؤن ہال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے اب تک 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ‏فائرنگ کے بعد مزید پڑھیں

چین میں’کورونا وائرس‘ چمگادڑ کے سوپ اور زندہ چوہے کھانے سے پھیلا، ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی

بیجنگ (ڈیلی اردو/شِنہوا) چینی کے صوبے ہوبئی کے شہر ووہان سے پھیلنے والے مہلک ’کورونا وائرس‘ کے جنم لینے کی ایک وجہ یہ بھی بتائی جارہی ہےکہ یہ وائرس چمگادڑ کے سوپ اور زندہ چوہے کھانے سے پھیلا۔ چین میں پُراسرار ’کورونا‘ وائرس سے اب تک 800 سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جس میں مزید پڑھیں

ہیوسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں زور دار دھماکا، ہلاکتوں کا خدشہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست ٹیکساس کے سب سے بڑے شہر ہیوسٹن میں زوردار دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہیوسٹن کا شمال مغربی علاقہ علی الصبح زوردار دھماکے سے گونج اٹھا اور لوگ خوف میں مبتلا ہوگئے، ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ دھماکا ایک مزید پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو شکست دیدی

لاہور (ڈیلی اردو) پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کو 5 وکٹ سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ Bangladesh tour of Pakistan 2019-20 1st T20I, Pakistan vs Bangladesh at Gaddafi Stadium, Lahore Pakistan win by 5 wickets #PAKvBAN — Pakistan Cricket Live (@TheRealPCB_Live) January 24, 2020 لاہور کے قذافی مزید پڑھیں