قابض اسرائیلی فوج نے ایک ہفتے کے دوران 11 فلسطینی شہید کردیے

غزہ (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) فلسطین میں اسرائیل کی جاری ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 11 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ہفتے 56 مقامات پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تصادم ہوا، فلسطینیوں کی جوابی مزاحمتی کارروائیوں میں 8 صہیونی فوجی بھی زخمی ہوئے۔ مزید پڑھیں

بھارتی آبی دہشتگردی: خیبرپختونخوا میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

پشاور (ڈیلی اردو) پی ڈی ایم اے نے نوشہرہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، ڈی آئی خان سمیت مختلف اضلاع میں سیلاب کا الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارت کی جانب سے الچی ڈیم سے پانی چھوڑ دیا گیا، یہ سیلابی ریلہ تقریباً بارہ گھنٹوں میں مزید پڑھیں

بھارت کی لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی: بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گورو اہلووالیا کو دفتر خارجہ طلب مزید پڑھیں

بھارتی آبی دہشتگردی: صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک فوج طلب

لاہور (ویب ڈیسک) بھارت نے آبی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر اطلاع سیلابی پانی چھوڑ دیا ہے جس کے نتیجے میں دریائے ستلج اور دریائے سندھ میں سیلابی صورتحال ہے۔ حکومت پنجاب نے سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے فوج کی خدمات طلب کر لیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے مراسلہ ارسال کرتے ہوئے پاک مزید پڑھیں

کشمیر میں کرفیو کا 15واں روز، 4 ہزار سے زائد گرفتاریاں، ہر 10 کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی تعینات

سرینگر + نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی حکام کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، مسلسل 15ویں روز بھی مقبوضہ وادی میں کرفیو اور دیگر پابندیاں برقرار ہیں، انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ کشمیر میڈیا سروسز کیمطابق سری مقبوضہ کشمیر میں جیلیں کم پڑ گئیں، مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت کے خاتمے مزید پڑھیں

اٹلی: بریشا میں ہزاروں افراد کا کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

روم (ڈیلی اردو) اٹلی کے شہر بریشا میں ہزاروں افراد کشمیریوں کے حق میں نکل آئے۔ سکھ، اٹلی اور عرب سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں نے بھارت کی جانب کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف احتجاج کیا۔ پوری دنیا میں کشمیریوں کے حق اور بھارت مخالف مظاہرے، اٹلی کے شہر بریشا میں آرٹیکل مزید پڑھیں

بھارت کی آبی دہشتگردی: ستلج، چناب اور جہلم میں پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) بھارت نے پاکستان کی طرف پانی چھوڑ دیا ہے، دریائے ستلج میں سیلاب کا خطرہ ہے، ڈیڑھ سے 2 لاکھ کیوسک پانی پاکستانی حدود میں داخل ہو سکتا ہے 12 سے 24 گھنٹوں میں پانی گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پاکستان میں داخل ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان این مزید پڑھیں

امریکا میں اسلام مخالف دہشت گردانہ حملے کے منصوبہ سازوں کو سزائے قید

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) امریکا میں گھریلو ساختہ بم کے ذریعے مسلمان شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے دو افراد کو سزائے قید سنا دی گئی۔ جج نے دونوں مجرموں کو امریکی جمہوری معاشرے کے تمام افراد کے لیے خطرہ قرار دیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق بیس سالہ برائن کولانیری مزید پڑھیں

ایران میں سپریم لیڈر خامنہ ای کے استعفے کا مطالبہ: عرب ٹی وی کا دعویٰ

ریاض + تہران (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) ایران میں چند افراد نے نظام ولایت فقیہ کے خلاف اور آیت اللہ علی خامنہ ای کے استعفے کا ایک مرتبہ پھر مطالبہ کردیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایران کی عرب اور کرد اقوام کی طرف سے سپریم لیڈر کی برطرفی کے ساتھ ملک میں جمہوری اور وفاقی مزید پڑھیں

سوڈان میں فوج اور مظاہرین کے درمیان حکومت سازی کا سمجھوتا طے پاگیا

خرطوم (ڈیلی اردو) افریقی ملک سوڈان کی فوجی کونسل اور جمہوریت نواز مظاہرین کے نمائندہ اتحاد کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد حکومت سازی کا متفقہ سمجھوتا طے پا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں دارے کے مطابق فوجی کونسل کے سربراہ جنرل عبدل فتاح برہان اور مظاہرین کے نمائندہ اتحاد کے لیڈر محمد نجی العاصم نے مزید پڑھیں