ایران: تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

تہران (ڈیلی اردو) کشمیر کے سلسلے میں بھارتی حکومت کے حالیہ فیصلوں اور اقدامات کے خلاف تہران میں دفتر اقوام متحدہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں سیکڑوں کی تعداد میں حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں کے طلبہ شریک ہوئے۔ مظاہرین نے کشمیری عوام کی حمایت کرتے ہوئے حکومت ہند کے خلاف جم کر مزید پڑھیں

بھارتی مسلمان مودی کے خلاف متحد ہو جائیں: سید سرور چشتی گدی نشین درگاہ اجمیر شریف

اجمیر شریف (ڈیلی اردو) درگاہ اجمیر شریف کے گدی نشین سید سرور چشتی نے اپنے ویڈیو پیغام میں بھارتی مسلمانوں سے انتہاپسند مودی حکومت کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید سرور چشتی نے اپنے وڈیو بیان میں سوال اٹھایا ہے کہ یہ کیسا بھارت ہے، یہ کیا ہو رہا مزید پڑھیں

بھارت کے ایٹمی ہتھیار فاشسٹ مودی حکومت کے ہاتھ لگ چکے ہیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کے ایٹمی ہتھیار فاشسٹ مودی حکومت کے ہاتھ لگ چکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بھارت پر ہندونسل پرست، فاشسٹ قیادت اور آئیڈیالوجی نے ایسے ہی قبضہ جمالیا ہے جیسے مزید پڑھیں

کابل میں ہزارہ برادری کی شادی پر خودکش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

کابل (ڈیلی اردو) کابل میں شیعہ ہزارہ برادری پر خودکش حملے کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہفتے 17 اگست کو ہونے والے خودکش بم حملے کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ اس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور پابندیوں میں نرمی کا آغاز

نئی دہلی (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) بھارت نے کشمیر میں گزشتہ قریب دو ہفتوں سے جاری سیکیورٹی کریک ڈاؤن اور سخت ترین پابندیوں میں کچھ نرمی کا آغاز کر دیا ہے اور وہاں لینڈ لائن فون سروس جزوی طور پر بحال کرنا شروع کردی ہے، زیادہ تر علاقوں میں حکومتی دفاتر کام بھی شروع کررہے ہیں۔  مزید پڑھیں

پاکستان کی کابل خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستان نے افغانستان میں ہونے والی دہشت گردی کی مذمت کی ہے، ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی خطے میں امن کیلئے خطرہ ہے جس کے خلاف مل کر اقدامات اٹھانا ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کابل میں شادی کی تقریب میں بم مزید پڑھیں

بھارتی اقدامات سے کشمیریوں کی زندگی اجیرن ہوگئی: ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیویارک (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک مرتبہ پھر بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کیساتھ عالمی انسانی حقوق کے قوانین اور معیارات کے مطابق سلوک کیا جائے جس میں سیاسی مخالفین کی عدم گرفتاریاں، آزادی سے رہنے اور آزادانہ نقل و مزید پڑھیں

غزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں 5 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت القدس (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غزہ میں حملہ کر کے 5 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے حملے کے نتیجے میں 5 فلسطینی شہید ہوگئے، حملے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: کنٹرول لائن پر شدید جھڑپیں جاری، 2 شہری زخمی، تعلیمی ادارے بند

مظفر آباد (ڈیلی اردو) لائن آف کنٹرول پر کشیدگی بھارت اور پاکستان کی فوج کے درمیان جھڑپیں بدستور جاری ہیں۔ تتہ پانی، درہ شیرخان، سہڑہ سیکٹرز پر بھارتی افواج نے وقفے وقفے سے شدید گولا باری کی جس سے 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد مکانات تباہ اور مویشی ہلاک و زخمی بھی ہوئے‘ تاریں مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس طالبان کے ساتھ امن معاہدے کیلئے تیار ہے: امریکی صدر

واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) وائٹ ہائوس طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے لیے تیار ہوگیا‘ امریکی صدر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ بہتر مستقبل کے لیے 19 سال سے جاری جنگ کے دونوں حریف اب ایک معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں‘۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ امکان ہے کہ مزید پڑھیں