پشاور میں اقلیتی برادریاں ٹارگٹ کلنگ کا ہدف کیوں بن رہی ہیں؟

پشاور (ڈیلی اردو/وی او اے) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں گھات لگا کر قتل کی وارداتوں کے دوبارہ شروع ہونے سے غیر مسلم اقلیتیوں سے تعلق رکھنے والے سخت تشویش میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔ تشدد اور دہشت گردی کی اس لہر میں اضافے کے پیش نظر اقلیتی برادریوں کے صاحب حیثیت افراد مزید پڑھیں

کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں کی بلٹ پروف جیکٹس میں سے گولیاں آر پار ہونے کا انکشاف

کوہاٹ + پشاور (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کی بلٹ فروف جیکٹس سے گولیاں آر پار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے علاقے تپی میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے نماز تراویح کے لئے ڈیوٹی پر جانے والے پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کا نشانہ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس کی کارروائی، ٹی ٹی پی کا دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار زخمی

ڈی آئی خان (بیورو رپورٹ) ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1643195910485323776?t=5fDbaNOP25Ec9D2rf5lDzw&s=19 تفصیلات کے مطابق تھانہ درابن کی حدود میں واقع علاقہ کوٹ عیسی میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ آپریشن کیا۔ دہشت گردوں مزید پڑھیں

لوئر دیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک

لوئر دیر (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع دیر لوئر میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1643261636957061120?t=QtLtBjOGIs_p2HJNPYSkfw&s=19 پولیس کے مطابق تالاش بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اہلکار بخت زمین ہلاک جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ مزید پڑھیں

کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1642943020881580033?t=cbrz6l_J1LgifBSVqTgU8Q&s=19 پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کوہاٹ کے علاقے تپی میں مقامی مسجد کے باہر سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر دہشت گردی کے حملے کے نتیجے میں کانسٹیبل ایاز اور کانسٹیبل مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ سے گرفتار خاتون خودکش بمبار سے متعلق اہم انکشافات

کوئٹہ (ڈیلی اردو) ترجمان بلوچستان حکومت بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیمیں نوجوانوں کو ملک کےخلاف ورغلارہی ہیں۔ کوئٹہ میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورایا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران بابر یوسفزئی نے بتایا کہ 17 فروری کو ماہل بلوچ کو خودکش جیکٹ کے ساتھ گرفتارکیا گیا۔ جو ممکنہ مزید پڑھیں

مارچ کے دوران عسکریت پسندوں کے حملوں میں 36 فیصد کمی ریکارڈ، رپورٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں فروری کے برعکس مارچ میں عسکریت پسندوں کے حملوں کی تعداد میں کمی دیکھنے میں آئی تاہم اموات کی تعداد تقریباً یکساں رہی۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلیکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کے رپورٹ کے مطابق فروری کے برعکس مارچ میں عسکریت پسندوں کے حملوں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 3 ماہ میں 25 دہشتگرد حملے، 125 اہلکار ہلاک، 212 زخمی

پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا میں رواں سال کے پہلے تین ماہ کے دوران 125 پولیس اہلکار دہشت گردی کا نشانہ بنے جبکہ 212 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ڈی ایس پی رینک کے 2 افسر بھی شامل ہیں۔ خیبرپختون خوا پولیس رکارڈ کے مطابق رواں سال کے پہلے تین ماہ مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، مسافر بس سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

کراچی (ڈیلی اردو) وفاقی حساس ادارے کی مدد سے کاؤنٹر ٹررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) انویسٹی گیشن نے کراچی میں تیموریہ کےعلاقے ارم شاپنگ سینٹرکے قریب کارروائی کرتے ہوئے مسافر بس سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران مسافر بس سے بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

پشاور میں تھانہ بڈھ بیر شیخان پولیس چوکی پر دستی بم حملہ

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور کے تھانہ بڈھ بیر شیخان پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے عمارت کی دیوار کو جزوی نقصان پہنچا، موٹرسائیکل سوار ملزمان بم پھینک کر فرار ہوگئے جن کی تلاش کےلیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ یاد رہے کہ دو روز قبل پشاور میں نامعلوم مزید پڑھیں