پشاور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سکھ تاجر ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے اقلیتی سکھ برادری کے ایک تاجر کو ہلاک کر دیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1641769686806437890?t=nYrcbZCdcd__9LLiT95iqw&s=19 پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سکھ تاجر ہلاک ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکی اسلحہ ملنے سے کالعدم ٹی ٹی پی کی عسکری صلاحیت میں اضافہ ہوا، رپورٹ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) امریکی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے اندر حملے کرنے والے دہشت گردوں نے افغانستان میں رہ جانے والا امریکی اسلحہ حاصل کرلیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ریڈیو فری یورپ، ریڈیو لبرٹی نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ جو دہشت گرد پاکستان کے اندر مزید پڑھیں

مردان: تخت بھائی میں جھڑپ میں داعش کا دہشت گرد اور سی ٹی ڈی اہلکار ہلاک

مردان (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے عالمی شدت پسند تنظیم داعش کا ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1641801361242353664?t=OuUfup86Zb8S2az43WoAKg&s=19 سرکاری ذرائع کے مطابق مردان میں تخت بھائی کے علاقے جہانگیرآباد میں سی ٹی ڈی پولیس نے چھاپہ مارا۔ مزید پڑھیں

بلوچستان: سبی میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی

راولپنڈی (ک م) صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے نوشمان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی اطلاع پر آپریشن کیا، جس میں دہشت گردوں کی جانب سے فورسز پر فائرنگ کی گئی۔ بلوچستان: سبی کے علاقے نوشمان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے ایک دہشت گرد ہلاک کردیا۔ آپریشن مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک فوجی ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی ہلاک ہوگیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، راولپنڈی اور سرگودھا سے 9 دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹس بنانے کا سامان برآمد

لاہور (بیورو رپورٹ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائی کر کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی نے گوجرانوالہ، راولپنڈی اور سرگودھا میں مختلف کارروائیاں کے دوران کالعدم تنظیموں کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضہ سے بارودی مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ہندو ڈاکٹر ہلاک، لیڈی ڈاکٹر زخمی

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک ہندو ڈاکٹر کو ہلاک کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹرچینج گڈلک شادی ہال کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے سفید رنگ کی آلٹو وی ایکس آر کار پر اندھا دھند فائرنگ مزید پڑھیں

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

کراچی (ڈیلی اردو) پاک بحریہ کی ایئر ڈیفنس یونٹس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔ https://twitter.com/appcsocialmedia/status/1641326193080188929?t=oZqdBfexMt0ywM3syxrGGA&s=19 ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے میزائلز فائرنگ کا مشاہدہ کیا، فائر کئے گئے میزائلوں نے کامیابی سے اپنے مزید پڑھیں

بلوچستان: کچھی میں دھماکا، لیویز افسر زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع کچھی میں ایک موٹر سائیکل دھماکے میں لیویز فورس کا ایک اہلکار معمولی زخمی ہو گیا۔ It was a motorcycle-based remote-controlled blast, An officer of Levies force suffered minor injuries, #Dhadar #Kachi_Bolan #Balochistan https://t.co/1lOoNNsnZq pic.twitter.com/A4bcIz00Bz — ???????? (@Info_Balochistn) March 29, 2023 لیویز حکام کے مطابق کچھی ضلع کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا ٹکواڑہ چیک پوسٹ پر راکٹ لانچروں سے حملہ

ڈی آئی خان (س ت ح ز) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں رات گئے دہشت گردوں نے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق چھ سے زائد دہشت گردوں نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں ٹکواڑہ پولیس چیک پوسٹ پر راکٹ لانچرز مزید پڑھیں