صوابی میں یار حسین پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ

صوابی (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں یار حسین پولیس اسٹیشن پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ہینڈ گرنیڈ حملہ کیا جس سے ایک کانسٹیبل قائم شاہ زخمی گیا، ڈی ایس پی صوابی نے بتایا کہ حملہ سے تھانے کو جزوی نقصان پہنچا۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1619002572324614144?t=vQUYdKty0EVlcgJHWJXX4g&s=19 واقعے کے فوری بعد پولیس، بم ڈسپوزل یونٹ مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشتگردوں کے خلاف فضائی اور زمینی آپریشن شروع

لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکورٹی فورسز، سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ طور پر دہشت گردوں کے خلاف فضائی اور زمینی آپریشن شروع کر دیا ہے۔ آپریشن میں کوبرا ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں۔ سیکورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن ضلع لکی مروت میں مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کو ہر صورت بازیاب کرایا جائے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں پولیس رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے حکم دیا کہ لاپتہ افراد کو ہر صورت بازیاب کرایا جائے۔ سندھ ہائیکورٹ میں کراچی سے لاپتہ 6 افراد کی بازیابی پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے پولیس رپورٹس پر عدم اطمینان کا مزید پڑھیں

فروری 2019 میں پاکستان بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ امریکہ نے رکوائی، مائیک پومپیو کا انکشاف

واشنگٹن (ڈیلی اردو/وی او اے) امریکہ کے سابق وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 2019 میں جوہری تصادم کا اندیشہ تھا البتہ امریکہ کی مداخلت کی وجہ سے اس کشیدگی میں کمی آئی۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقرر کردہ امریکہ کے اعلیٰ ترین مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب سے 4 مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی) نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے چار مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق لاہور کے سرحدی علاقے باٹا پور میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد مزید پڑھیں

بنوں کے علاقے جانی خیل میں دھماکا، فوجی ہلاک

راولپنڈی (ک م) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک ہونے والے جوان گل شیر کی عمر 24 سال تھی اور اس کا تعلق مزید پڑھیں

ریاست پاکستان کے خلاف مسلح کارروائی حرام اور کھلی بغاوت ہے، مفتی تقی عثمانی

سلام آباد (ویب ڈیسک) معروف عالم دین اور صدر وفاق المدارس العربیہ مفتی تقی عثمانی نےکہا ہےکہ ریاست پاکستان کے خلاف مسلح کارروائی حرام اورکھلی بغاوت ہے، پاکستان کے علماء ملک کے خلاف کسی مسلح کارروائی کی تائید نہیں کرسکتے۔ اسلام آباد میں پیغامِ پاکستان قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس سے ملک کے مزید پڑھیں

فوج اور خفیہ اداروں پر تنقید: پاکستانی صحافی سید فواد علی شاہ 5 ماہ سے لاپتا

اسلام آباد (ڈیلی اردو/ وی او اے) جب سیدہ کے خاوند نےگزشتہ برس اگست میں ایک رات انہیں کال نہ کی، تو وہ سمجھ گئیں کہ کچھ گڑ بڑ ہے۔ ملائیشیا میں جلا وطنی گزارنے والے پاکستانی صحافی سید فواد علی شاہ اپنی اہلیہ کو باقاعدگی سے ٹیلی فون کال کرتے تھے۔ البتہ اب پانچ مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس: سابق پولیس افسر راؤ انوار کو بری کردیا گیا

کراچی (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کراچی کی ایک انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پانچ برس کے طویل عرصے بعد پیر کو نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق ملیر ایس۔ایس۔پی راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ 13 جنوری 2018 ء کو کراچی کے ضلع ملیر میں اس وقت کے ایس مزید پڑھیں

مستونگ میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر فائرنگ، لیویز اہلکار ہلاک، لشکر جھنگوی نے ذمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اسسٹنٹ کمشنر مستونگ برکت علی بلوچ کی گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔ لیویز حکام کے مطابق لیویز تھانہ ولی خان کی حدود میں بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر مستونگ برکت علی بلوچ کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی اور مزید پڑھیں