باجوڑ میں دھماکا، ایک ایف سی اہلکار ہلاک، دو زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں ایک بم دھماکے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے یوسف آباد میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایف سی کو نشانہ بنایا گیا جس میں مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی ڈرون حملوں میں پاکستانی سرزمین کے استعمال کا الزام افسوسناک ہے، پاکستان

اسلام آباد (ڈیلی اردو/بی بی سی) پاکستان کا کہنا ہے کہ اسے افغانستان کے قائم مقام وزیرِ دفاع کی جانب سے امریکی ڈرون کارروائیوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال کے الزامات پر شدید تشویش ہے اور اس قسم کے بیانات سفارتی طرزِ عمل کے منافی ہیں۔ اتوار کو افغانستان کے وزیر دفاع مزید پڑھیں

اسلام آباد: وقار ستی پر توہینِ مذہب کا الزام’ صحافی کی سلامتی خطرے میں ڈال دی’

اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے مقامی ٹی وی چینل ‘جیو نیوز’ سے وابستہ رپورٹر اور نیشنل پریس کلب کے سابق صدر وقار ستی کے خلاف توہینِ مذہب کے الزام میں مقدمہ درج ہونے پر سیاسی جماعتوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ایک صحافی پر ایسا الزام لگا مزید پڑھیں

اورکزئی میں زیر تعمیر پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں دراک کلے کے مقام پر زیر تعمیر پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت ٹین افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈیلی اردو کے مطابق اورکزئی کے علاقے ماموزئی میں دراک کلے کے مقام پر زیر تعمیر پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں نے مزید پڑھیں

مردان میں جبر پولیس اسٹیشن پر دستی بموں سے حملہ

مردان (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان مہں پولیس سٹیشن پر نامعلوم افراد نے دستی بموں سے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق مردان کے جبر پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد کی جانب سے دستی بموں سے حملہ کیا گیا ہے۔ مردان پولیس نے ڈیلی اردو کو بتایا ہے کہ نامعلوم شرپسندوں مزید پڑھیں

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شیعہ وکیل ہلاک

کوہاٹ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اورکزئی بار ایسوسی ایشن کے صدر ہلاک ہوگئے۔ https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1563623987229249536?t=ir0Nj8hH0ZadpH4z1ti_Fg&s=19 تفصیلات کے مطابق کوہاٹ کے علاقے خادیزئی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے اورکزئی بار ایسوسی ایشن کے صدر جابر حسین ایڈووکیٹ ہلاک ہوگئے۔ ہفتے کو ہنگو روڈ مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے: امریکہ پاکستان کی فضائی حدود استعمال کر رہا ہے، افغان وزیرِ دفاع

کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) اتوار کو افغانستان کے وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی معلومات کے مطابق امریکی ڈرونز پاکستان کے راستے افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں اور اس طرح حملوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود استعمال ہو رہی ہے۔ گذشتہ برس افغانستان سے مزید پڑھیں

کرم: صدہ میں جلاؤ گھیراؤ، کرفیو نافذ، فوج تعینات

صدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کی تحصیل صدہ بازار میں پولیس تھانے میں فائرنگ اور جلاؤ گھیراؤ کے دوران 2 نوجوان ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ ڈان نیوز کے مطابق حکام اور عینی شاہدین نے بتایا کہ تاجروں کا تنازع رقم کی لین دین کا تھا اور اس بحث مزید پڑھیں

سرینگر: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز سے جھڑپوں کے دوران 5 مبینہ پاکستانی عسکریت پسند ہلاک، ایک گرفتار

سرینگر (ڈیلی اردو/وی او اے) بھارت کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے رواں ہفتے کے دوران بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تین جھڑپوں میں پانچ پاکستانی در اندازوں کو ہلاک کردیا جب کہ ایک کو زخمی حالت میں پکڑا گیا ہے۔ بھارتی فوج نے مزید پڑھیں

کرم: صدہ میں توہینِ مذہب کا الزام، مشتعل افراد نے پولیس اسٹیشن کو آگ لگا دی، 2 افراد ہلاک، کرفیو نافذ

اسلام آباد + پشاور (ش ح ط/بی بی سی) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کی تحصیل صدہ بازار میں ذاتی جھگڑے کو توہین مذہب کا رنگ دیا گیا، آٹھ سالہ بچے سمیت دو افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو افراد کے درمیان لین دین کا تنازعہ تھا، شیعہ مزید پڑھیں