کراچی میں پولیس افسر کی ٹارگٹ کلنگ

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی: منگھوپیر تھانے کے انوسٹی گیشن آفیسر اکرم خان کو گزشتہ رات فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق دارالحکومت کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے گلشن بہار کی مارکیٹ میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر اکرم خان کو اس وقت ٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنایا گیا جب وہ ساتھی اہلکار اے ایس مزید پڑھیں

نور اسلام داوڑ: یوتھ آف وزیرستان کے بانی کی ‘ٹارگٹ کلنگ’

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے معروف سماجی کارکن اور یوتھ آف وزیرستان کے بانی اور صدر نور اسلام داوڑ کو ٹارگٹ کلنگ کے ایک واقعہ میں نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ جمعہ کو شام چھ بجے کے قریب میرعلی بازار کے قریب حسوخیل کے علاقے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ وزیرستان مزید پڑھیں

لاہور: محرم الحرام میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، لشکر جھنگوی کے 3 دہشت گرد گرفتار

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے تین دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے لاہور کے علاقے دھرم پورہ سے کالعدم لشکر جھنگوی کے تین مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر صورتحال ہمارے کنٹرول میں ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اشرف غنی کی حکومت کا خاتمہ سب کی امیدوں کے برعکس تھا تاہم پاک-افغان سرحد پر حالات پرامن اور ہمارے کنٹرول میں ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

داعش کے اُبھرنے سے پاکستان کو لاحق خطرات

کابل (ڈیلی اردو/ڈوئچے ویلے) کابل میں امارت اسلامی خراسان کی طرف سے خونریز حملوں کے بعد پاکستان کے کئی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سلامتی امور کے مبصرین کا خیال ہے کہ داعش کے ابھرنے سے پاکستان کی سکیورٹی کو کئی طرح کے خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

’طالبان خوفناک لوگ ہیں۔۔۔ ان کے سینوں میں دل نہیں‘ ، افغان پناہ گزین

کوئٹہ + کابل (ڈیلی اردو/بی بی سی) ایک طرف طالبان افغانستان میں اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کر رہے ہیں تو دوسری جانب ہزاروں افغان شہری خوف کے مارے اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ خوفزدہ اور نقل مکانی پر مجبور ان بہت سے افغان شہریوں کی ایک بڑی تعداد چمن بارڈر کے ذریعے مزید پڑھیں

لوئر دیر: سرحد پار افغانستان سے فائرنگ، ایک پاکستانی فوجی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) افغان سرحد سے ملحقہ پاکستانی قبائلی علاقے لوئر دیر میں سرحد پار سے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پاکستانی فوجی ہلاک ہوگیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ “آئی ایس پی آر” کے بیان میں اہلکار امیر گل بیٹنی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ واقعہ مزید پڑھیں

افغانستان: قندہار میں پاکستانی صحافی طالبان کی حراست میں

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) افغانستان کے شہر قندھار میں دو پاکستانی صحافیوں عبدالمتین اور محمد علی کو حراست میں لیا گیا ہے جن کا تعلق نجی ٹی وی خیبر سے ہے۔ دونوں کا تعلق قندھار سے متصل بلوچستان کے سرحدی شہر چمن سے ہے جن میں عبدالمتین چمن میں ٹی وی کے رپورٹر جبکہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر بم حملوں میں 7 اہلکار ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان میں ہونے والے دو بم حملوں میں سیکیورٹی فورسز کے سات اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقے گوارگو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کی جانب سے بم حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور تین مزید پڑھیں