کرم: دو قبائل میں خوفناک تصادم، خاتون سمیت 9 افراد ہلاک

پاراچنار (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں جائیداد کے تنازعے پر دو فریقین کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 9 افراد ہلاک جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق لوئر کرم میں علاقہ مہورہ کے قریب شیر جان کلے اور سابق کلے کے قبائل کے مابین طویل مزید پڑھیں

لورالائی میں سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے 7 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) صوبہ بلوچستان کے ضلع لورالائی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 7 مبینہ دہشت گرد ہلاک اور 3 فرار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لورالائی، مزید پڑھیں

پاکستان کا گائیڈڈ میزائل فتح ون کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاکستان نے ملک میں تیارکردہ گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم فتح ون کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ یہ راکٹ سسٹم روایتی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا مزید پڑھیں

کراچی سے تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گرد گرفتار

کراچی (بیورو رپورٹ) صوبہ سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دستی بم برآمد کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس نے ابراہیم حیدری کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشت گردوں کو مزید پڑھیں

بلوچستان: مارواڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 کان کن ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مارواڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین کان کن ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مارواڑ میں واقع کوئلے کی کانوں کے قریب پیر اور منگل کی درمیانی رات نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، فائرنگ سے تین افراد مزید پڑھیں

پاکستان نے ٹی ٹی پی کے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست طالبان کو دیدی

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی حکومت نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کے ناموں پر مشتمل ایک فہرست افغان طالبان کے حوالے کر دی ہے۔ طالبان رہنماء ہیب اللہ اخونزادہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے پاکستان میں مزید پڑھیں

طالبان نے یقین دلایا ہے افغان سرزمین ٹی ٹی پی کو استعمال کرنیکی اجازت نہیں دی جائیگی، وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے یقین دلایا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ افغانستان میں مزید پڑھیں

پشاور میں طالبان کی حمایت میں سائن بورڈز لگانے پر مقدمہ درج

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں افغان طالبان کی حمایت میں سائن بورڈز لگانے پر جماعت اسلامی کے رہنما کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے تھانہ فقیر آباد میں پلازہ منیجر اور سائن بورڈ نصب کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مزید پڑھیں

راولپنڈی: مدرسے میں مفتی کی طالبہ سے زیادتی، گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں تھانہ پیر ودھائی کی حدود میں مدرسہ طوبیٰ ضیاء البنات کے استاد مفتی شاہنواز احمد کی جانب سے طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق طالبہ کی والدہ کا ایف آئی آر میں کہنا ہے کہ مدرسے سے فون آیا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (کاشف محمود) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ بویا میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں