خیبر پختونخوا: کرم میں بارودی سرنگ کا دھماکا، چار بچے زخمی

صدہ (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں بارودی سرنگ پھٹنے سے چار کمسن بچے زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق وسطی کرم میں بارودی سرنگ پھٹنے سے چار کمسن بچے زخمی ہوگئے جنہیں صدہ ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ ڈی پی او ضلع کرم طاہر اقبال کے مطابق وسطی کرم کے علاقہ مزید پڑھیں

افغانستان: بلوچ لبریشن آرمی کا سینئر کمانڈر عبدالنبی بنگلزئی قندہار میں ہلاک

کابل (بیورو رپورٹ) افغان پولیس کے مطابق پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بلوچ لبریشن آرمی کے سینئر کمانڈر عبدالنبی بنگلزئی عرف چھوٹا میر کو افغان صوبے قندہار کے علاقے پی ڈی تھری کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ ‏افغان نیوز چینلز شمشاد کے مطابق عبدالنبی بنگلزئی بلوچ علیحدگی مزید پڑھیں

پنجاب میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ پنجاب میں حالیہ دنوں میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کی تحصیل کے چک نمبر 376 (گ ب) میں جمعرات کو تین مسلح افراد نے شیعہ مسجد بضعت رسولؐ پر حملہ کرکے موذن ماسٹر اللہ دتہ اور نمازی مزید پڑھیں

لاپتہ افراد کیس: وفاقی سیکرٹری داخلہ نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کیس کی سماعت کے دوران وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر نے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرایا اور عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں عدالتی حکم پر وفاقی مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں امن کی بحالی تک یو این جنرل اسمبلی آرام سے نہیں بیٹھے گی، صدر وولکن بوزکر

اسلام آباد (ڈیلی اردو) اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کا کہنا ہے کہ فلسطین کے اہم معاملے پر بے عملی اقوامِ متحدہ اور سیکورٹی کونسل کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے، تاہم یقین دلاتا ہوں کہ مشرقِ وسطیٰ میں امن کی بحالی تک یو این جنرل اسمبلی آرام سے نہیں مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان: سیکیورٹی فورسز کا لادی گینگ کے خلاف آپریشن جاری

ڈی جی خان (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے تمن کھوسہ میں لادی گینگ کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ لادی گینگ کے خلاف آپریشن میں قبائلی فورس، بارڈر ملٹری پولیس، پنجاب پولیس اور رینجرز اہلکار حصہ لے رہے ہیں تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں مزید پڑھیں

چارسدہ پولیس کی کارروائی، تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد گرفتار

پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے علاقہ خواجہ وس سے کالعدم تنطیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد کر لئے ہیں۔ بدھ کو ضلعی پولیس آفیسر چارسدہ کے مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: امام کا تختہ الٹ کر مصلے پر قبضے کی کوشش ناکام، مسجد میدان جنگ بن گئی

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ ہمت میں مسجد میدان جنگ بن گئی، ڈیرہ کے نواحی علاقہ ہمت میں شاگرد کی ساتھیوں کے ہمراہ اپنے ہی استاد و امام مسجد کے مصلیٰ پر زبردستی قبضہ کرنے کی کوشش، استاد اور مقتدیوں نے انہیں پکڑ کر لاتوں مکوں اور مزید پڑھیں

افغانستان پر نظر رکھنے کی نئی امریکی منصوبہ بندی

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکا کے محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور خطے میں موجود دیگر ممالک سے ان کی سرزمین پر فوجی اڈے بنانے کے امکانات سمیت مختلف آپشنز پر بات چیت کررہے ہیں لیکن وہ مذاکرات بے نتیجہ رہے۔ کانگریس میں ہونے والی حالیہ سماعت میں امریکی سیکریٹری ہند ۔ بحر مزید پڑھیں

امریکا کو فوجی اڈے دینا ہمسایہ ممالک کی تاریخی غلطی ہو گی، طالبان کا انتباہ

کابل + اسلام آباد (ڈیلی اردو/وی او اے) طالبان نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی فوج کے ملک سے انخلا کے بعد افغانستان میں پھر کسی کارروائی کے لیے اسے فوجی اڈے نہ دیں۔ طالبان کی جانب سے بدھ کو جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں