مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید قائمہ کمیٹی وزارت دفاع کے چیئرمین منتخب

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید قائمہ کمیٹی وزارت دفاع کے چیئرمین منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید قائمہ کمیٹی وزارت دفاع کے منتخب ہو گئے ہیں۔ قائمہ کمیٹی دفاع کا چیئرمین منتخب ہونے پر سینیٹر مشاہد حسین نے مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 3 بچے ہلاک، 2 شدید زخمی

وانا (دین محمد وزیر) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 3 بچے ہلاک جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سب ڈویژن لدھا کے علاقہ ٹنگی بودینزئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 3 بچے ہلاک جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے، ابوکاش، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر کے قافلے پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک، 3 اہلکار زخمی

میران شاہ (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر شاہد علی کے سیکیورٹی سکواڈ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ابتک ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق واقعہ تحصیل میرعلی کے نواحی گاؤں ایپی کے قریب پیش آیا مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی انخلا: اپوزیشن جماعتوں کو فوجی اڈوں کی حوالگی پر ان کیمرا بریفنگ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ کو فضائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی انسداد دہشتگردی آپریشنز کیلیے اپنی زمین استعمال کرنے کا معاہدہ ہو گا۔ رپورٹس کے مطابق اپوزیشن ارکان پارلیمان کو ہمسایہ ملک کی موجودہ صورتحال پر وزارت خارجہ میں مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی ایم کے رہنما و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت مسترد کردی

کراچی (ڈیلی اردو) سندھ ہائی کورٹ نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ریاستی اداروں کے خلاف مبینہ طور پر اشتعال انگیز زبان استعمال کرنے کے متعلق کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ پشاور پولیس نے علی وزیر اور دیگر کو کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ مزید پڑھیں

بلوچستان: دہشتگردی کے دو واقعات میں 4 سیکیورٹی اہلکار ہلاک، کرنل سمیت 8 زخمی

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے دو مختلف واقعات میں چار سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردی کے واقعات کوئٹہ اور تربت میں پیش آئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لیبک پاکستان کے 115 افراد کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کا فیصلہ

کراچی (ڈیلی اردو) کراچی سمیت اندرون سندھ میں کالعدم مذہبی جماعت کے دھرنوں کے معاملے پر کالعدم مذہبی جماعت کے 115 افراد کو فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ صوبائی کمیٹی کی جانب سے کیسز کا جائزہ لینے کےبعد کیا گیا، فورتھ شیڈول کیلئے نام فائنل مزید پڑھیں

پنجاب: سی ٹی ڈی کی نارووال میں کارروائی، دہشت گرد گرفتار

لاہور (اے ڈی شہزاد) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کے ضلع نارووال میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے نارووال، مریدکے روڈ سے خفیہ اطلاع پر دہشت گرد شہزاد کو گرفتار کیا ہے۔ دہشتگرد ضلع نارووال میں ایک مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا

وانا (دین محمد وزیر) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں لینڈ مائنز کا ایک اور واقعہ پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل مکین گاؤں پال سپین قمر کا رہائشی رابوالدین ولد نانبوت خان اپنے گاؤں کے قریب اس وقت لینڈ مائن کا شکار ہواجب وہ معمول کے مطابق گھر کے قریب ایک مزید پڑھیں

پاکستان عالمی سطح پر دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف قمر باجوہ

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بات کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کے دورے کے موقع پر اپنے مزید پڑھیں