پاکستان نے امریکی فوج کو فضائی اور زمینی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی، پینٹاگون

واشنگٹن (ڈیلی اردو) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکی افواج کو افغانستان میں موجودگی برقرار رکھنے میں مدد دینے کے لیے فضائی حدود اور زمین استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس بات کا دعویٰ انڈو پیسفیک افیئرز کے لیے امریکی نائب وزیر دفاع ڈیوڈ ایف مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ قومی و عسکری قیادت کا اجلاس

اسلام آباد (ڈیلی اردو) وزیراعظم عمران خان نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز میں وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ قومی اور عسکری قیادت کو علاقائی اور ملکی سلامتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر دھماکا، سکیورٹی اہلکار سمیت 5 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قمبرانی روڈ پر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک بچے اور سیکیورٹی اہلکار سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) سریاب روڈ نے بتایا کہ دھماکا خیز مواد سڑک کے کنارے نصب تھا جس کے پھٹنے سے ایک سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوا۔ مزید پڑھیں

اوکاڑہ: بدبخت بیٹے نے باپ اور ماں کو قتل کردیا

اوکاڑہ (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں بدبخت سنگدل بیٹے نے باپ اور ماں کو قتل کردیا۔ رپورٹس کے مطابق اوکاڑہ کے نواحی گاؤں 48 تھری آر میں بدبخت بیٹے نے باپ اور سوتیلی ماں کو قتل کردیا، ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جب کہ پولیس نے ملزم کی مزید پڑھیں

پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی 26 شرائط پر عمل مکمل

اسلام آباد (ڈیلی اردو) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان محض ایک نکتے کی دوری پر ہے۔ فیٹف کی جانب سے عائد کی گئی 27 میں سے 26 شرائط پر پاکستان پوری طرح عمل کر رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق گرفتاریوں اور سزاﺅں میں تناسب برابر رکھنے کی شرط مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارتی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی اردو) پولیس نے صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سے مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی سے مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک شخص سے تفتیش کی تو اس نے اپنا نام ندیم ولد جن مند بتایا، مشکوک شخص نے بتایا احمد پور مزید پڑھیں

ضلع کرم: صدہ میں ایف سی اہلکاروں اور مظاہرین میں جھڑپ، 8 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک

پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم کی تحصیل صدہ میں مظاہرین اور فرنٹیئر کور (ایف سی) کے اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق عہدیداروں نے بتایا کہ ایک ہجوم نے صدہ میں ضلعی انتظامیہ کے دفاتر پر حملہ کیا۔ ضلعی انتظامیہ کا دفتر ضلع کرم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی فائرنگ، پاکستانی فوجی ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار مزید پڑھیں

پاکستانی سکیورٹی اہلکار کی اپنے ہی ساتھیوں پر فائرنگ، 6 اہلکار ہلاک، 7 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو/بی بی سی) بلوچستان کے ضلع کیچ میں سکیورٹی فورسز کے ایک اہلکار نے فائرنگ کر کے کم از کم چھ ساتھی اہلکاروں کو ہلاک اور سات کو زخمی کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ’سکیورٹی مزید پڑھیں

کامرہ: پاکستان نے تین جے ایف-17 تھنڈر طیارے نائیجیرین ایئر فورس کے حوالے کردیے

کامرہ (ڈیلی اردو) پاکستان ائیرو ناٹیکل کمپلیکس کامرہ نے نائیجیرین ایئر فورس کی 57 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی فضائیہ کو ایک پروقار تقریب کے دوران 3 جے ایف-17 تھنڈر طیارے باضابطہ طور پر حوالے کر دیے۔ PAC Kamra, formally handed over 03 JF-17 acft to Nigerian Air Force, during a graceful ceremony مزید پڑھیں