بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، لشکر جھنگوی اور داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیرر ازم (سی ٹی ڈی) نے صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان میں کارروائی کرتے ہوئے تعلق لشکر جھنگوی اور داعش پاکستان چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق بولان کے علاقے آب گم میں بڑی کارروائی کی گئی، کاروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی، دہشت مزید پڑھیں

لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج

لاہور (ڈیلی اردو) شدت پسند تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کی مدعیت میں یہ مقدمہ تھانہ شاہدرہ ٹاؤن میں درج کیا گیا ہے اور اس میں سعد رضوی کے علاوہ قاضی محمود احمد قادری، پیر سید ظہیر الحسن شاہ، مہر محمد مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، تحریک طالبان پاکستان کا دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (ڈیلی اردو) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے مزید پڑھیں

فرانسیسی سفیر کی ملک بدری: تحریک لبیک سربراہ سعد رضوی کی گرفتاری، پرتشدد مظاہرے، 2 افراد ہلاک

اسلام آباد (ڈیلی اردو/اے پی، ڈوئچے ویلے) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں مظاہروں کے دوران کم ازکم دو افراد ہلاک اورپولیس اہلکاروں سمیت متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ علامہ سعد حسین رضوی نے ایک فرانسیسی جریدے میں پیغمبر اسلام کے توہین مزید پڑھیں

کراچی میں موٹرسائیکل میں نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا، دہشت گرد گرفتار

کراچی (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع کراچی میں طارق روڈ کے قریب گرفتار دہشت گرد کی نشاندہی پر موٹر سائیکل سے ملنے والا بم ناکارہ بنادیا گیا۔ سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے طارق روڈ لبرٹی چوک کے قریب موٹرسائیکل سے بم برآمد کرلیا، جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔ کارروائی ایک مزید پڑھیں

چکوال: تلہ کنگ میں امام مسجد اور نائب امام کا 4 بچیوں سے ریپ، ملزمان گرفتار

لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال کے علاقے تلہ گنگ میں امام مسجد نے نائب امام کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر 4 بچیوں کو ریپ کا نشانہ بنا ڈالا۔ تلہ گنگ کی مسجد کے امام مولوی اور نائب امام نے قرآن پڑھنے کیلئے آنیوالی بچیوں کو مسجد سے ملحقہ رہائشی کمرے مزید پڑھیں

برطانیہ کا پاکستان کو دہشتگردوں کی معاونت والے ممالک میں شامل کرنا حقائق پر مبنی نہیں، ترجمان وزارت خارجہ

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ برطانیہ کا پاکستان کو منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی اعانت کے حوالے سے شدید خطرات کا شکار ممالک کی فہرست کا حصہ بنانے کا فیصلہ حقائق پر مبنی نہیں ہے۔ پیر کو اسلام آباد سے جاری ایک بیان مزید پڑھیں

بیساکھی میلہ: ایک ہزار سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

لاہور (ڈیلی اردو) بیساکھی میلے کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے۔ سکھ مت کا تہوار ’بیساکھی‘ 12 سے 14 اپریل تک منایا جائے گا۔ تہوار میں شرکت اور اس موقع پر ادا کی جانے والی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لئے ایک ہزار سکھ یاتری پیر کو واہگہ مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان

کراچی (ڈیلی اردو) پاکستان پیپلز پارٹی نے حزبِ مخالف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔ پیر کو کراچی میں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی گرفتار، مختلف شہروں میں مظاہرے

لاہور (ڈیلی اردو/وی او اے) پاکستان کے صوبے پنجاب کی پولیس نے مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو حراست میں لے لیا ہے۔ ترجمان تحریک لبیک کے مطابق سعد حسین رضوی کو لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن سے پیر کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ نماز مزید پڑھیں