اقلیتوں کو پاکستان میں مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، وفاقی وزیر نور الحق قادری

اسلام آباد (ڈیلی اردو) مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے وفاقی وزیر پیر ڈاکٹر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ اقلیتوں کو پاکستان میں مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے اور یہاں کسی بھی مذہب کے ماننے والوں کی عبادات اور مذہبی رسومات کی ادائیگی پر کوئی پابندی نہیں۔ سرکاری ٹی وی پی مزید پڑھیں

جانی خیل مذاکرات ناکام، 4 نوجوانوں کے قتل کیخلاف دھرنا بدستور جاری

بنوں (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل کے قبائلیوں نے شدید بارش کے باوجود چار نو عمر لڑکوں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر تیسرے دن بھی احتجاجی دھرنا جاری رکھا۔ رپورٹس کے مطابق انہوں لاشوں کو مقامی تھانے کے سامنے رکھ کر قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ مزید پڑھیں

بلوچستان: پنجگور میں گولڈ سمڈ لائن پر پاکستانی فورسز پر فائرنگ، ایف سی اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) پاکستان ایران سرحد پر ایرانی حدود سے فائرنگ کی اطلاعات ملی ہے۔ جس کے نتیجے میں فرنٹیئر کور کے ایک اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق مشرقی اور مغربی بلوچستان کو جدا کرنے والی گولڈ سمڈ لائن پر پنجگور کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

بلوچستان: چمن میں لیویز جیل کے سامنے دھماکا، 4 افراد ہلاک، 13 سے زائد افراد زخمی

چمن (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبد اللہ کے شہر چمن میں لیویز جیل کے سامنے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ابتک ایک بچے سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چمن میں لیویز جیل کے سامنے دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں ابتک چار افراد ہلاک ہو گئے مزید پڑھیں

شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کی نام نہاد ‘پاکستان صوبے’ سے پہلی ویڈیو جاری

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ نے نام نہاد ‘پاکستان صوبے’ کے نام سے اپنی پہلی ویڈیو جاری کی ہے جس میں جنوری میں کیے گئے ایک حملے کا ذکر کیا گیا ہے۔ بی بی سی مانیٹرنگ کے مطابق نو منٹ 18 سیکنڈز کی اس ویڈیو کو جس کا عنوان ‘ مزید پڑھیں

سندھ: خیرپور میں رینجرز کی گاڑی کے قریب کریکر حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی

خیرپور (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع خیر پور میں رینجرز کی گاڑی پر کریکر سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خیرپور کے مال روڈ پر رینجرز کی گاڑی کے قریب کریکر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 رینجرز اہلکار اور مزید پڑھیں

ضلع مہند میں ایف سی اہلکار جمیل حسین طوری کی ہلاکت

اسلام آباد (رپورٹ: احمد طوری) جمیل حسین طوری کی لاش تو آبائی گاؤں گوساڑ کے قبرستان میں پاکستان کے جھنڈے میں لپیٹ کر سرکاری اعزاز کے ساتھ دفن کردی گئی مگر جمیل حسین کی بیوہ اور والدہ بچوں کی کفالت اور سکول کے لئے کافی پریشان ہیں۔ جمیل حسین کا تعلق صوبہ خیبر پختون خواہ مزید پڑھیں

بنوں: جانی خیل میں شکار کیلئے جانیوالے 4 نوجوانوں کی 21 روز بعد لاشیں برآمد

پشاور + ڈی آئی خان (ڈیلی اردو/بی بی سی) تھانہ جانی خیل کی حدود میں 21 روز قبل لاپتہ ہونے والے چار لڑکوں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں تفصیلات کے مطابق تھانہ جانی خیل کے علاقہ ہندی خیل سے تعلق رکھنے والے چار لڑکے 17 سالہ احمد خان طالع محمد، 15 سالہ عطف اللہ ولد مزید پڑھیں

پنجاب: امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کا مرکزی ملزم احمد عمر شیخ لاہور منتقل

لاہور (ڈیلی اردو) امریکی صحافی ڈینئل پرل کے قتل میں مرکزی ملزم عمر شیخ کو لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق سندھ پولیس نے ڈینئل پرل کے قتل کے ملزم عمر شیخ کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے حوالے کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر مزید پڑھیں

جشن ’نوروز‘ کیا ہے، اسے کب اور کیوں منایا جاتا ہے؟

اسلام آباد (ڈیلی اردو) دنیا بھر میں ہر سال زرتشتیت یا آتش پرست مذہب کے پیروکار یعنی پارسی افراد مارچ کے وسط میں ’جشن نوروز‘ مناتے ہیں تاہم اس دن کو پارسیوں کے علاوہ دیگر لوگ بھی مناتے ہیں۔ ’نوروز‘ فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کی لغوی معنی ’نیا دن‘ ہوتا ہے اور یہی مزید پڑھیں