بھارت نے سکھ زائرین کو پاکستان جانے سے روک دیا

نئی دہلی (ڈیلی اردو/ڈی ڈبلیو) بھارتی وزارت داخلہ نے سکھ زائرین کو پاکستان جانے سے یہ کہتے ہوئے روک دیا کہ وہاں سلامتی کی صورت حال ٹھیک نہیں ہے۔ سکھ رہنماؤں نے حکومت کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارت نے چھ سو سکھوں پر مشتمل ایک گروپ کو پاکستان میں ننکانہ صاحب مزید پڑھیں

بلوچستان: کوئٹہ میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، ایک اہلکار ہلاک، 4 زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مغربی بائی پاس پر چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جب کہ مزید پڑھیں

ساجد علی سدپارہ نے کے ٹو پر لاپتا والد محمد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کردی

گلگت (ڈیلی اردو) پاکستانی کوہ پیما محمد علی سد پارہ موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم جوئی میں مصروف تھے اور اس مہم جوئی میں ان کے ساتھ ان کے بیٹے ساجد سدپارہ سمیت غیر ملکی کوہ پیما بھی تھے۔ کے ٹو پر لاپتا پاکستانی کوہ پیما علی سدپارہ کے بیٹے ساجد مزید پڑھیں

بلوچستان: کوہلو میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 4 اہلکار ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں شدت پسندوں کے ایک حملے میں فرنٹیئر کور کے کم از کم چار اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں ایف سی کی خان زمان چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کی ملالہ یوسفزئی کو قتل کی دھمکی

لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) سوشل میڈیا ٹوئٹر پر ایک دھمکی آمیز پیغام موصول ہونے کے بعد ملالہ یوسفزئی نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور فوج سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے سے متعلق سوال کیا ہے۔ بظاہر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سابق مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان پاکستان کے تین اہم کمانڈر ہلاک

اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے تین اہم کمانڈر مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے علاقے خوشالی میں سیکیورٹی فورسز نے دشت گردوں کی علاقے میں موجودگی پر انٹیلیجنس بیسڈ مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور ہلاک

ڈی آئی خان (سید توقیر حسین زیدی) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ ناکام، فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حمہ آور کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق قلعہ اقبال گڑھ پر حملہ کرنے والے خودکش حملہ کو فورسز نے جوابی کارروائی پر اڑا دیا، مزید پڑھیں

‏ہری پور میں بیکری مالک نے مزدور کو بھٹی میں زندہ جلا دیا

ہری پور (ڈیلی اردو/ٹی این این) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہری پور ميں بيکری مالک نے مزدور کو بھٹی میں جلا کر قتل کر دیا۔ پولیس نے بیکری کے مالک سفیر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرليا ہے جبکہ ملزم کی نشاندہی پر بھٹی سے جلی ہوئی لاش بھی برآمد کی گئی۔ ملزم سفیر مزید پڑھیں

آرمی چیف قمر باجوہ کا تھر کا دورہ، فوجی مشق ’جدار الحدید‘ کا معائنہ کیا

راولپنڈی (ڈیلی اردو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تھر کے علاقے چھور میں ٹریننگ ایریا کا دورہ کیا۔ پاکستان فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف قمر باجوہ نے علاقے میں جاری فوجی مشق ’جدار الحدید‘ کا معائنہ کیا اور فارمیشنز کی آپریشنل اور جنگی تیاریوں پر مکمل مزید پڑھیں

لاہور: جماعت اکبری کے نائب امیر سمیت دو افراد کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

لاہور (اے ڈی شہزاد) صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں جماعت اکبری کے نائب امیر سمیت دو افراد کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاپور پولیس نے جماعت اکبری “عالمی” پاکستان کے ضلعی نائب امیر ہارون ایوب اور سلامت منشا کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کر مزید پڑھیں