باجوڑ میں دھماکا، قبائلی رہنماء سمیت 2 افراد زخمی

خار (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع ضلع باجوڑ کی تحصیل برنگ میں ریمورٹ کنڑول بم دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ تھانہ برنگ ایس ایچ اور شیر بہادر کے مطابق ہفتہ کے روز تحصیل برنگ اصیل ترغاؤ میں ریمورٹ کنڑول بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے مزید پڑھیں

سکھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، تحریکِ طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد ہلاک

سکھر (ڈیلی اردو) صوبہ سندھ کے ضلع سکھر میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران مبینہ طور پر کالعدم تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان کے 2 دہشت گرد مارے گئے، ہلاک دہشت گردوں کی شناخت ولایت زیب اور شاہ محمود کے نام سے کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سکھر کے علاقے مزید پڑھیں

اے این پی ترجمان اسد خان اچکزئی کی مبینہ جبری گمشدگی کے بعد تشدد زدہ لاش برآمد

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے علاقے کچلاک سے تقریبا پانچ مہینے قبل اغوا ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان اسد خان اچکزئی کی تشدد زدہ لاش کوئٹہ ائیر پورٹ کے قریب سے برآمد ہو گئی، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے اسد خان اچکزئی کی بے رحمانہ ہلاکت مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو جون تک بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

پیرس (ڈیلی اردو/وی او اے/بی بی سی) عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے تدارک کی نگرانی کرنے والے ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو مزید چار ماہ کے لئے نگرانی کی گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تین روز تک جاری مزید پڑھیں

عمران خان کا دورہ: سری لنکا میں کورونا سے ہلاک مسلمانوں کی تدفین کی اجازت، نوٹیفیکشن جاری

کولمبو (ڈیلی اردو/اے ایف پی/ڈی پی اے) سری لنکا نے اپنے ہاں کورونا وائرس کے انتقال کر جانے والے مریضوں کی میتوں کو زبردستی نذر آتش کرنا بند کر دیا ہے۔ وہاں مسلمانوں کی میتیں بھی جلائی جا رہی تھیں۔ یہ عمل پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کے دورے کے بعد روکا گیا۔ کولمبو میں مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: 50 اہلکاروں کے قتل میں ملوث ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک

ؐراولپنڈی (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر مارا گیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں مزید پڑھیں

بلوچستان: خضدار میں دھماکا، 4 مزدور زخمی

کوئٹہ (ڈیلی اردو) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں جمعرات کے روز ہوئے ایک بم دھماکے میں ایک نجی کمپنی میں کام کرنے والے 4 مزدور زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ شرپسندوں نے امپرووائزڈ ایکسپلوزو ڈیوائس (آئی ای ڈی) خاتن چوک کے نزدیک ایک موٹر بائیک میں نصب کر رکھی تھی۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ مزید پڑھیں

پاک بھارت جنگ بندی پر اقوام متحدہ اور امریکا کا خیرمقدم

نیو یارک + واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسیاں) اقوام متحدہ (یو این) اور امریکا نے پاکستان اور بھارت کے درمیان لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور دیگر سیکٹرز پر جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایل او سی جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ،جنگ بندی سے متعلق اہم پیشرفت

راولپنڈی (ڈیلی اردو) پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا،اور دونوں افسران نے لائن آف کنٹرول سمیت تمام سیکٹرز کی صورتحال کا جائزہ لیا اور بنیادی معاملات و خدشات حل کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: سوات میں تین سالہ بچہ ذبح

سوات (ریاض شاہد) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات کے علاقہ امانکوٹ میں نامعلوم افراد نے تین سالہ بچے کا گلہ کاٹ دیا۔ پولیس کے مطابق مینگورہ شہر کے علاقے امان کوٹ میں نامعلوم افراد تین سالہ احسان کا گلہ تیز دار آلے سے کاٹ کر فرار ہوگئے ،مقامی لوگوں نے بچے کو تشویشناک حالت مزید پڑھیں